Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-59 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا یُشْرِكُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور جو (لوگ کہ)، وہ اپنے رب سے شرک نہیں کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے |
| احمد رضا خان | اور وہ جو اپنے رب کا کوئی شریک نہیں کرتے، |
| احمد علی | اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے |
| فتح جالندھری | اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے |
| طاہر القادری | اور جو لوگ اپنے رب کے ساتھ (کسی کو) شریک نہیں ٹھہراتے، |
| علامہ جوادی | اور جو کسی کو بھی اپنے رب کا شریک نہیں بناتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے |
| حسین نجفی | اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے۔ |
| M.Daryabadi: | And those who with their Lord associate not anyone. |
| M.M.Pickthall: | And those who ascribe not partners unto their Lord, |
| Saheeh International: | And they who do not associate anything with their Lord |
| Shakir: | And those who do not associate (aught) with their Lord, |
| Yusuf Ali: | Those who join not (in worship) partners with their Lord; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے