اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ جَآءَ الْمُعَذِّرُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ لِیُؤْذَنَ لَهُمْ اور خانہ بدوشوں میں سے کچھ (لوگ)بہانہ کرتے ہوئے آئے تاکہ اُن کو رخصت دے دی جائے صحرائی بدو 9:90
اَلْاَعْرَابُ اَشَدُّ كُفْرًا وَّ نِفَاقًا خانہ بدوش عربی کفراور منافقت کے بہت سخت ہیں جہاد سے بھاگنے والے 9:97
وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یَّتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ مَغْرَمًا اور خانہ بدوش عربوں میں سے ہے جو اس( مال) کو جو وہ(اللہ کی راہ میں) خرچ کرتا ہے ، ایک نقصان اخذ کرتا ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:98
وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ اور خانہ بدوش عربوں میں سے ہے جو اللہ اور یوم آخر پر ایمان رکھتا ہے جہاد سے بھاگنے والے 9:99
وَ مِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِّنَ الْاَعْرَابِ مُنٰفِقُوْنَ١ۛؕ اور تمہارے اردگرد سے خانہ بدوش عربوں سے منافق ہیں منافقوں کے بارے 9:101
مَا كَانَ لِاَهْلِ الْمَدِیْنَةِ وَ مَنْ حَوْلَهُمْ مِّنَ الْاَعْرَابِ دینہ کے رہنے والوں کے لیے( جائز) نہیں اور(نہ ہی)جو اُن کے ارد گرد خانہ بدوش عربوں سے ہی جہاد کے بارے میں 9:120
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ بے شک! ہم نے اس (کتاب المبین)کوعربی (زبان) کا ایک قرآن نازل کیا ہے، کہ شاید تم سمجھ سکو قرآن کے بارے 12:2
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ حُكْمًا عَرَبِیًّا١ؕ اور اسطرح ہم نے اس (قرآن) کو نازل کیا(یہ قرآن) عربی (زبان) کا ( فیصلہ کن ) حکم ہے قران کے متعلق 13:37
وَّ هٰذَا لِسَانٌ عَرَبِیٌّ مُّبِیْنٌ ، اور یہ (قرآن) تو واضح عربی زبان ہے قرآن کے متعلق 16:103
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا اور اسطرح ہم نے اس کو نازل کیا ہے، عربی قرآن قیامت کے دن 20:113
بِلِسَانٍ عَرَبِیٍّ مُّبِیْنٍؕ واضح (سمجھ آنے والی) عربی زبان سے قرآن کے متعلق 26:195
وَ اِنْ یَّاْتِ الْاَحْزَابُ یَوَدُّوْا لَوْ اَنَّهُمْ بَادُوْنَ فِی الْاَعْرَابِ ؛ اور اگر فوجیں آ جائیں، تو وہ چاہیں گے کہ کاش وہ ریگستان میں خانہ بدوش ہوتے، منافقین 33:20
قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ ایک قرآن،عربی کا بغیر کسی ٹیڑھے پن کے،کہ شاید وہ برائیوں سے دور رہیں (اللہ سے ڈریں) قرآن 39:28
كِتٰبٌ فُصِّلَتْ اٰیٰتُهٗ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا لِّقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَۙ ایک کتاب، اُس کی آیات تفصیل سے بیان کر دی گئی ہیں۔۔۔عربی کا ایک قرآن ہے۔۔ اُن لوگوں کے لیے جو جاننے والے ہیں کتاب اللہ 41:3
ءَؔاَعْجَمِیٌّ وَّ عَرَبِیٌّ١ؕ قُلْ هُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا هُدًى وَّ شِفَآءٌ١ؕ کیا! عجمی(زبان) اور عربی؟۔۔۔(آپﷺ اُن سے) کہیں: وہ (قرآن) اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں ہدایت اور شفاء ہے؛ قرآن کے متعلق 41:44
وَ كَذٰلِكَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا اور اسی طرح ہم نے آپﷺ کی طرف عربی کا ایک قرآن وحی کیا ہے تاکہ آپﷺ ڈرائیں بستیوں کی ماں (یعنی مکہ) کو 42:7
اِنَّا جَعَلْنٰهُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَۚ بے شک! ہم نے اس کو عربی (زبان) کا قرآن بنایا ہے کہ شاید تم سمجھ سکو۔ کتاب الہی 43:3
وَ هٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِیًّا لِّیُنْذِرَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۖۗ وَ بُشْرٰى لِلْمُحْسِنِیْنَۚ ؛ اور یہ (قرآن) تصدیق کرنے والی عربی زبان کی کتاب ہے، تاکہ یہ اُن کو ڈرا ئے جو ظلم (نافرمانی) کرتے ہیں اور اچھائی کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے قرآن کے بارے 46:12
سَیَقُوْلُ لَكَ الْمُخَلَّفُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ وہ خانہ بدوش عرب جو پیچھے (گھروں میں) رہ گئے تھے آپﷺ سے کہیں گے تاریخی آیت 48:11
قُلْ لِّلْمُخَلَّفِیْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ (آپﷺ) کہیں خانہ بدوش عربوں میں سے جو پیچھے (گھروں میں) رہ گے تھے تاریخی آیت 48:16
قَالَتِ الْاَعْرَابُ اٰمَنَّا١ؕ قُلْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا وَ لٰكِنْ قُوْلُوْۤا اَسْلَمْنَا خانہ بدوش عرب کہتے ہیں: ہم ایمان لائے. (آپﷺ اُن سے) کہیں: تم ایمان نہیں لائے ہو، بلکہ کہو کہ " ہم فرمانبرداری کرتے ہیں تاریخی آیت 49:14
عُرُبًا اَتْرَابًاۙ پیار کرنے والیاں، ہم عمر دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:37