Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-58 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَۙ |
| آسان اُردو | اور جو(لوگ کہ)، وہ اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو اپنے رب کی آیات پر ایمان لاتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور وہ جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں |
| احمد علی | اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں |
| فتح جالندھری | اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں |
| طاہر القادری | اور جو لوگ اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور جو اپنے پروردگار کی نشانیوں پر ایمان رکھتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں |
| حسین نجفی | اور جو اپنے پروردگار کی آیتوں پر ایمان لاتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And those who in the signs of their Lord do believe. |
| M.M.Pickthall: | And those who believe in the revelations of their Lord, |
| Saheeh International: | And they who believe in the signs of their Lord |
| Shakir: | And those who believe in the communications of their Lord, |
| Yusuf Ali: | Those who believe in the Signs of their Lord; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نیک لوگوں کی خصوصیات