روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا بِطَانَةً مِّنْ دُوْنِكُمْ لَا یَاْلُوْنَكُمْ خَبَالًا١ؕ | اے ایمان والو! اپنوں کے سوا رازدان(دوست) نہ بناﺅ وہ تمہاری تباہی سے باز نہیں آئیں گے؛ | منفرد ایت | 3:118 |
| لَوْ خَرَجُوْا فِیْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا | گر وہ (منافقین) تم (مسلمانوں) میں نکل بھی پڑتے تو تمہیں کچھ زیادہ نہ دیتے ماسواائے نقصان کے | تاریخی آیت | 9:47 |