Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-23 ایت نمبر
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا مُوْسٰى بِاٰیٰتِنَا وَ سُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۙ |
| آسان اُردو | اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو اپنی آیات اور واضح سند سے ارسال کیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور بڑی واضح دلیل دے کر بھیجا تھا |
| ابو الاعلی مودودی | ہم نے موسیٰؑ کو |
| احمد رضا خان | اور بیشک ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ بھیجا، |
| احمد علی | اور ہم نے موسیٰ کو اپنے معجزات اور واضح دلیل دے کر بھیجا تھا |
| فتح جالندھری | اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں اور دلیل روشن دے کر بھیجا |
| طاہر القادری | اور بے شک ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں اور واضح دلیل کے ساتھ بھیجا، |
| علامہ جوادی | اور ہم نے موسٰی علیھ السّلام کو اپنی نشانیوں اور روشن دلیل کے ساتھ بھیجا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیلوں کے ساتھ بھیجا |
| حسین نجفی | بیشک ہم نے موسیٰ(ع) کو اپنی نشانیوں (معجزوں) اور کھلی ہوئی دلیلوں کے ساتھ بھیجا۔ |
| M.Daryabadi: | And assuredly We sent Musa with Our signs and a manifest authority. |
| M.M.Pickthall: | And verily We sent Moses with Our revelations and a clear warrant |
| Saheeh International: | And We did certainly send Moses with Our signs and a clear authority |
| Shakir: | And certainly We sent Musa with Our communications and clear authority, |
| Yusuf Ali: | Of old We sent Moses, with Our Signs and an authority manifest, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
تاریخی ایت