Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-16 ایت نمبر
| فَاْتِیَا فِرْعَوْنَ فَقُوْلَاۤ اِنَّا رَسُوْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر اکھٹے فرعون کے پاس جاؤپھر کہو: (کہ) بے شک! ہم تمام مخلوق کے رب کا پیغام (لائے) ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب تم فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ : ہم دونوں رب العالمین کے پیغمبر ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو، ہم کو رب العٰلمین نے اس لیے بھیجا ہے |
| احمد رضا خان | تو فرعون کے پاس جاؤ پھر اس سے کہو ہم دونو ں اسکے رسل ہیں جو رب ہے سارے جہا ں کا، |
| احمد علی | سو فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم پروردگار عالم کا پیغام لے کر آئے ہیں |
| فتح جالندھری | تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں |
| طاہر القادری | پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو: ہم سارے جہانوں کے پروردگار کے (بھیجے ہوئے) رسول ہیں، |
| علامہ جوادی | فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم دونوں رب العالمین کے فرستادہ ہیں |
| ایم جوناگڑھی | تم دونوں فرعون کے پاس جاکر کہو کہ بلاشبہ ہم رب العالمین کے بھیجے ہوئے ہیں |
| حسین نجفی | پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ۔ اور اس سے کہو کہ ہم تمام جہانوں کے پروردگار کے رسول ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | So go ye twain unto Fir'awn and say: verily we are the apostles of the Lord of the Worlds, |
| M.M.Pickthall: | And come together unto Pharaoh and say: Lo! we bear a message of the Lord of the Worlds, |
| Saheeh International: | Go to Pharaoh and say, 'We are the messengers of the Lord of the worlds, |
| Shakir: | Then come to Firon and say: Surely we are the apostles of the Lord of the worlds: |
| Yusuf Ali: | "So go forth, both of you, to Pharaoh, and say: 'We have been sent by the Lord and Cherisher of the worlds; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں