Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-24 ایت نمبر
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ قَارُوْنَ فَقَالُوْا سٰحِرٌ كَذَّابٌ |
| آسان اُردو | فرعون اورہامان اور قارون کی طرف، پھر اُنہوں نے کہا: (کہ وہ موسی ؑ) ایک جھوٹا جادو گر ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | فرعون، ہامان اور قارون کے پاس، تو انہوں نے کہا کہ یہ جھوٹا جادوگر ہے |
| ابو الاعلی مودودی | فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف اپنے نشانیوں اور نمایاں سندِ ماموریت کے ساتھ بھیجا، مگر انہوں نے کہا "ساحر ہے، کذاب ہے" |
| احمد رضا خان | فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو وہ بولے جادوگر ہے بڑا جھوٹا |
| احمد علی | فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو وہ کہنے لگے بڑا جھوٹا جادوگر ہے |
| فتح جالندھری | (یعنی) فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا کہ یہ تو جادوگر ہے جھوٹا |
| طاہر القادری | فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف، تو وہ کہنے لگے کہ یہ جادوگر ہے، بڑا جھوٹا ہے، |
| علامہ جوادی | فرعون ًہامان اور قارون کی طرف تو ان سب نے کہہ دیا کہ یہ جادوگر اور جھوٹے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | فرعون ہامان اور قارون کی طرف تو انہوں نے کہا (یہ تو) جادوگر اور جھوٹا ہے |
| حسین نجفی | تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک جادوگر (اور) بڑا جھوٹا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Unto Fir'awn and Haman and Qur'an, but they said: a magician, a liar. |
| M.M.Pickthall: | Unto Pharaoh and Haman and Korah, but they said: A lying sorcerer! |
| Saheeh International: | To Pharaoh, Haman and Qarun; but they said, "[He is] a magician and a liar." |
| Shakir: | To Firon and Haman and Qaroun, but they said: A lying magician. |
| Yusuf Ali: | To Pharaoh, Haman, and Qarun; but they called (him)" a sorcerer telling lies!"... |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا ایت 23سے تسلسل ہے
عنوان حضرت موسی ؑ اور فرعون