اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                               Ta Ha-20 سورت طٰهٰ  Ayah No-79 ایت نمبر

وَ اَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهٗ وَ مَا هَدٰى
آسان اُردو اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہ کیا اور ہدایت (کی طرف راہنمائی) نہ کی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور فرعون نے اپنی قوم کو برے راستے پر لگایا، اور انہیں صحیح راستہ نہ دکھایا۔
ابو الاعلی مودودی فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا تھا، کوئی صحیح رہنمائی نہیں کی تھی
احمد رضا خان اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا اور راہ نہ دکھائی
احمد علی اور فرعون نے اپنی قوم کو بہکایا اور راہ پر نہ لایا
فتح جالندھری اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور سیدھے رستے پر نہ ڈالا
طاہر القادری اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور انہیں سیدھے راستہ پر نہ لگایا،
علامہ جوادی اور فرعون نے درحقیقت اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا ہے ہدایت نہیں دی ہے
ایم جوناگڑھی فرعون نے اپنی قوم کو گمراہی میں ڈال دیا اور سیدھا راستہ نہ دکھایا
حسین نجفی اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ ہی کیا کوئی راہنمائی نہیں کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And Fir'awn led his nation astray, and guided them not.
M.M.Pickthall: And Pharaoh led his folk astray, he did not guide them.
Saheeh International: And Pharaoh led his people astray and did not guide [them].
Shakir: And Firon led astray his people and he did not guide (them) aright.
Yusuf Ali: Pharaoh led his people astray instead of leading them aright.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
تاریخی ایت: ایک ایسی آیت جس میں گذشتہ دور میں ہونے والے واقعات ہوتے ہیں
موسی ؑ کی کہانی