Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Cleaving-82 سورت الفنطار ›Ayah No-6 ایت نمبر
| یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ |
| آسان اُردو | اے انسان! تجھے، کس (چیز) نے اپنے عزت والے رب سے دھوکہ دیا ہوا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اے انسان ! تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا |
| احمد رضا خان | اے آدمی! تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سے |
| احمد علی | اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا |
| فتح جالندھری | اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا |
| طاہر القادری | اے انسان! تجھے کس چیز نے اپنے ربِ کریم کے بارے میں دھوکے میں ڈال دیا، |
| علامہ جوادی | اے انسان تجھے رب کریم کے بارے میں کس شے نے دھوکہ میں رکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اے انسان! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا |
| حسین نجفی | اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے (رحیم و) کریم پروردگار سے دھو کے میں ڈال رکھا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | O man! what hath beguiled thee concerning thy Lord, the Bountiful, |
| M.M.Pickthall: | O man! What hath made thee careless concerning thy Lord, the Bountiful, |
| Saheeh International: | O mankind, what has deceived you concerning your Lord, the Generous, |
| Shakir: | O man! what has beguiled you from your Lord, the Gracious one, |
| Yusuf Ali: | O man! What has seduced thee from thy Lord Most Beneficent?- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
انسان سے سوال کیا گیا ہے