Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹        The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت ›Ayah No-39 ایت نمبر
| فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ |
| آسان اُردو | پھر وہ اپنی طاقت کے نشے سے منہ موڑ گیا، اور اُس نے کہا: (کہ یہ) جادوگر ہے یا پاگل ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو فرعون نے اپنی قوت بازو کے بل پر منہ موڑا، اور کہا کہ : یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنوں ہے |
| احمد رضا خان | تو اپنے لشکر سمیت پھر گیا اورت بولا جادوگر ہے یا دیوانہ، |
| احمد علی | سو اس نے مع اپنے ارکانِ سلطنت کے سرتابی کی اور کہا یہ جادوگر یا دیوانہ ہے |
| فتح جالندھری | تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ |
| طاہر القادری | تو اُس نے اپنے اراکینِ سلطنت سمیت رُوگردانی کی اور کہنے لگا: (یہ) جادوگر یا دیوانہ ہے، |
| علامہ جوادی | تو اس نے لشکر کے دِم پر منہ موڑ لیا اور کہا کہ یہ جادوگر یا دیوانہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | پس اس نےاپنے بل بوتے پر منھ موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے |
| حسین نجفی | تو اس نے اپنی طاقت کے بِرتے پر رُوگردانی کی اور کہا کہ (یہ شخص) جادوگر ہےیا دیوانہ؟ |
| M.Daryabadi: | Then he turned away with his court, and said: a magician or a madman. |
| M.M.Pickthall: | But he withdrew (confiding) in his might, and said: A wizard or a madman. |
| Saheeh International: | But he turned away with his supporters and said," A magician or a madman." |
| Shakir: | But he turned away with his forces and said: A magician or a mad man. |
| Yusuf Ali: | But (Pharaoh) turned back with his Chiefs, and said, "A sorcerer, or one possessed!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے