Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-38 ایت نمبر
| وَ فِیْ مُوْسٰۤى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ |
| آسان اُردو | اور موسی ؑ میں (بھی ایک نشانی ہے) جب ہم نے اُس کو فرعون کی طرف ایک واضح سند (ثبوت) سے روانہ کیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور موسیٰ (کے واقعے) میں بھی (ہم نے ایسی ہی نشانی چھوڑی تھی) جب ہم نے انہیں ایک کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور (تمہارے لیے نشانی ہے) موسیٰؑ کے قصے میں جب ہم نے اُسے صریح سند کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا |
| احمد رضا خان | اور موسیٰ میں جب ہم نے اسے روشن سند لے کر فرعون کے پاس بھیجا |
| احمد علی | اور موسیٰ کے قصہ میں بھی عبرت ہے جب کہ ہم نے فرعون کے پا س ایک کھلی دلیل دے کر بھیجا |
| فتح جالندھری | اور موسیٰ (کے حال) میں (بھی نشانی ہے) جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلا ہوا معجزہ دے کر بھیجا |
| طاہر القادری | اور موسٰی (علیہ السلام کے واقعہ) میں (بھی نشانیاں ہیں) جب ہم نے انہیں فرعون کی طرف واضح دلیل دے کر بھیجا، |
| علامہ جوادی | اور موسٰی علیھ السّلام کے واقعہ میں بھی ہماری نشانیاں ہیں جب ہم نے ان کو فرعون کی طرف کھلی ہوئی دلیل دے کر بھیجا |
| ایم جوناگڑھی | موسیٰ (علیہ السلام کے قصے) میں (بھی ہماری طرف سے تنبیہ ہے) کہ ہم نے اسے فرعون کی طرف کھلی دلیل دے کر بھیجا |
| حسین نجفی | اور جنابِ موسیٰ (ع) کے قصہ میں بھی (ایک نشانی ہے) جبکہ ہم نے ان کو فرعون کے پاس ایک واضح سند کے ساتھ بھیجا۔ |
| M.Daryabadi: | And in Musa also was a lesson, when We sent him Unto Fir'awn with authority manifest. |
| M.M.Pickthall: | And in Moses (too, there is a portent) when We sent him unto Pharaoh with clear warrant, |
| Saheeh International: | And in Moses [was a sign], when We sent him to Pharaoh with clear authority. |
| Shakir: | And in Musa: When We sent him to Firon with clear authority. |
| Yusuf Ali: | And in Moses (was another Sign): Behold, We sent him to Pharaoh, with authority manifest. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
حضرت موسی ؑ کے بارے میں