اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اتَّقُوْا لِّلْمُتَّقِیْنَ تَتَّقُوْنَ فَاتَّقُوا فَاتَّقُوْنِ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
هُدًى لِّلْمُتَّقِیْنَۙ متقین کے لیے ہدایت ہے ہدایت، کتاب الہی ہے 2:2
الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ جس نے تمہیں پیدا کیا اور جوتم سے پہلے تھے(انکو بھی پیدا کیا)، کہ شاید تم تقوی کرو لوگوں کو حکم 2:21
فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا وَ لَنْ تَفْعَلُوْا فَاتَّقُوا النَّارَ اور تم ( اگرچاہو بھی تو یہ) ہرگز کر ہی نہیں سکتے ۔پھر آگ سے ڈرو قرآن کے کافرین کے لیے 2:24
وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ ، اور مجھی سے ڈرو( تقوی کرو) بنی اسرائیل 2:41
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا اورایک دن سے ڈرو (جب) ایک نفس (جاندار)کسی (دوسرے) نفس (جاندار) کے کسی طرح بھی کام نہ آے گا بنی اسرائیل کو خطاب 2:48
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ جو ہم (اللہ) نے تمہیں دیا ہے اُس کو قوت ( مضبوطی) سے تھام لو ،(یعنی اس پر مضبوطی سے قائم رہو) اور یاد رکھو جو اُس میں ہے، کہ شاید تم متقی بن جاﺅ بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:63
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ جو ہم (اللہ) نے تمہیں دیا ہے اُس کو قوت ( مضبوطی) سے تھام لو ،(یعنی اس پر مضبوطی سے قائم رہو) اور یاد رکھو جو اُس میں ہے، کہ شاید تم متقی بن جاﺅ بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:63
فَجَعَلْنٰهَا نَكَالًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهَا وَ مَا خَلْفَهَا وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ اور جو(لوگ) اس(مثال)کے بعد آنے والے تھے، اور متقین کے لیے ایک نصیحت (بنا دیا) نصیحت ، بنی اسرائیل کے تناظر میں 2:66
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا لَّا تَجْزِیْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَیْئًا اور ( اے بنی اسرائیل اُس) ایک دن سے ڈرو جب کوئی نفس (جاندار) کسی نفس (جاندار) کے ذرابھی کام نہیں آئے گا بنی اسرائیل کے بارے میں 2:123
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ اور تمہارے لیے ، اے عقل والو، (قتل میں) بدلہ لینے میں زندگی ہے، کہ شاید تم متقی بن سکو قتل کا بدلہ لینا 2:179
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ ائے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں ، جیسے کہ فرض کئے گئے تھے ان (لوگوں) پر جو تم سے پہلے تھے ، کہ شاید تم تقوی کرو؛ محکم ایت روزے کے بارے میں 2:178
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ یہی( لوگ) ہیں جو سچے (مخلص یا صادق) ہیں اور یہی (لوگ) ہیں، وہ متقی( اللہ سے ڈرنے والے) ہیں نیکی کی تعریف 2:177
حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِیْنَؕ یہ (وصیت کرنا) متقی لوگوں پرایک حق(فرض) ہے محکم ایت، وصیت کے بارے میں 2:180
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ اٰیٰتِهٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ اسطرح اللہ اپنی آیات کو لوگوں کیلیے ( واضح) بیان کرتا ہے کہ شاید وہ متقی بنیں روزوں کے بارے میں ہدایت 2:187
وَ لَیْسَ الْبِرُّ بِاَنْ تَاْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُهُوْرِهَا وَ لٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰى١ۚ اور(یہ )نیکی نہیں کہ تم (مسلمان) اپنے گھروں میں ان کے پیچھے (کے راستوں )سے آﺅ، بلکہ نیک وہ (انسان) ہے جو تقوی کرے محکم اور منفرد ایت 2:189
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ور اللہ سے ڈرو(تقوی کرو) اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے لڑائی کے بارے میں 2:194
وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ اور زادہ راہ ( سفرکا خرچ اپنے ساتھ)لو، پھر بے شک بہترین زادہ راہ تقوی ہے، اور اے عقل والو ! میرا تقوی کرو حج اور عمرہ 2:197
وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَاۤ اِثْمَ عَلَیْهِ١ۙ لِمَنِ اتَّقٰى١ؕ ور جو تاخیر(دیر) کرے توپھراُس پر بھی کوئی گناہ نہیں؛ یہ (ایسا کرنا)اُس کے لیے ہے جو تقوی کرتا ہے حج اور عمرہ 2:203
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ اور جب اُس کو کہا جاتا ہے کہ ﷲ سے ڈرو (تقوی کرو)تو غرور اُس کو گناہ سے پکڑوادیتا ہےپھر جہنم اُس کو کافی ہے ، اوروہ (جہنم) واقعی بہت بُرا ٹھکانہ ہے دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا 2:206
وَّ اِیَّایَ فَاتَّقُوْنِ اور مجھی سے ڈرو( تقوی کرو) بنی اسرائیل کے بارے میں 2:40
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَمَثُوْبَةٌ مِّنْ عِنْدِ اللّٰهِ خَیْرٌ١ؕ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۠ۧ اور اگر وہ (اہل کتاب) ایمان لے آتے اور تقوی کرتے، تو اللہ کی طرف سے ایک بہتر اجر(ثواب) ملتا، اگر وہ( اس حقیقت کو) جان سکتے بنی اسرائیل کے بارے 2:103
وَ اْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ اَبْوَابِهَا١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ اور گھروں میں اُن کے دروازوں سے آﺅاور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) ، کہ شاید تم کامیاب ہو جاﺅ محکم اور منفرد ایت 2:189
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ور اللہ سے ڈرو(تقوی کرو) اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے لڑائی کے بارے میں 2:194
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۠ اللہ سے ڈرو (تقوی کرو)، اور جان لو کہ اللہ غصے کا شدید ہے حج اور عمرہ 2:196
وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ اور زادہ راہ ( سفرکا خرچ اپنے ساتھ)لو، پھر بے شک بہترین زادہ راہ تقوی ہے، اور اے عقل والو ! میرا تقوی کرو حج اور عمرہ 2:197
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرو (تقوی کرو) اور جان لو کہ تم اُسی کی طرف اکھٹے کیئے جاﺅ گے حج اور عمرہ 2:203
وَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ اور جو( لوگ دنیاوی زندگی میں) تقوی کرتے ہیں وہ(درجات میں) قیامت کے دن اِن (کافرین ) کے اوپر ہوں گے منفرد ایت 2:212
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّكُمْ مُّلٰقُوْهُ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْن ور اللہ سے ڈرو، اور جان لو کہ بے شک تمہیں اُس سے ملنا ہے اور مومنین کو (آپؐ) بشارت دے دیں محکم ایت 2:223
وَ لَا تَجْعَلُوا اللّٰهَ عُرْضَةً لِّاَیْمَانِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْا وَ تَتَّقُوْا وَ تُصْلِحُوْا بَیْنَ النَّاسِ١ؕ اورتم اللہ کو اپنی قسموں (حلفوں) کے لیے ایک رکاوٹ نہ بناﺅکہ تم نیکی کرواور تقوی کرو اور لوگوں کے درمیان اصلاح کرو محکم ایت 2:224
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ بے شک اللہ ہر چیز سے باخبر ہے طلاق کے بارے میں 2:231
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْر اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ بے شک اللہ اُس کو دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو بچے کی پرورش, ایت طلاق 2:233
١ؕ وَ اَنْ تَعْفُوْۤا اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١ؕ وَ لَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَیْنَكُمْ١ؕ اور اگر تم (مرد اپنا حصہ) معاف کر دو تو (ایسا کرنا) تقوی کے قریب ہے۔ اور اپنے درمیان بھلائی (کرنا) نہ بھولو۔ طلاق کے بارے 2:237
وَ لِلْمُطَلَّقٰتِ مَتَاعٌۢ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِیْنَ اور طلاق یافتہ عورتوں کے لیے دستور سے(اچھائی سے) کچھ نہ کچھ( دینا ): یہ (چیز) متقین پر ایک فرض (حق)ہے مطلقہ عورت کے بارے 2:241
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْهِ اِلَى اللّٰهِ١۫ۗ اور ایک دن سے ڈرو جس میں تمہیں اﷲ کی طرف لوٹایا جائے گا سود کے بارے 2:281
وَ لْیُمْلِلِ الَّذِیْ عَلَیْهِ الْحَقُّ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ وَ لَا یَبْخَسْ مِنْهُ شَیْئًا١ؕ اور بول کر لکھوائے وہ جس پر قرضہ ہو رہا ہو اوروہ ڈرے اپنے رب اللہ سے اور اُس (لکھوانے) میں کسی چیز کی کمی نہ کرئے قرضہ لینا 2:282
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ وَ یُعَلِّمُكُمُ اللّٰهُ اوراللہ سے ڈرو اللہ تمہیں (چیزیں) سکھاتاہے گواہوں اور کاتب کے بارے میں 2:282
فَاِنْ اَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَلْیُؤَدِّ الَّذِی اؤْتُمِنَ اَمَانَتَهٗ وَ لْیَتَّقِ اللّٰهَ رَبَّهٗ١ؕ پھر اگر تم میں سے بعض کسی کو امین(اعتماد والا) جانے(یعنی ضمانت کے بغیر قرضہ دے دے) تو پھر وہ واپس کرے جس کو امین سمجھا گیا ہو اُس کی امانت اور اپنے رب اللہ سے ڈرے سودے و کاروبار 2:283
:
:
وَ جَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ١ۙ اُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِیْنَۙ ، اُس(جنت) کا عرض(پھیلاﺅ)آسمانوں اور زمین کاہے ،(جو)متقین کے لیے تیار کی گئی ہے جنت، سود کے احکامات کے تناظر میں 3:133
هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ یہ (یعنی قرآن)لوگوں کے لیے ایک بیان اور ہدایت ہے، اور متقین کے لئے ایک نصیحت(وارننگ) ہے ہدایت اور نصیحت قرآن الہدی 3:138
وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَؕ اور متقین کے لیے(انجیل) ہدایت اور نصیحت ہے ہدایت اور نصیحت، انجیل کے بارے 5:46
وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ اور بے شک! متقین کے لیے ہی انجام(عاقبت بہتر) ہے عاقبت، موسی اور فرعون کے قصے میں 7:128
مِنْ قَبْلِ هٰذَا١ۛؕ فَاصْبِرْ١ۛؕ اِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ اس (قرآن) سے پہلے پھر آپؐ صبر کریں بے شک! متقین کے لیے ہی عاقبت ( انجام اچھا )ہے نوحؑ کے بارے 11:49
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے مشرکین سے معاہدہ 9:4
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ بیشک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے مومنین اور مشرکین 9:7
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے مشرکین سے جنگ 9:36
١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ اور اللہ متقین کو جانتا ہے تاریخی آیت 9:44
١ؕ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الْمُتَّقِیْنَ ، اور جان لو کہ اللہ متقین کے ساتھ ہے قتال کے بارے 9:123
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ نہیں، جو(انسان) اپناعہد پورا کرتا ہے اور تقوی کرتا ہے؛ پھر بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:76
١ؕ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ اُن(لوگوں) کے لئے جو تقوی کرتے( برائیوں سے دور رہتے) ، اُن کے رب کے پاس جنتیں( باغات) ہیں دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر 3:15
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ چنانچہ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو( میرا کہنا مانو) عیسی کا پیغام 3:50
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو(اللہ سے ڈرو) جیسے اُس کے تقوی کا حق ہے، محکم ایت 3:102
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ اور اُن (لوگوں) میں سے( ہی )ہے جو کہتا ہے "ہمارے رب ہمیں اس دنیا میں اچھائی دے اور آخرت میں بھی اچھائی دے، اور ہمیں آ گ کے عذاب سے بچا" حج اور عمرہ کے بارے 2:201
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اگر تم واقعی ہی مومن ہوتو چھوڑ دو جو سود سے باقی رہتا ہے سود کے بارے 2:278
اَلَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ جو (بندے)کہتے ہیں: ہمارے رب ! بے شک ہم ایمان لائے پس ہمارے گناہ ہمیں معاف کر دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا! بندوں کے اوصاف 3:15
وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَیْسَ مِنَ اللّٰهِ فِیْ شَیْءٍ اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰةً١ؕ پھر اُس کا اللہ سے کسی چیز میں کچھ (تعلق)نہیں ماسوائے کے کہ تم (مومنین) اُن (کافرین) سے بچاﺅ کرو ایک تحفظ(کے طور پر) حکم 3:27
بَلٰى مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ وَ اتَّقٰى فَاِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ نہیں، جو(انسان) اپناعہد پورا کرتا ہے اور تقوی کرتا ہے؛ پھر بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے اہل کتاب کے بارے 3:76
وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌۢ بِالْمُتَّقِیْنَ اور اللہ متقین کو جانتا ہے (اہلِ کتاب) 3:115
وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا لَا یَضُرُّكُمْ كَیْدُهُمْ شَیْئًا١ؕ اور اگر تم (مومن)صبر کرو اور تقوی کرو، تو اُن (کافرین) کی تدبیریں (سازشیں) تمہیں کسی چیز کا نقصان نہیں دے سکتی ایمان والوں کو بتانا 3:120
فَاتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ پس اللہ کا تقوی کروکہ شاید تم شکر کرو جنگ اُحد 3:123
بَلٰۤى١ۙ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا وَ یَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ نہیں! اگر تم (مومنین) صبراور تقوی کرو اور تمہارے پاس اپنی قوت سے اچانک( دشمن ) آ جائیں، جنگ اُحد 3:125
١۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ اور اللہ کا تقوی کرو (اللہ سے ڈرو)کہ شاید تم کامیاب ہوسکو محکم ایت 3:130
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَۚ اور اُس آگ سے ڈروجو کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے تیا ر کی گئی ہے سود کھانے والے 3:131
وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا فَلَكُمْ اَجْرٌ عَظِیْمٌ اوراگر تم ایمان لاﺅگے اور تقوی کرو گے ، پھرتمہارے لئے ایک عظیم اجر ہوگا اللہ کا طریقہ 3:179
وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا فَاِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ اوراگر تم (اہل ایمان) صبر اور تقوی کرو گے، تو پھر بےشک یہ (ایسا کرنا)حوصلے کے کاموں سے ہیں منفرد ایت 3:186
رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ہمارے رب! تُونے یہ (سب) باطل (فضول یا جھوٹ )پیدا نہیں کیا ہے، تُو پاک ہے!پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا اولوالباب 3:191
لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ لیکن جو لوگ اپنے رب کا تقوی کرتے ہیں اُن کے لیے جنتیں ہیں اُن(جنتوں) کے نیچے نہریں بہتی ہیں ، کفر اور تقوی کا موازنہ 3:198
وَ رَابِطُوْا١۫ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۧ اور(اللہ کے ہرحکم کے لیے) تیار رہو، اور ﷲ کا تقوی کرو کہ شاید تم کامیاب ہو جاؤ منفرد محکم ایت 3:200
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمُ اے لوگو! اپنے رب کا تقوی کرو(یعنی اُس سے ڈرو) منفرد محکم ایت 4:1
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْ تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَ الْاَرْحَامَ اور اللہ کا تقوی کروجس سے تم سوال کرتے ہو، اور (ماﺅں کے) ارحام سے بھی منفرد محکم ایت 4:1
فَلْیَتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْیَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا پس وہ اللہ سے ڈریں اور (یتیموں سے) سیدھے (معقول) الفاظ کہیں محکم ایت 4:9
وَ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّمَنِ اتَّقٰى١۫ اور آخرت اُس کے لیے بہتر ہے جو تقوی کرتا ہے؛ اللہ کی راہ میں لڑائی 4:77
وَ اِنْ تُحْسِنُوْا وَ تَتَّقُوْا (اسلیے) اگر تم اچھائی اور تقوی کرو (برائی سے دور رہو)، تو میاں بیوی کی ناچاقی 2:128
وَ اِنْ تُصْلِحُوْا وَ تَتَّقُوْا اور اگر تم صلح کرلو اور تقوی کرو (برائی سے دور رہو) تو میاں بیوی کی ناچاقی 2:129
وَ اِیَّاكُمْ اَنِ اتَّقُوا اللّٰہ ور (اسطرح ) تم کو بھی(ذمہ دار بنایا ہے) ، کہ تم اللہ کا تقوی کرو منفرد آیت 2:131
وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى١۪ ورنیکی اور تقوی پر ایک دوسرے سے تعاون کیا کرو مومنین کو ہدایت 5:2
١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہ اور گناہ اور دُشمنی (بڑھانے میں) پرایک دوسرے سے تعاون نہ کیا کرواور اللہ کا تقوی کرو مومنین کو ہدایت 5:2
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اور اللہ کا تقوی کرو (اللہ سے ڈرو) حلال کے بارے 5:4
اِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا وَ اتَّقُوا اللّٰہ جب تم نے کہا: ہم سنتے ہیں اورہم اطاعت کرتے ہیں اور ﷲ کا تقوی کیاکرو ایمان والوں کو 5:7
١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ (بلکہ) انصاف (عدل) کیاکرو، وہ (یعنی انصاف کرنا)تقوی کے نزدیک ہے اور اللہ سے ڈرا( تقوی) کرو انصاف عدل کے بارے 5:8
فَكَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ ، پھر اُس (ﷲ) نے اُن کے ہاتھوں کو تم (تک پہنچنے )سے روک دیا؛ اور اللہ سے ڈرا (اللہ کا تقوی )کرو اللہ کی نعمت 5:11
قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰهُ مِنَ الْمُتَّقِیْن نے کہا: اللہ توصرف متقین سے ہی قبول کرتا ہے بنی آدم کے دو بیٹے 5:27
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہ ، ے ایمان والو! اللہ سے ڈرو (ﷲ کا تقوی کرو) منفرد آیت 5:35
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْ اور اللہ سے ڈراکرو اگر واقعی تم مومنین ہو مومنین کی دوستی 5:57
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا اور کہ اگر اہلِ کتاب ایمان لاتے اور تقوی کرتے ، اہل کتاب 5:65
وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس کوتم مانتے ہو اہل ایمان کو حکم 5:88
فِیْمَا طَعِمُوْۤا اِذَا مَا اتَّقَوْا گناہ نہیں ہے جو (پہلے)کھا لیا تھا جب کہ وہ تقوی کریں حلال و طیب کھانے میں 5:93
ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اٰمَنُوْا ثُمَّ اتَّقَوْا وَّ اَحْسَنُوْا١ؕ پھر کہ وہ تقوی کریں اور تسلیم کریں پھر (یاد دہانی): کہ تقوی کریں اور اچھائی کریں حلال و طیب کھانے میں 5:93
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرا کروجس کی طرف تم سب اکھٹے کئے جاﺅ گے محکم آیت 5:96
١ۚ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ چنانچہ ، اے عقل والو! اللہ سے ڈرا کروکہ شاید تم کامیاب ہو سکو ،مفرد آہت 5:100
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اسْمَعُوْا١ؕ اور اللہ سے ڈرو اور سنو وصیت کے سلسلے گواہی 5:108
قَالَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ اُس(حضرت عیسٰی) نے کہا: ، اگر تم مومنین ہو اللہ سے ڈرو حواریوں کا سوال 5:112
وَ لَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ اور آخرت کا گھر واقعی بہتر ہے اُن لوگوں کے لیے جو تقوی کرتے ہیں منفرد آیت 6:32
وَلِیٌّ وَّ لَا شَفِیْعٌ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ نہ ہی کوئی بچانے والا دوست (ولی) ہے اور نہ ہی کوئی شفاعت (سفارش) کرنے والا ہے تاکہ وہ تقوی کریں منفرد آیت 6:51
وَ مَا عَلَى الَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ مِنْ حِسَابِهِمْ مِّنْ شَیْءٍ اورجو لوگ اللہ سے ڈرتے (تقوی کرتے) ہیں اُن پر اُن (ظالموں) کے حساب میں سے کوئی چیز(کا ذمہ ) نہیں ہے آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے 6:69
وَّ لٰكِنْ ذِكْرٰى لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ لیکن( اُن ظالمین کو ایسا نہ کرنے کا )یاد کروانا ، تاکہ وہ (ظالمین) بھی اللہ سے ڈرنے والے ہو سکیں آیات الہی سے کھلواڑ کرنے والوں سے 6:69
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ اور کہ نماز قائم کریں اور اُس کا تقوی کریں( یعنی اُس سے ڈریں) پچھلی آیت کا تسلس 6:72
ذٰلِكُمْ وَصّكُمْ بِهٖ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ یہ (وہ بات )ہے جس کااس (اللہ) نے تمہیں (واضح )حکم دیا ہے کہ شاید تم متقی بن سکو صراط مستقیم کے علاوہ 6:153
فَاتَّبِعُوْهُ وَ اتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۙ پس اس کی پیروی کرو اور تقوی کرو کہ شاید تمہیں رحمت حاصل ہو قرآن الحکیم 6:155
وَ لِبَاسُ التَّقْوٰى١ۙ ذٰلِكَ خَیْرٌ١ؕ اور تقوی کا لباس ہے ، وہ بہتر ہے لباس تقوی، پرہزگاری 7:26
١ۙ فَمَنِ اتَّقٰى وَ اَصْلَحَ پھر جو تقوی کرے (برائیوں سے دور رہے) اور اصلاح کرے رسولوں کا آنا اور آیات 7:35
وَ لِتَتَّقُوْا وَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ، اور تاکہ تم تقوی کر سکو، اور شاید تم پر رحم کیا جائے نوح ؑ کے بارے 7:63
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ و اُس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں کیا پھرتم تقوی نہیں کرو گے؟ ھود ؑ کے بارے 7:65
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْقُرٰۤى اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا اور اگر بستیوں والے ایمان لاتے اور تقوی کرتے، علمی آیت ایک اصول 7:96
فَسَاَكْتُبُهَا لِلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ پھر میں اس (رحمت) کو لکھ(مقرر کر )دوں گا ان (لوگوں )کے لیے جو تقوی کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں دعا موسی اور جواب الہی 7:156
١ؕ قَالُوْا مَعْذِرَةً اِلٰى رَبِّكُمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ (تو) انہوں نے کہا: تمہارے رب کی طرف معذرت کے لیےاور شاید وہ (نافرمان لوگ) تقوی کرلیں قوم موسی 7:164
وَ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ یَتَّقُوْنَ١ؕ اور آخرت کا گھر بہتر ہے اُن(لوگوں) کے لیے جو تقوی کرتے ہیں قوم موسی 7:169
وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ اور جو کچھ اس (کتاب)میں ہے اُس کو یاد رکھو، کہ شاید تم متقی بن سکو قوم موسی 7:171
اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا بے شک! جو لوگ تقوی کرتے ہیں شیطانی وسوسہ میں 2:201
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَصْلِحُوْا ذَاتَ بَیْنِكُمْ ، پس اللہ سے ڈرو، اور اپنے درمیان معاملات (تعلقات) کی اصلاح کرو منفرد آیت 8:1
وَ اتَّقُوْا فِتْنَةً اور (مومنو) اُس آزمائش سے ڈرو محکم آیت 8:25
اِنْ تَتَّقُوا اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانًا اگر تم اللہ سے ڈرو گے (ﷲکا تقوی کرو گے) ،تووہ تمہارے لیے فرقان (نیکی اور بدی کی تمیز کرنےکی کسوٹی) بنا دے گا محکم آیت، تقوی کرو 8:29
١ؕ اِنْ اَوْلِیَآؤُهٗۤ اِلَّا الْمُتَّقُوْنَ اِس (خانہ ِ کعبہ) کے نگران(کوئی) نہیں ماسوائے متقین (اللہ سے ڈرنے والوں کے ) (کافرین) 8:34
ثُمَّ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَهُمْ فِیْ كُلِّ مَرَّةٍ وَّ هُمْ لَا یَتَّقُوْنَ پھر ہردفعہ اُنہوں نے اپنے معاہدہ کو توڑا، اور وہ تقوی نہیں کرتے بد ترین لوگ 8:55
وَّ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اور اللہ سے ڈرو مسلموں کے لیے 8:69
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ بے شک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے مشرکین سے معاہدہ 9:4
اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُتَّقِیْنَ بیشک! اللہ متقین کو پسند کرتا ہے مومنین اور مشرکین 9:7
لَمَسْجِدٌ اُسِّسَ عَلَى التَّقْوٰى مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ واقعی،! مسجد جس کی بنیاد روز اول سے ہی تقوی پر رکھی گی ہے مسجد کے اوصاف 9:108
عَلٰى تَقْوٰى مِنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانٍ خَیْرٌ اللہ کے تقوی اور رضا پر رکھے بہتر ہے، یا کہ مسجد کے اوصاف 9:109
حَتّٰى یُبَیِّنَ لَهُمْ مَّا یَتَّقُوْنَ١ؕ حتی کہ وہ (اللہ) اُن (لوگوں) کے لیے صاف صاف واضح کر دے کہ وہ(لوگ) کس کس (برائی) سے بچیں ایک اصول 9:115
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو ! (اللہ سے ڈرو) سچوں کا ساتھ 9:119
لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَّقُوْنَ ،متقی (اللہ سے ڈرنے والے )لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں نشانیاں 10:6
فَسَيَـقُوۡلُوۡنَ اللّٰهُ‌ۚ فَقُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ پھر وہ (مشرک)کہیں گے: اللہ! پھر (آپؐ) کہیں: کیا پھر تم (اُس کا) تقوی نہیں کرو گے؟ شان باری تعالی 10:31
الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَكَانُوۡا يَتَّقُوۡنَؕ‏ (اللہ کے دوست وہ ہوتے ہیں)جو ایمان لاتے ہیں اورتقوی کرتے(یعنی اللہ سے ڈرتے) ہیں اللہ کے اولیاء 10:62
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ فِیْ ضَیْفِیْ١ؕ پس اللہ سے ڈرو، اور مجھے میرے مہمانوں میں بے عزت نہ کرو ابراہیمؑ کے بارے 11:78
لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ اُن( لوگوں)کے لیے بہتر ہے جو ایمان لاتے ہیں اور تقوی کرتے یوسفؑ کی کہانی 12:57
اِنَّهٗ مَنْ یَّتَّقِ وَ یَصْبِرْ بے شک! جو(شخص) تقوی کرتا (اللہ سے ڈرتا) ہے اور صبر کرتا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:90
١ؕ وَ لَدَارُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ اتَّقَوْا١ؕ اور واقعی آخر ت کا گھر، اُنہی کے لیے بہتر ہے ،جو تقوی کرتے ہیں لوگوں سے سوال 12:109
وَ مَا لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ وَّاقٍ ، اور اُن کے لیے ﷲ سے بچانے والا کوئی نہیں ہے کافرین کے لیے 13:34
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ جنت کی مثال جس کا متقین سے وعدہ کیا گیا ہے متقین کے لیے 13:35
تِلْكَ عُقْبَى الَّذِیْنَ اتَّقَوْا١ۖۗ ں یہ انجام ہے اُن لوگوں کا جو تقوی کرتے ہیں متقین کے لیے جنت 13:35
مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا وَاقٍ۠ۧ ،(پھر) آپؐ کے لیے اللہ سے نہ کوئی بچانے والا (ولی)ہے اور نہ ہی کوئی محافظ ہے اپﷺ کے بارے میں 13:37
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍؕ بے شک! متقین باغات اور چشموں میں ہوں گے گمراہوں کے مقابلے میں 15:45
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ اور اللہ سے ڈرو اور تم مجھے رسواء نہ کرو لوطؑ کے بارے 15:69
اَنْ اَنْذِرُوْۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوْنِ : کہ (لوگوں کو) ڈراو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے چنانچہ مجھی سے ڈرو وحی کا متن 16:2
وَ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا مَا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ؕ اورکہا (پوچھا)جاتا ہے اُن لوگوں کو جو تقوی کرتے ہیں: (کہ) تمہارے رب نے کیا نازل کیا ہے؟ قرآن کے بارے 16:30
وَ لَدَارُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ١ؕ وَ لَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِیْنَ . اور آخرت کا گھر واقعی بہتر ہے. اورواقعی متقین کا گھر نعمتوں والا ہو گا ایک اصول 16:30
١ؕ كَذٰلِكَ یَجْزِی اللّٰهُ الْمُتَّقِیْنَۙ اسی طرح اللہ متقین کو بدلہ(جزا) دیتا ہے عدن کے باغات 16:31
١ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ . کیاپھر تم اللہ کے سوا کسی اور سے ڈرو گے؟ ایک سوال 16:52
وَّ جَعَلَ لَكُمْ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمُ الْحَرَّ اور تمہارے لیے کُرتے بنائے ہیں جو تمہیں گرمی سے بچاتے ہیں، شان الہی 16:81
وَ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمْ بَاْسَكُمْ ، اور کُرتے جو تمہیں تمہاری(اپنی)طاقت(جنگ)سے بچاتے ہیں. ا شان الہی 16:81
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ بے شک اللہ! اُن کے ساتھ ہے جو(لوگ) تقوی کرتے ہیں اور جو لوگ (کہ) وہ اچھے کام کرتے ہیں ایک اصول 16:128
وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَكٰوةًؕ وَ كَانَ تَقِیًّاۙ اور اپنی طرف سے شفقت، اور پاکیزگی(دی)؛ اور وہ متقی (پرہیزگار، نیک) تھا۔ یحیی ؑ 19:13
اِنْ كُنْتَ تَقِیًّا اگر تُونیک (متقی) ہے۔ مریم ؑ کے بارے میں 19:18
تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا یہ (وہ) جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو متقی (نیک، پرہیزگار) ہوگا۔ جنت کا وعدہ 19:63
ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا پھر ہم اُن کو تو بچا لیں گے جو متقین (نیک اعمال کرنے والے) ہوں گے یوم حشر 19:72
یَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِیْنَ اِلَى الرَّحْمٰنِ وَفْدًاۙ (اُس) دن جب ہم متقین کو رحمان کی طرف اچھے وفدوں میں اکھٹے کریں گے متقین 19:85
لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِیْنَ وَ تُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّدًّا ،تا کہ آپؐ اس کے ساتھ متقین کو بشارت دیں اور اس کے ساتھ ہٹ دھرموں کو خبردار کر یں قران کو تاکہ آپﷺ 19:97
وَّ صَرَّفْنَا فِیْهِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ اور ہم نے اس (قرآن) میں کچھ دھمکیاں بھی (بار بار) بیان کی ہیں،تاکہ شاید وہ (لوگ)متقی بن جائیں قیامت کے دن 20:113
وَ الْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوٰى اور عاقبت (اچھاانجام) تقوی کا ہے آپﷺ کو حکم 20:132
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ اور واقعی ہم نے موسی ؐ اور ہارونؐ کو الفرقان اور روشنی دی اور متقین کے لئے ذکر تاریخی آیت 21:48
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ۚ اے لوگو! اپنے رب سے ڈرا کرو. ساعت کا زلزلہ 22:1
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ یہ (ایسا) ہے. اور جو شخص اللہ کی نشانیوں (یعنی جیسے قربانی کے جانوروں) کی تعظیم (احترام) کرے گا،پھر بے شک وہ (تعظیم) دلوں کے تقوی سے ہے حج کے بارے میں 22:32
وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ لیکن اُس تک تم سے تقوی ضرور پہنچتا ہے حج کے بارے میں 22:37
اَفَلَا تَتَّقُوْنَ . کیا پھر تم تقوی نہیں کرو گے نوحؑ کے بارے 23:23
مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ۠ تمہارے لئے اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے. کیا پھر تم تقوی نہ کرو گے؟ نوحؑ کے بعد 23:32
وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ اور بے شک! یہ تمہاری اُمت (طریقہ) ایک ہی اُمت(طریقہ) ہے اور میں تمہارا رب ہوں پھر میرا تقوی کرو (یعنی مجھ سے ڈرتے رہو) واضح حکم 23:52
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوْنَ وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے. (پھر آپﷺ) کہیں: کیا پھر تم تقوی نہیں کرو گے؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:87
مِّنَ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ وَ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَ۠ ں اُن لوگوں سے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں اور متقین کے لئے نصیحت ہیں نکاح کے بارے 24:34
وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَخْشَ اللّٰهَ وَ یَتَّقْهِ اور جو(شخص) اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی اطاعت کرتا ہے اور اللہ سے ڈرتا ہے اور اُس کا تقوی کرتا ہے اطاعت 24:52
قُلْ اَذٰلِكَ خَیْرٌ اَمْ جَنَّةُ الْخُلْدِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ آپﷺ کہیں: کیا یہ(اس طرح کاعذاب) بہتر ہے یا کہ ابدی باغ جس کا متقین (نیک کام کرنے والے اور برا ہیوں سے دور رہنے والوں) سے وعدہ کیا گیا ہے؟ تقابلی جائزہ 25:15
وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا ور ہمیں متقین (نیک)لوگوں کا امام (لیڈر، راہنما) بنا. رحمان کے بندے 25:74
قَوْمَ فِرْعَوْنَ١ؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ فرعون کی قوم (کے پاس). کیا وہ برائیوں سے د ور نہیں رہیں گے؟ موسیؑ کے بارے 26:11
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَۙ اور متقین (نیک لوگوں) کے لیے جنت قریب کر دی جائے گی ابراہیم ؑ کے بارے 26:90
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ نُوْحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی نوح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم نوحؑ 26:106
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم نوحؑ 26:108
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم نوحؑ 26:110
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ هُوْدٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی ھودؑ نے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم عاد 26:124
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم عاد 26:126
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم عاد 26:131
وَ اتَّقُوا الَّذِیْۤ اَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُوْنَۚ اور ڈرواُس (اللہ) سے جس نے تمہاری اُن(اچھی چیزوں)سے مدد کی ہے جو تم جانتے ہو قوم عاد 26:132
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی صالح ؑنے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ ثمود قبیلے کے بارے 26:142
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم ثمود 26:144
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم ثمود 26:150
اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ لُوْطٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن کے بھائی لوطؑ نے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم لوطؑ 26:161
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم لوطؑ 26:163
اِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَیْبٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ جب اُن سے شعیب ؑ نے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ قوم شعیبؑ 26:177
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو قوم شعیبؑ 26:179
وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ اور(اُس سے) ڈرو جس نے تمہیں اور پہلی نسلوں کوپیدا کیا قوم شعیبؑ 26:184
وَ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے تھے، اور برائیوں سے دور رہتے تھے صالحؑ ور ثمود 27:53
وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِیْنَ اور متقین کے لیے ہی انجام (اچھا )ہے آخرت کا گھر 28:83
وَ اِبْرٰهِیْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ اور ابراہیم ؑ! جب اُس نے اپنی قوم (لوگوں)سے کہا: اللہ ہی کی عبادت کرو، اور اُسی کا تقوی کرو ابراہیم ؑ کے بارے میں 29:16
مُنِیْبِیْنَ اِلَیْهِ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ لَا تَكُوْنُوْا مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ (کہ)سب اُس ہی کی طرف رجوع کریں؛ اور اُس سے ڈریں، اور نماز قائم کریں،اورتم مشرکین میں سے نہ ہونا؛ ایمان والوں کو ہدایات 13:31
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ وَ اخْشَوْا یَوْمًا اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو اور ایک دن کا خوف کرو لوگوں کو 31:33
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰهَ وَ لَا تُطِعِ الْكٰفِرِیْنَ وَ الْمُنٰفِقِیْنَ١ؕ اے نبیﷺ! اللہ سے ڈریں اور آپﷺ کافرین اور منافقین کا کہنا نہ مانیں. آپﷺ کو حکم 33:1
اِنِ اتَّقَیْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَیَطْمَعَ الَّذِیْ فِیْ قَلْبِهٖ مَرَضٌ اگر تم اللہ سے ڈرتی ہو، تو پھربات کی نرم نہ بنو،پھر لالچ کر لے وہ(شخص) جس کے دل میں بیماری ہو نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:32
اَمْسِكْ عَلَیْكَ زَوْجَكَ وَ اتَّقِ اللّٰهَ (کہ) اپنی بیوی اپنے پاس رکھو اور اللہ سے ڈرو. اور ایک اصول 33:37
وَ اتَّقِیْنَ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدًا . اے عورتو! اللہ سے ڈرو. بے شک! اللہ تمام چیزوں پر گواہ ہے نبیﷺ کی بیویاں 33:54
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو (بغیر کسی اُلجھاؤ کے یا ٹیڑھے پن کے بات کیا کرو)؛ ایمان والوں کو حکم 33:70
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَ مَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے: کہ ڈرو اُس سے جو تمہارے آگے ہے اور جو تمہارے پیچھے ہے کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے لوگوں کے لیے سبق 36:45
اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اَلَا تَتَّقُوْنَ جب اُس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم تقوی نہیں کرو گے (اللہ سے نہیں ڈرو گے)؟ الیاس 37:124
اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ ؛ یا ہم نیک لوگوں (متقین) کو بنائیں گے جیسے کہ بدمعاشوں کو؟ سبحان اللہ 38:28
هٰذَا ذِكْرٌ١ؕ وَ اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ لَحُسْنَ مَاٰبٍۙ یہ ایک نصیحت ہے: اور بے شک! نیک لوگوں (متقین) کے لیے بہت ہی اچھا ایک ٹھکانا ہے گذشتہ آیات 38:49
قُلْ یٰعِبَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ؕ (آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو! اپنے رب سے ڈرو (رب کا تقوی کرو) 39:10
ذٰلِكَ یُخَوِّفُ اللّٰهُ بِهٖ عِبَادَهٗ١ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوْنِ (یہ) وہ ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے. اے میرے بندو! پس مجھی سے ڈرو اللہ کے سوا عبادت کرنے والے 39:16
لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِّنْ فَوْقِهَا غُرَفٌ مَّبْنِیَّةٌ١ۙ لیکن جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں، اُن کے لیے اونچے محل ہیں،اُن کے اوپر اور اونچے محل بنائے گے ہیں اللہ کا وعدہ 39:20
اَفَمَنْ یَّتَّقِیْ بِوَجْهِهٖ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ کیاپھر جو (شخص)قیامت کے دن اپنے چہرہ کو ایک سخت عذاب سے ٹکرائے گا؟ (اُس کی طرح ہے جو نیک کام کرتا ہے) 39:24
قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ ایک قرآن،عربی کا بغیر کسی ٹیڑھے پن کے،کہ شاید وہ برائیوں سے دور رہیں (اللہ سے ڈریں) قرآن 39:28
وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ اور جو کوئی سچائی سے آتا ہے اور اُس کی تصدیق بھی کرتا ہے یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ متقین ہیں سچاءی کی تصدیق 39:33
اَوْ تَقُوْلَ لَوْ اَنَّ اللّٰهَ هَدٰنِیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَۙ یا کہے: اگرکہ اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی تو میں بھی متقین (نیک لوگوں)میں سے ہوتا! (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:57
وَ یُنَجِّی اللّٰهُ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا بِمَفَازَتِهِمْ لَا یَمَسُّهُمُ السُّوْٓءُ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ اور اللہ اُن لوگوں کو جوتقوی کرتے ہیں اُن (کے اعمال کی)کامیابی کی وجہ سے بچا لے گا: اُن کو برائی (تکلیف) نہیں لگے گی اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے متقین کے بارے 39:61
وَ سِیْقَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ اِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا١ؕ اور لایا جائے گا اُن لوگوں کو جو اپنے رب سے ڈرا (تقوی کیا)کرتے تھے جنت کی طرف گروہ در گروہ قیامت کے دن متقین 39:73
فَاغْفِرْ لِلَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اتَّبَعُوْا سَبِیْلَكَ وَ قِهِمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ ، پس ان کو معاف کر دے جو توبہ کرتے ہیں اور تیرے راستے کی پیروی کرتے ہیں اوراُن سے دوزخ کا عذاب دور کر دے (فرشتے) 40:7
وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ اُن سے برائیوں کو دور کر دے؛ اور جس سے تُو اُس دن برائیوں کو دور کر دے گا، واقعی تُو نے اُس (انسان) پر رحم کیا (فرشتے) 40:9
وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ وَّاقٍ اور اُن کے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں تھا پہلے سے گذرے ہوے لوگ 40:21
فَوَقٰهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ چنانچہ اللہ نے اُس (شخص) کو برائیوں سے بچا لیا جو اُنہوں نے تدبیریں کیں،اور فرعون کے لوگوں کو ایک بد ترین عذاب نے گھیر لیا قوم موسیؑ کے بارے 40:45
وَ نَجَّیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ اور ہم نے بچا لیا اُن لوگوں کو جو ایمان والے اور برائیوں سے دور رہتے (یعنی اللہ سے ڈرا کرتے)تھے ثمود 41:18
وَ زُخْرُفًا١ؕ وَ اِنْ كُلُّ ذٰلِكَ لَمَّا مَتَاعُ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ؕ وَ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُتَّقِیْنَ۠ اور سونے کے زیورات بھی(بنا دیتے). اور یہ سب تو دنیاوی زندگی کا ہی سامان ہوتا. اور آپﷺ کے رب کے ہاں آخرت تو متقین (نیک لوگوں) کے لیے ہے دنیاوی زندگی کا سامان 43:35
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِ . چنانچہ اللہ کا تقوی کرو (اللہ سے ڈرو)،اور میرا کہنا مانو عیسی کے بارے 43:63
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ اُس دن دوست، اُن میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہوں گے، ماسوائے متقین (نیک لوگوں) کے. عیسی کے بارے 43:67
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ مَقَامٍ اَمِیْنٍۙ بے شک! متقین(نیک لوگ) ایک محفوظ مقام میں ہوں گے متقین کا مقام 44:51
لَا یَذُوْقُوْنَ فِیْهَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰى١ۚ وَ وَقٰهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِۙ اُن کو اُن (باغات) میں موت نہیں آئے گی، ماسوائے پہلی موت کے(جو پہلے ہی آ چکی). اور اُس (اللہ) نے اُن کو جہنم کے عذاب سے بچالیا ہے متقین کا مقام 44:56
١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۚ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُتَّقِیْنَ اور بے شک! ظالمین (نافرمانبردار)، اُن میں سے بعض بعضوں کے دوست (ولی) ہیں؛ اور اللہ تو متقین (نیک کام کرنے والوں) کا دوست (ولی) ہے (جو اللہ کی شریعت کی بجائے دوسری چیزوں کی پیروی کرتے ہیں) 45:19
مَثَلُ الْجَنَّةِ الَّتِیْ وُعِدَ الْمُتَّقُوْنَ١ؕ جنت کی مثال ہے جس کا متقین (اللہ سے ڈرنے والوں) سے وعدہ کیا گیا ہے متقین کی جنت 47:15
وَ الَّذِیْنَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَّ اٰتٰهُمْ تَقْوٰهُمْ اور وہ جو ہدایت پر چلتے ہیں، وہ (اللہ) اُن کو مزید ہدایت دیتا ہے،اور اُن کو ان کا تقوی عطا کرتا ہے (یعنی برائیوں سے ان کا بچاؤ کرتا ہے) 47:17
١ؕ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا یُؤْتِكُمْ اُجُوْرَكُمْ وَ لَا یَسْئَلْكُمْ اَمْوَالَكُمْ اور اگر تم ایمان لاتے ہو اور تقوی کرتے ہو، تو وہ (اللہ) تمہیں تمہارے اجر دے گا،اور تم سے تمہارے مال کو نہیں مانگے گا ایمان والوں کو حکم 47:36
وَ اَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوٰى وَ كَانُوْۤا اَحَقَّ بِهَا وَ اَهْلَهَا١ؕ اور اُن کو تقوی (تحمل) کے لفظ کا پابند کر لیا،اور وہ اُس کے حقدار بھی اور اُس کے اہل بھی تھے تاریخی آیت 48:26
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اے ایمان والو! اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی موجودگی میں (بات کرنے میں) آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرو (اللہ کا تقوی کرو) ہدایات 49:1
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى ، یہی وہ ہیں کہ اللہ نے اُن کے دلوں تقوی کے لیے جانچ لیا ہے. ہدایات 49:3
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ بے شک!مومنین بھائی بھائی ہیں. پس اپنے (لڑنے والے) بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو اور اللہ سے ڈرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے ایمان والوں کو ہدایت 49:10
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِیْمٌ اور اللہ سے ڈرتے رہو (اللہ کا تقوی کرو). بے شک! اللہ توبہ قبول کرنے والا درگزر کرنے والا ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:12
اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ بے شک! اللہ کے نزدیک تم سے عزت والا وہ ہے جو تم میں سے بہترین طور پر نیک کام کرنے والا ہے. بے شک! اللہ جانتا(اور)خبر رکھتا ہے (چاہے وہ کسی قوم اور قبیلے سے ہو) 49:13
وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ اور جنت متقین (نیک لوگوں) کے نزدیک لائی جائے گی، (وہ) دور نہ ہو گی قیامت 50:31
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ بے شک! متقین باغوں اور چشموں میں ہوں گے مفروضے اور اندازے لگانے والے 51:15
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَعِیْمٍۙ بے شک! متقین (برائیوں سے دور رہنے والے)تو جنتوں اورنعمتوں میں ہوں گے تقابلی جائزہ 52:17
فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ جو اُن کے رب نے اُن کو دیا ہے اُس کی وجہ سے وہ خوش ہوں گے، اور (کیوں کہ) اُن کے رب نے اُن سے جہنم کی آگ کا عذاب دور کر دیا ہے متقین 52:17
فَمَنَّ اللّٰهُ عَلَیْنَا وَ وَقٰنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا ہے اور ہمیں تپش والے عذاب سے بچا لیا ہے متقین 52:26
فَلَا تُزَكُّوْۤا اَنْفُسَكُمْ١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى پس اپنے آپ کو پاکیزہ نہ کرو. وہ اُس سے باخبر ہے جو تقوی کرتا ہے شان باری تعالی 53:32
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَهَرٍۙ بے شک! متقین جنتوں اور نہروں میں ہوں گے متقین 54:54
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اٰمِنُوْا بِرَسُوْلِهٖ اے ایمان والو! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا 57:28
وَ تَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَ التَّقْوٰى اور نیکی اور تقوی کی سرگوشیاں کیا کرو، احکامات 58:9
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ اور اللہ سے ڈرو، جس کی طرف تمہیں اکھٹا کیا جائے گا احکامات 58:9
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِۘ اور اللہ سے ڈرو. بے شک! اللہ غصے (عقاب) کا بہت سخت ہے اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی 59:7
وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَۚ .اور جو کوئی اپنے نفس کے لالچ سے بچا لیا جاتا ہے۔۔پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)،وہ کامیاب ہیں مہاجر اور انصار 59:9
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ اے ایمان والو: اللہ سے ڈرو اور(ہر) نفس(جاندار، شخص) دیکھے جو وہ کل (آنے والے وقت) کے لئے آگے روانہ کرتا ہے احکامات 59:18
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ اور اللہ سے ڈرو. بے شک! اللہ، اُس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو احکامات 59:18
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ اور اللہ سے ڈرو جس پر تم ایمان رکھتے ہو احکامات 60:11
فَاتَّقُوا اللّٰهَ مَا اسْتَطَعْتُمْ وَ اسْمَعُوْا وَ اَطِیْعُوْا وَ اَنْفِقُوْا خَیْرًا لِّاَنْفُسِكُمْ١ؕ جو تمہاری اسطاعت ہو پس اللہ سے ڈرو اور (اللہ کے احکامات) سنو، اور (پھر اُن کی) فرمانبرداری کرو، اور(اُسکی راہ میں) خرچ کرو؛ ایمان والوں کو نصیحت 64:15
١ؕ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ اور جو (شخص) اپنے نفس کے (ذاتی) لالچ سے بچا لیا جاتا ہے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ کامیاب ہیں ایمان والوں کو نصیحت 64:16
١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ رَبَّكُمْ١ۚ ، اور اللہ سے ڈریں (جو) تمہارا رب ہے طلاق اور عدت 65:1
وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًاۙ . اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے تو وہ (اللہ) اُس کے لئے کوئی سبیل (راہ گذر) بنا دے گا طلاق اور عدت 65:2
١ؕ وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ اَمْرِهٖ یُسْرًا اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے، تو وہ (اللہ) اس کے کام میں اُس کے لئے آسانی بنا دیتا ہے طلاق اور عدت 65:4
ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِ اَنْزَلَهٗۤ اِلَیْكُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یُكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُعْظِمْ لَهٗۤ اَجْرًا وہ اللہ کا حکم ہے اُس نے اُس(حکم) کو تمہاری طرف نازل کیا ہے. اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے،تو وہ اُس کی برائیوں کو اُس سے دور کر دے گا اور اُس کے لئے اجر کو بہت بڑھا کر دے گا طلاق اور عدت 65:5
١ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ١ۛۖۚ۬ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۛ۫ؕ قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكُمْ ذِكْرًاۙ چنانچہ عقل رکھنے والو! جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرو! اب اللہ نے تمہاری طرف ایک نصیحت(کتاب) نازل کر دی ہے اللہ کے احکامات کی نافرمانی سے بچو 65:10
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو ایک آگ سے بچاؤ اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں احکامات 66:6
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ بے شک! نیک کام کرنے والے (متقین) کے لئے ان کے رب کے ہاں نعمتوں والے باغات(جنتیں) ہیں باغات والوں کی مثال 68:34
وَ اِنَّهٗ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ اور بے شک وہ، واقعی (قرآن متقین) نیک لوگوں کے لئے نصیحت ہے قرآن کے بارے 69:48
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ کہ اللہ کی عبادت کرو اور اُس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو نوح ؑ 71:3
فَكَیْفَ تَتَّقُوْنَ اِنْ كَفَرْتُمْ یَوْمًا یَّجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیْبَاۗۖ چنانچہ اگر تم (اب)کفر (انکار) کرتے ہو، تو تم اس دن سے، کسطرح بچو گے جو بچوں کو بوڑھا کر دے گا ایک سوال 73:17
١ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ . وہی تقوی کا اہل ہے، اور وہ معافی دینے کا بھی اہل ہے. اللہ 74:56
فَوَقٰهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰهُمْ نَضْرَةً وَّ سُرُوْرًاۚ پھر اللہ نے اُن سے اُس دن کی مصیبت کو دور کر دیا ہے، اور اُن کو روشنی اور خوشی سے ملا دیا ہے؛ نیکوکار 76:11
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ بے شک متقین! سائے اور چشموں (پھواروں) میں ہیں قیامت کے بعد 77:41
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ مَفَازًاۙ بے شک! متقین کے لئے کامیابی ہے۔۔۔ مجرموں کے بیان کے بعد 78:31
فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰهَا۪ۙ پھر اُ سے سوجھ دی اُس کی بُرا ئی کی اور اس کی اچھائی کی انسان کو 91:8
فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ پھر جو (نیکی کی راہ میں مال) دیتا ہے اور (اللہ کا) تقوی بھی کرتا ہے انسان کی کوشش سے 92:5
وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ نیک انسان(تقوی والا) تو اس (آگ) سے بچا لیا جائے گا بھڑکتی آگ 92:17
اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ یا نیکی کا حکم دیتا؟ ایک شخص 96:12