روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ | اورمُحمدؐ (اللہ کے) صرف ایک رسولؐ ہی توہیں اُن سے پہلے بھی رسول گزر چکے ہیں | ایمان والوں کو بتانا | 3:143 |
| مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ١ؕ | محمُدﷺ! تم میں سے کسی مرد کے بھی باپ نہیں لیکن اللہ کا رسولﷺ اور خاتم النبین (یعنی سب نبیوں پر مہر) ہے؛ | آپﷺ کے بارے | 33:40 |
| وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ | اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور اُس پر ایمان لاتے ہیں جو مُحمدﷺ پر نازل کیا گیا ہے۔۔۔ | واضح آیت | 47:2 |
| مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ | مُحمدﷺ اللہ کا رسول ہے. اور جو اُس کے ساتھ ہیں کافرین پر(کے خلاف) سخت ہیں آپس میں بہت مہربان ہیں | ایک حقیقت | 48:29 |