روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِؕ | اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی وہ تمہیں تکلیف والا عذاب دیتے تھے: | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:49 |
| وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ | اور جب ہم نے تمہارے ساتھ سمندر کو پھاڑ دیاپھر ہم نے تمہیں بچا لیااور ہم نے فرعون کے لوگوں (لشکر) کو غرق کر دیااور تم(اس منظر کو) دیکھ رہے تھے | بنی اسرائیل کو یاد کروانا | 2:50 |
| كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے | کافرین کے بارے | 3:11 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَظَلَمُوْا بِهَا١ۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا، پھر اُنہوں نے اُن (نشانیوں) سے ظلم کیا | علمی آیت | 7:103 |
| وَ قَالَ مُوْسٰى یٰفِرْعَوْنُ | اورموسی ؑ نے کہا: اے فرعون! | موسی اور فرعون | 7:104 |
| قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ | فرعون کی قوم سے سرداروں نے کہا: | موسی اور فرعون | 7:109 |
| وَ جَآءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ | اور جادوگر فرعون کے پاس آئے، | موسی اور فرعون | 7:112 |
| قَالَ فِرْعَوْنُ اٰمَنْتُمْ بِهٖ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ | فرعون نے کہا: کہ تم (خود ہی )اُس (اللہ) پر ایمان لے آئے ہو اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا ! | موسی اور فرعون | 7:121 |
| وَ لَقَدْ اَخَذْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِیْنَ | اور واقعی ہم نے فرعون کے لوگوں کو قحط | موسی اور فرعون | 7:130 |
| وَ دَمَّرْنَا مَا كَانَ یَصْنَعُ فِرْعَوْنُ وَ قَوْمُهٗ | اور ہم نے برباد کر ڈالا جو فرعون اور اُس کی قوم کرتے تھے | قوم موسی | 7:137 |
| وَ اِذْ اَنْجَیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ | اور جب ہم نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی | قوم موسی | 7:141 |
| كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | جیسے کہ فرعون کی قوم اور وہ(لوگ) جواُن سے پہلے تھے | کافرین کے بارے | 8:52 |
| كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | جیسے فرعون کی قوم کا حال ہو ااور جو لوگ اُن سے پہلے تھے؛ | کافرین کا | 8:54 |
| وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ كُلٌّ كَانُوْا ظٰلِمِیْنَ | ر ہم نے فرعون کے لوگوں کو سمندر میں غرق کر دیا اور سب ظالمین (نافرمانبردار) تھے | کافرین کا | 8:54 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ بِاٰیٰتِنَا | و فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف اپنی آیات سے مبعوث (ارسال) کیا، | موسی ہارون | 10:75 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُوْنِیْ بِكُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ | اور فرعون نے کہا ( حکم دیا): کہ ہر جاننے والے( ماہر) جادو گر کو میرے پاس لایا جائے | موسی ہارون | 10:79 |
| عَلٰى خَوْفٍ مِّنْ فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهِمْ اَنْ یَّفْتِنَهُمْ١ؕ | (وہ بھی) فرعون اور اُس کے سرداروں سے خوف پر(تھے) کہ وہ اُن(بچوں) کو سزا دیں گے | موسی ہارون | 10:83 |
| وَ اِنَّ فِرْعَوْنَ لَعَالٍ فِی الْاَرْضِ١ۚ | اور بے شک ! فرعون واقعی زمین میں ایک جابر تھا، | موسی ہارون | 10:83 |
| وَ قَالَ مُوْسٰى رَبَّنَاۤ اِنَّكَ اٰتَیْتَ فِرْعَوْنَ | اور موسی نے کہا: ہمارے رب! بے شک! تُو نے فرعون | موسی ہارون | 10:88 |
| فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَ جُنُوْدُهٗ بَغْیًا وَّ عَدْوًا | پھر فرعون اور اُس کے لشکرنے سرکشی(بغاوت) اور دشمنی میں اُن ( بنی اسرائیل ) کا پیچھا کیا، | موسی ہارون | 10:90 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَ١ۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں(یعنی سرداروں) نے فرعون کے حکم کی پیروی کی | موسی ؑ کے بارے میں | 11:97 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَ١ۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں(یعنی سرداروں) نے فرعون کے حکم کی پیروی کی | موسی ؑ کے بارے میں | 11:97 |
| وَ مَاۤ اَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِیْدٍ | ، اور فرعون کا حکم مناسب نہیں تھا | موسی ؑ کے بارے میں | 11:97 |
| اِذْ اَنْجٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ | جب اُس نے تمہیں فرعون کے لوگوں سے نجات دی | موسیؑ کے بارے میں | 14:6 |
| فَقَالَ لَهٗ فِرْعَوْنُ اِنِّیْ لَاَظُنُّكَ یٰمُوْسٰى مَسْحُوْرًا | پھر فرعون نے اُس سے کہا: بے شک میں تجھے، اے موسیؐ واقعی سحر زدہ خیال کرتا ہوں | موسیؑ کے بارے | 17:101 |
| وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّكَ یٰفِرْعَوْنُ مَثْبُوْرًا | . اوربے شک! میں تمہیں اے فرعون واقعی گمشدہ (غارت) خیال کرتا ہے | موسی ؑ اور فرعون | 17:102 |
| اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى | تُو، (اے موسی ؑ) فرعون کی طرف جا! بے شک! وہ بہت سرکش (باغی) ہے | موسیؑ کے بارے | 20:24 |
| اِذْهَبَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰىۚۖ | تم دونوں فرعون کی طرف جاؤ. بے شک! وہ بہت باغی ہے | موسیؑ کے بارے | 20:43 |
| فَتَوَلّٰى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَیْدَهٗ ثُمَّ اَتٰى | پھر فرعون واپس ہوا پھر اپنی تدبیروں (قوت) کو اکھٹا کیا پھر (مقررہ جگہ پر) آ گیا | موسیؑ اور فرعون | 20:60 |
| فَاَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُوْدِهٖ | پھر فرعون نے اپنے لشکر سے ان کا پیچھا کیا | موسیؑ کے بارے20:78 | |
| وَ اَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهٗ وَ مَا هَدٰى | اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہ کیا اور ہدایت (کی طرف راہنمائی) نہ کی | موسیؑ کے بارے20:79 | |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں نے تکبر کیا اور وہ آمر (سرکش) لوگ تھے | موسی ؑ اور ھرونؑ | 23:46 |
| قَوْمَ فِرْعَوْنَ١ؕ اَلَا یَتَّقُوْنَ | فرعون کی قوم (کے پاس). کیا وہ برائیوں سے د ور نہیں رہیں گے؟ | موسیؑ کے بارے | 26:11 |
| فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ | پھر اکھٹے فرعون کے پاس جاؤپھر کہو: (کہ) بے شک! ہم تمام مخلوق کے رب کا پیغام (لائے) ہیں | موسی ؑ کے بارے | 26:16 | قَالَ فِرْعَوْنُ وَ مَا رَبُّ الْعٰلَمِیْنَؕ | فرعون نے کہا: اور تمام مخلوق کا رب کیا (چیز) ہے؟ | موسی ؑ کے بارے | 26:23 |
| فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ | پھر جب جادوگر آئے تو اُنہوں نے فرعون سے کہا: | موسی ؑ اور فرعون | 26:41 |
| وَ قَالُوْا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغٰلِبُوْنَ | اور اُنہوں نے کہا:فرعون کی عزت (طاقت) سے، بے شک! ہم واقعی ہی غالب ہیں | موسی ؑ اور فرعون | 26:44 |
| فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَ | پھر فرعون نے شہروں میں اکھٹے کرنے والے بھیج دیئے | موسی ؑ اور فرعون | 26:53 |
| فِیْ تِسْعِ اٰیٰتٍ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ قَوْمِهٖ١ؕ | فِیْ تِسْعِ اٰیٰتٍ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ قَوْمِهٖ | موسی ؑ کے بارے | 27:12 |
| نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | ہم آپﷺ پر، اُن لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں، موسیؑ اور فرعون کی کہانی سے سچائی سے پڑ ھتے ہیں۔ | موسی اور فرعون | 28:3 |
| اِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِی الْاَرْضِ | بے شک! فرعون زمین میں سرکش تھا | موسی اور فرعون | 28:4 |
| وَ نُرِیَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا | اور ہم فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکروں کو دکھائیں | (انجام) | 28:6 |
| فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ | پھر فرعون کے خاندان نے اُس (بچے) کو (دریا سے) اُٹھا لیا، تاکہ وہ (بچہ)اُن کے لیے دشمن اور غم ہو. | موسی ؑ اور فرعون | 28:8 |
| اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ | .بیشک! فرعون اورہامان اور اُن کے لشکر بہت زیادہ گناہگار تھے | موسی ؑ اور فرعون | 28:8 |
| وَ قَالَتِ امْرَاَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَیْنٍ لِّیْ وَ لَكَ١ؕ | اور فرعون کی بیوی نے کہا: (یہ بچہ) میری اور تمہاری آنکھوں کے لیے ٹھنڈک ہے. اُ | موسی ؑ اور فرعون | 28:9 |
| فَذٰنِكَ بُرْهَانٰنِ مِنْ رَّبِّكَ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ١ؕ | پھر تمہارے رب سے فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف یہ دو نشانیاں ہیں. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:32 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرِیْ١ۚ | اور فرعون نے کہا: اے سردارو! مجھے علم نہیں ہے کہ میرے سوا بھی تمہارے لیے کوئی اور معبود ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:38 |
| وَ قَارُوْنَ وَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ١۫ | اور قارون اور فرعون اور ہامان! | سب کا انجام | 29:39 |
| كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ | اُن (کافرین)سے پہلے نوحؑ اور عاد کی قوموں اور بہت ہی مضبوط فرعون نے بھی جھٹلایا تھا | کافرین کے متعلق | 38:12 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ | فرعون اورہامان اور قارون کی طرف، پھر اُنہوں نے کہا: (کہ وہ موسی ؑ) ایک جھوٹا جادو گر ہے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:24 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ ذَرُوْنِیْۤ اَقْتُلْ مُوْسٰى وَ لْیَدْعُ رَبَّهٗ١ۚ | اور فرعون نے کہا: مجھے چھوڑ دو تاکہ میں موسی ؑ کو قتل کر دوں، اور اُس کو اپنے رب کو آواز دے لینے دو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:26 |
| وَ قَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ١ۖۗ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَكْتُمُ اِیْمَانَهٗۤ | اور ایک مومن آدمی نے فرعون کے گھر والوں سے کہااُس نے اپنا ایمان چھپایا ہوا تھا: | قوم موسیؑ کے بارے | 40:28 |
| قَالَ فِرْعَوْنُ مَاۤ اُرِیْكُمْ اِلَّا مَاۤ اَرٰى وَ مَاۤ اَهْدِیْكُمْ اِلَّا سَبِیْلَ الرَّشَادِ | فرعون نے کہا: میں تمہیں نہیں دکھاتا ہوں ماسوائے کہ جو میں دیکھتا ہوں اور میں تمہیں ہدایت نہیں دیتا ماسوائے ایک درست رستے کی | قوم موسیؑ کے بارے | 40:29 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰهَامٰنُ ابْنِ لِیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَبْلُغُ الْاَسْبَابَۙ | اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لیے ایک اونچا مینار بنا تاکہ شاید میں راستوں تک جا پہنچوں۔۔۔۔۔ | قوم موسیؑ کے بارے | 40:36 |
| وَ كَذٰلِكَ زُیِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ وَ صُدَّ عَنِ السَّبِیْلِ١ؕ | اسطرح فرعون کے لیے اُس کے اعمال کی برائی کو خوشنماء بنا دیا گیا اور وہ راستے سے روک دیا گیا | قوم موسیؑ کے بارے | 40:37 |
| وَ مَا كَیْدُ فِرْعَوْنَ اِلَّا فِیْ تَبَابٍ | اور فرعون کی تدبیر کچھ نہ تھی ماسوائے بربادی میں۔ | قوم موسیؑ کے بارے | 40:37 |
| فَوَقٰهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ | چنانچہ اللہ نے اُس (شخص) کو برائیوں سے بچا لیا جو اُنہوں نے تدبیریں کیں،اور فرعون کے لوگوں کو ایک بد ترین عذاب نے گھیر لیا | قوم موسیؑ کے بارے | 40:45 |
| وَ یَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ١۫ اَدْخِلُوْۤا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ | ؛ اور (اُس) دن جب (قیامت کی) گھڑی اُٹھے گی (تو یہ کہا جائے گا): کہ فرعون کے لوگوں کو ایک شدید عذاب میں داخل کر دو | قوم موسیؑ کے بارے | 40:46 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ | اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو اپنی آیات سے فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا | موسیؑ کے بارے | 43:46 |
| وَ نَادٰى فِرْعَوْنُ فِیْ قَوْمِهٖ | اور فرعون نے اپنی قوم میں اعلان کیا: | موسیؑ کے بارے | 43:51 |
| وَ لَقَدْ فَتَنَّا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَ جَآءَهُمْ رَسُوْلٌ كَرِیْمٌۙ | اور واقعی ہم نے اُن سے پہلے فرعون کی قوم کو آزمایا، اور اُن کے پاس ایک عزت والا رسول آیا تھا | آپﷺ سے پہلے کے لوگ | 44:17 |
| مِنْ فِرْعَوْنَ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَالِیًا مِّنَ الْمُسْرِفِیْنَ | فرعون سے . بے شک! وہ حدوں کو پھلانگنے والوں میں سے ایک جابر تھا | بنی اسرائیل | 44:31 |
| وَ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ وَ اِخْوَانُ لُوْطٍۙ | اور عاد (قبیلے)نے، اور فرعون نے اور لوط ؑ کے بھائیوں نے (بھی سچائی کو جھٹلایا تھا) | تاریخی آیت | 50:11 |
| وَ فِیْ مُوْسٰۤى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ | اور موسی ؑ میں جب ہم نے اُس کو فرعون کی طرف ایک واضح سند (ثبوت) سے روانہ کیا | اللہ کی نشانی | 51:38 |
| وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ | اور واقعی! خبردار کرنے والی (دھمکیاں) فرعون کے گھر والوں تک آئیں | فرعون کے بارے | 54:41 |
| وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ١ۘ | اور اللہ مثال دیتا ہے ان کے لیے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی | مثال | 66:11 |
| وَ نَجِّنِیْ مِنْ فِرْعَوْنَ وَ عَمَلِهٖ وَ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ | اور مجھے فرعون اور اُس کے عمل سے بچا اور مجھے ظالمین کی قوم سے نجات دے | مثال فرعون کی بیوی کی | 66:11 |
| وَ جَآءَ فِرْعَوْنُ وَ مَنْ قَبْلَهٗ وَ الْمُؤْتَفِكٰتُ بِالْخَاطِئَةِۚ | اور فرعون اور جو اُس سے پہلے تھے، اور اُلٹی پڑی بستیاں، خطاؤں (گناہوں) سے آئے (یعنی انہوں نے گناہ کئے تھے) | فرعون اور دوسرے | 69:9 |
| اِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ | بے شک! ہم نے تمہاری طرف ایک رسولﷺ کو بھیجا وہ تم پر گواہ ہے، جیسے کہ ہم نے فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا | تاریخی آیت | 73:15 |
| فَعَصٰى فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فَاَخَذْنٰهُ اَخْذًا وَّبِیْلًا | پس فرعون نے رسول کی نافرمانی کی، پھر ہم نے اُسے سخت سزا میں جکڑا | تاریخی آیت | 73:16 |
| اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ | (یہ کہتے ہوئے) تُو فرعون کی طرف جا۔۔۔ بے شک! وہ سرکش ہو رہا ہے۔۔۔ | موسی ؑ کی کہانی | 79:17 |
| فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ | فرعون اور ثمود کی؟ | کہانی | 85:18 |
| وَ فِرْعَوْنَ ذِی الْاَوْتَادِ۪ۙ | ور فرعون میخوں والا (یعنی بہت ہی مضبوط) | ثمود | 89:10 |