اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-17 ایت نمبر

اَنْ اَرْسِلْ مَعَنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
آسان اُردو کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو جانے دو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (اور یہ پیغام لائے ہیں) کہ تم بنو اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دو۔
ابو الاعلی مودودی کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے"
احمد رضا خان کہ تو ہما رے ساتھ بنی اسرائیل کو چھوڑ دے
احمد علی یہ کہ ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے
فتح جالندھری (اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں
طاہر القادری (ہمارا مدعا یہ ہے) کہ تو بنی اسرائیل کو (آزادی دے کر) ہمارے ساتھ بھیج دے،
علامہ جوادی کہ بنی اسرائیل کو میرے ساتھ بھیج دے
ایم جوناگڑھی کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے
حسین نجفی کہ تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دے۔
=========================================
M.Daryabadi: Send with us the Children of Isra'il?
M.M.Pickthall: (Saying): Let the Children of Israel go with us.
Saheeh International: [Commanded to say], "Send with us the Children of Israel."'"
Shakir: Then send with us the children of Israel.
Yusuf Ali: "'Send thou with us the Children of Israel.'"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں