Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹                   Sad-38 سورت ص ›Ayah No-37 ایت نمبر
| وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ |
| آسان اُردو | اور شیاطین (یا جنات) ! ہر عمارتیں بنانے والے اور غوطہ لگانے والے کو (بھی اُس کے تابع کر دیا) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور شریر جنات بھی ان کے قابو میں دے دیے تھے، جن میں ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور شامل تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور |
| احمد رضا خان | اور دیو بس میں کردیے ہر معمار اور غوطہ خور |
| احمد علی | اور شیطان کو جو سب معمار اور غوطہ زن تھے |
| فتح جالندھری | اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے |
| طاہر القادری | اور کل جنّات (و شیاطین بھی ان کے تابع کر دیئے) اور ہر معمار اور غوطہ زَن (بھی)، |
| علامہ جوادی | اور شیاطین میں سے تمام معماروں اور غوطہ خوروں کو تابع بنادیا |
| ایم جوناگڑھی | اور (طاقت ور) جنات کو بھی (ان کا ماتحت کر دیا) ہر عمارت بنانے والے کو اور غوطہ خور کو |
| حسین نجفی | اور شیاطین بھی (مسخر کر دیئے) جو کچھ معمار تھے اور اور کچھ غوطہ خور۔ |
| M.Daryabadi: | And We subjected to him the evil ones: every builder and diver. |
| M.M.Pickthall: | And the unruly, every builder and diver (made We subservient), |
| Saheeh International: | And [also] the devils [of jinn] - every builder and diver |
| Shakir: | And the shaitans, every builder and diver, |
| Yusuf Ali: | As also the evil ones, (including) every kind of builder and diver,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے