Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-38 ایت نمبر
| وَّ اٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ |
| آسان اُردو | اور دوسرے (جنات) بھی، جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کچھ وہ جنات جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے |
| احمد رضا خان | اور دوسرے اور بیڑیوں میں جکڑے ہوئے |
| احمد علی | اور دوسروں کو جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے |
| فتح جالندھری | اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے |
| طاہر القادری | اور دوسرے (جنّات) بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے، |
| علامہ جوادی | اور ان شیاطین کو بھی جو سرکشی کی بنا پر زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اور دوسرے جنات کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے |
| حسین نجفی | اور ان کے علاوہ (کچھ ایسے سرکش بھی تھے) جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | And others bound in fetters. |
| M.M.Pickthall: | And others linked together in chains, |
| Saheeh International: | And others bound together in shackles. |
| Shakir: | And others fettered in chains. |
| Yusuf Ali: | As also others bound together in fetters. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے