|
لَا رَیْبَ١ۛۖۚ فِیْهِ
|
اس میں شک نہیں
|
کتاب الہی کے بارے میں
|
2:2
|
|
اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ
|
یا (اُن کی مثال) جیسے آسمان سے ایک بارشی طوفان( ہو) ،اس میں اندھیرا
|
منافقین کے بارے
|
2:19
|
|
كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ١ۙۗ ۔۔۔
|
جتنی دفعہ یہ ان کے لیے چمکتی ہے وہ اس میں چلتے ہیں
|
منافقین کے بارے
|
2:20
|
|
فَاَزَلَّهُمَا الشَّیْطٰنُ عَنْهَا فَاَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِیْهِ١۪
|
پھر شیطان نے اُنہیں اس (حکم)سے ورغلایا پھر اُن کو وہاں سے باہر نکلوا دیاجس ( باغ ) میں وہ (آرام اور سکون سے) تھے؛
|
آدم اور شیطان
|
2:36
|
|
خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
|
جو ہم (اللہ) نے تمہیں دیا ہے اُس کو قوت ( مضبوطی) سے تھام لو ،(یعنی اس پر مضبوطی سے قائم رہو) اور یاد رکھو جو اُس میں ہے، کہ شاید تم متقی بن جاﺅ
|
بنی اسرائیل کو یاد کروانا
|
2:63
|
|
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
(ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
یہود و نصاری کی باتوں کا جواب
|
2:113
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
فَاللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
پس اللہ قیامت کے دن ان (ایسے لوگوں) کے درمیان اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
یہود و نصاری کی باتوں کا جواب
|
2:113
|
|
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ فِیْهِ الْقُرْاٰنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الْهُدٰى وَ الْفُرْقَانِ١ۚ
|
رمضان کا مہینہ جس میں قرآن نازل کیا گیا، (جو) لوگوں کے لیے ہدایت اور ہدایت سے صاف ثبوت اور الفرقان ہے
|
رمضان کا مہینہ اور قران کے تین نام
|
2:
|
|
وَ لَا تُقٰتِلُوْهُمْ عِنْدَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ حَتّٰى یُقٰتِلُوْكُمْ فِیْهِ١ۚ
|
اور اُن سے مسجدِ احرام(خانہ کعبہ) کے پاس لڑائی نہ کرو حتی کہ وہ تم سے اُس میں لڑائی کریں،
|
لڑائی کے بارے میں
|
2:191
|
|
وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ فِیْمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ
|
اور ان (انبیاء) کے ساتھ سچائی سے کتاب نازل کی تاکہ یہ ( کتاب) لوگوں کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے جس (معاملے)میں وہ(لوگ) اختلاف کرتے تھے
|
منفرد ایت
|
2:213
|
|
وَ مَا اخْتَلَفَ فِیْهِ اِلَّا الَّذِیْنَ اُوْتُوْهُ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ۚ
|
اور نہیں اختلاف کیا اس(کتاب) میں ماسوائے کہ اُن(لوگوں) کے جن کو وہ دی گئی تھی اس کے بعد کہ جو اُن(لوگوں) کے پاس واضح ثبوت بھی آ چکے تھے، اپنے درمیان نفرت (کی وجہ) سے
|
منفرد ایت
|
2:213
|
|
فَهَدَى اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِهٖ١ؕ
|
پھر اللہ نے اُن(لوگوں) کو جو ایمان لائے اپنے حکم سے سچائی سے ہدایت دے دی جس میں وہ اختلاف کرتے تھے
|
منفرد ایت
|
2:213
|
|
یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِیْهِ١ؕ قُلْ قِتَالٌ فِیْهِ كَبِیْرٌ١ؕ
|
وہ (لوگ)آپؐ سے حرمت والے مہینہ کے بارے میں پوچھتے ہیں اس میں لڑائی کرنے سے( آپؐ) کہیں: اُس میں لڑائی کرناایک بڑا (گناہ) ہے
|
محکم ایت، قتال کے بارے
|
2:217
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌ١ؕ
|
ائے ایمان والو! خرچ کرو اُس میں سے جو (مال)ہم نے تمہیں دیا ہے اس سے قبل کہ ایک ایسا دن آجائے جس میں نہ کاروبار ہو گااورنہ دوستی ہو گی اور نہ ہی شفاعت ہو گی
|
محکم ایت
|
2:253
|
|
فَاَصَابَهَاۤ اِعْصَارٌ فِیْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ١ؕ
|
پھر اُس(باغ) کو لگے ایک سخت آندھی(بگولہ) اُس میں آگ ہو پھر( سب کچھ) جل جائے
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
وَ لَا تَیَمَّمُوا الْخَبِیْثَ مِنْهُ تُنْفِقُوْنَ وَ لَسْتُمْ بِاٰخِذِیْهِ اِلَّاۤ اَنْ تُغْمِضُوْا فِیْهِ١ؕ
|
اور تم اُس(مال) میں سے برُی چیز نہ چاہو کہ تم خرچ کرواور تم اُس(بُری چیز) کو ہر گز نہیں لو گے ماسوائے کہ تم اس میں چشم پوشی کر لو
|
خرچ کرنے کے بارے
|
2:267
|
|
وَ اتَّقُوْا یَوْمًا تُرْجَعُوْنَ فِیْهِ اِلَى اللّٰهِ١۫ۗ
|
اور ایک دن سے ڈرو جس میں تمہیں اﷲ کی طرف لوٹایا جائے گا
|
سود کے بارے
|
2:281
|
|
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ
|
ہمارے رب! بے شک ! تُو ہی ہے لوگوں کوجمع (اکھٹا) کرنے والا ایک ایسے دن کے لیے جس میں شک نہیں
|
دعا
|
3:8
|
|
فَكَیْفَ اِذَا جَمَعْنٰهُمْ لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ
|
پھر کسطرح (اُن کیساتھ سلوک ہو گا) جب ہم اُن کو جمع کریں گے ایک ایسے دن کے لئے جس میں شک نہیں
|
جن کوکتاب کاحصہ دیاگیا
|
3:25
|
|
فَاَنْفُخُ فِیْهِ فَیَكُوْنُ طَیْرًۢا بِاِذْنِ اللّٰہ
|
اللہ کے اذن سے عیسی کے معجزات
|
3:49
|
|
١ۚ ثُمَّ اِلَیَّ مَرْجِعُكُمْ فَاَحْكُمُ بَیْنَكُمْ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ
|
پھر میری ہی طرف تمہاری واپسی ہے پھر میں تمہارے درمیان اُس (چیز) میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے فیصلہ کروں گا
|
عیسی کے بارے میں
|
3:55
|
|
فَمَنْ حَآجَّكَ فِیْهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ
|
پھرجو کوئی آپؐ سے اس (یعنی حضرت عیسٰی کے بارے) میں حجت(بحث، جھگڑا) کرے اس کے بعد کے جو آپؐ کے پاس علم سے آ چکا
|
عیسی کے بارے میں
|
3:60
|
|
فِیْهِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِیْمَ١ۚ۬
|
اُس میں (اللہ کی) واضح نشانیاں ہیں؛ مقامِ ابراہیم ؑ ہے؛
|
بیت اللہ
|
3:97
|
|
وَّ یَجْعَلَ اللّٰهُ فِیْهِ خَیْرًا كَثِیْرًا
|
اور اللہ نے اُس (چیز)میں بہت زیادہ اچھائی رکھی ہو
|
عورتوں کے بارے
|
4:19
|
|
لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا
|
و وہ واقعی اس (قرآن) میں بہت اختلاف پاتے
|
(یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے)
|
4:82
|
|
لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ١ؕ
|
واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرئے گا اُس میں شک نہیں
|
منفرد ایت اور ایک اصول
|
4:87
|
|
وَ اِذَا كُنْتَ فِیْهِمْ فَاَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلٰوةَ
|
اور جب آپؐ اُن میں ہوں تو پھر آپؐ اُن کے لیے نماز کھڑی کریں
|
حالت جنگ میں صلوۃ
|
4:102
|
|
وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ فِیْهِ هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۙ
|
اور ہم نے اُس کو انجیل (کتاب) دی اُس میں ہدایت اور نور ہے،
|
انجیل
|
5:46
|
|
وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ
|
اور اہلِ انجیل ( اپنے) فیصلے کریں اُس سے جو اللہ نے اس(کتاب) میں نازل کیا ہے
|
انجیل
|
5:47
|
|
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَۙ
|
، پھر وہ تمہیں بتائے گا اُس بارے میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے ہو؛
|
مختلف اُمتیں اور شریعتیں
|
5:48
|
|
فَتَرَى الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوْنَ فِیْهِمْ
|
پھر تم دیکھتے ہو(کہ) جن (لوگوں)کے دل میں بیماری ہے وہ اُن (یہود و نصاری) میں دوڑ لگاتے
|
منفرد آیت
|
5:52
|
|
لَیَجْمَعَنَّكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ
|
واقعی وہ تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کرے گا اُس میں شک نہیں
|
کافرین کے بارے
|
6:12
|
|
ثُمَّ یَبْعَثُكُمْ فِیْهِ لِیُقْضٰۤى اَجَلٌ مُّسَمًّى١ۚ
|
پھر وہ تمہیں اس (دن) میں اُٹھا دیتا ہے(یعنی نیند سے جگا دیتا ہے) تاکہ(تمہاری زندگی کی) مقررہ مدت پوری ہو جائے
|
شان باری تعالی
|
6:60
|
|
١ۚ وَ اِنْ یَّكُنْ مَّیْتَةً فَهُمْ فِیْهِ شُرَكَآءُ١ؕ
|
؛ اور اگر وہ مرا ہوا ہے، پھر وہ (مرد اور عورتیں) اُس (کے کھانے) میں حصہ دار ہی
|
مشرکین
|
6:139
|
|
فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ
|
پھر وہ (رب)تم کووہ بتائے گا اُس بارے میں جس میں تم اختلاف کیا کرتے تھے
|
محکم آیت
|
6:164
|
|
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِیْهِ
|
بے شک یہ( لوگ) ، جس (طریقہ عبادت )میں وہ ہیں تباہ کر دیا جائے گا
|
قوم موسی
|
7:139
|
|
وَ دَرَسُوْا مَا فِیْهِ١ؕ
|
اور اُنہوں نے پڑھا بھی ہے جو اس (کتاب) میں ہے
|
قوم موسی
|
7:169
|
|
وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ
|
اور جو کچھ اس (کتاب)میں ہے اُس کو یاد رکھو، کہ شاید تم متقی بن سکو
|
قوم موسی
|
7:171
|
|
لَا تَقُمْ فِیْهِ اَبَدًا١ؕ
|
تم کبھی بھی اُس (ایسی مسجد )میں (نماز کے لیے) کھڑے نہ ہونا!
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
اَحَقُّ اَنْ تَقُوْمَ فِیْهِ
|
، زیادہ حق رکھتی ہے کہ آپؐ (اور مومنین بھی) اس میں (نماز کے لیے) کھڑے ہوں،
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
فِیْهِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَهَّرُوْا١ؕ
|
اس (مسجد) میں لوگ ہوتے ہیں وہ پسند کرتے ہیں کہ وہ پاکیزہ رہیں
|
مسجد کے اوصاف
|
9:108
|
|
وَتَفۡصِيۡلَ الۡكِتٰبِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِ
|
اور کتاب(یعنی فرض کی گئی چیزوں)کی تفصیل ہے اس (قرآن )میں شک نہیں
|
قرآن کی سچائی
|
10:37
|
|
اِذۡ تُفِيۡضُوۡنَ فِيۡهِؕ
|
جب تم ان (کاموں) میں مشغول ہوتے ہو
|
اللہ سب جانتا ہے
|
10:61
|
|
هُوَ الَّذِىۡ جَعَلَ لَـكُمُ الَّيۡلَ لِتَسۡكُنُوۡا فِيۡهِ
|
وہ ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اُس میں آرام (سکون) کر سکو
|
شان باری تعالی
|
10:67
|
|
فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
ااُس میں جس میں وہ اختلاف کیا کرتے تھے
|
بنی اسرائیل فرعون کے بعد
|
10:93
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ
|
اور واقعی ہم نے موسی ؑ کو کتاب دی، پھر اُس (کتاب) میں اختلاف کیا گیا؛
|
کتاب موسیؑ کے بارے
|
11:110
|
|
وَ اتَّبَعَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَاۤ اُتْرِفُوْا فِیْهِ وَ كَانُوْا مُجْرِمِیْنَ
|
اُن (لوگوں) نے جو ظلم(نافرمانی) کرتے تھے(انہی چیزوں کی) جن میں وہ عیش کرتے تھے ، اور وہ مجرم تھے
|
ایک سوال کیا گیا ہے
|
11:116
|
|
وَ كَانُوْا فِیْهِ مِنَ الزَّاهِدِیْنَ۠
|
اور وہ اُس (یوسفؑ کے بارے ) میں لاپرواہ تھے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:20
|
|
قَالَتْ فَذٰلِكُنَّ الَّذِیْ لُمْتُنَّنِیْ فِیْهِ١ؕ
|
اُس (حاکم کی بیوی) نے کہا: پھریہ وہی ہے جس کے بارے میں تم (عورتوں) نے مجھے تہمت لگائی ہے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:32
|
|
١ؕ قُضِیَ الْاَمْرُ الَّذِیْ فِیْهِ تَسْتَفْتِیٰنِؕ
|
معاملے کا فیصلہ ہو چکا جس کے بارے میں تم مجھ سے پوچھ رہے تھے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:41
|
|
فِیْهِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیْهِ یَعْصِرُوْنَ۠
|
اُس میں لوگوںکو کثرت سے بارش ملے گی اور اُس(سال) میں وہ (شراب اور تیل) نچوڑیں گے
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:49
|
|
مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خِلٰلٌ
|
اس سے پہلے کے ایک دن (موت کا) آجائے اُس میں نہ کاروبار اور نہ (کوئی) دوستی ہو گی
|
ایمان والوں کو حکم۔ نماز قائم کرو اور رزق کو خرچ
|
14:31
|
|
١ؕ۬ اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُۙ
|
وہ صرف اُن کو ایک (ایسے)دن کے لئے ڈھیل دیتا ہے اُس میں آنکھیں (خوف سے) پھٹ (پتھرا) جائیں گی
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:42
|
|
فَظَلُّوْا فِیْهِ یَعْرُجُوْنَۙ
|
پھروہ اس(دروازے) میں چڑھتے (گزرتے) بھی رہیں
|
کافرین کے بارے
|
15:14
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ
|
پھر جب میں اُس کو بنا لوں اور اُس میں اپنی روح میں سے پھونک دوں
|
بشر کی تخلیق
|
15:29
|
|
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ
|
اُنہوں نے کہا: نہیں! ہم آپ کے پاس وہ (چیز)لائے ہیں جس میں وہ(لوگ) جھگڑتے (بحث کرتے) ہیں
|
لوط ؑ کے بارے میں
|
15:63
|
|
١ۚ وَ تَرَى الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِیْهِ
|
. اور تم بحری جہازوں کودیکھتے ہو(کہ) اس(سمندر) میں (پانی کو)چیرتے (یعنی چلتے)ہیں
|
سمندر میں
|
16:14
|
|
لِیُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِیْ یَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ
|
اکہ وہ اُن(لوگوں) کے لیے واضح کرے اُس (معاملے) کوجس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
بعثت کا مقصد
|
16:39
|
|
لِتُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِی اخْتَلَفُوْا فِیْهِ
|
آپؐ اُن (لوگوں) کو وہ واضح کر یں جن (معاملات) میں وہ اختلاف کرتے ہیں،
|
کتاب نازل کرنے کا مقصد
|
16:64
|
|
مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ فِیْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ
|
اُس (مشروب)کا رنگ مختلف ہوتا ہے، اُس (مشروب) میں لوگوں کے لیے شفا ہے.
|
شہد
|
16:69
|
|
عَلٰى مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَهُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ١ؕ
|
جو اُن کے نوکر(غلام) ہوتے ہیں، کہ پھر وہ (نوکر بھی) اس (رزق) میں برابر ہو جائیں
|
شان الہی
|
16:71
|
|
مَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ
|
جس (معاملے) میں تم اختلاف کیا کرتے تھے
|
محکم آیت۔ قسموں کے بارے
|
16:92
|
|
اِنَّمَا جُعِلَ السَّبْتُ عَلَى الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ
|
سبت کو صرف اُن لوگوں پر بنایا گیا تھا جنہوں نے اس (یعنی ملتِ ابراہیمی) میں اختلاف کیا تھا
|
ملت ابراہیمی
|
16:124
|
|
فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
جو کہ وہ جس میں اختلاف کیا کرتے تھے
|
ملت ابراہیمی
|
16:124
|
|
اَمْ اَمِنْتُمْ اَنْ یُّعِیْدَكُمْ فِیْهِ تَارَةً اُخْرٰى
|
کیا تم محفوظ ہو کہ وہ تمہیں دوسری دفعہ اُس(سمندر) میں واپس لے جائے
|
ایک سوال؟
|
17:69
|
|
وَ جَعَلَ لَهُمْ اَجَلًا لَّا رَیْبَ فِیْهِؕ
|
اوراُس نے اُن کے لیے ایک مقررہ مدت (اجل) بنائی ہے جسمیں شک نہیں
|
قرآن کے منکر
|
17:99
|
|
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ
|
اس میں وہ میشہ رہیں گے؛
|
اچھے اجر میں نیک اعمال کرنے والے
|
18:3
|
|
فَتَرَى الْمُجْرِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا فِیْهِ
|
پھر تم مجرموں کودیکھو گے خوف زدہ ہوں گے اُس سے جو اُس (کتاب) میں (لکھا)ہوگا
|
یوم حشر اور اعمال کی کتاب
|
18:49
|
|
قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِیْ فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ
|
(یہ) ایک سچی بات ہے جس میں وہ(لوگ) شک کرتے ہیں
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:34
|
|
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ
|
کہ پاک چیزوں میں سے کھاؤجو(رزق) ہم نے تمہیں دیا ہے اور اس (کھانے پینے کے معاملے) میں سرکشی نہ کرنا
|
بنی اسرائیل کو
|
20:81
|
|
خٰلِدِیْنَ فِیْهِؕ وَ سَآءَ لَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ حِمْلًاۙ
|
وہ اس (بوجھ)میں ہمیشہ رہیں گے۔۔۔ اوراُن کے لیے قیامت کے دن یہ بُرا بوجھ ہو گا
|
(یعنی قرآن سے منہ موڑنے والے)
|
20:101
|
|
وَّ صَرَّفْنَا فِیْهِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ
|
اور ہم نے اس (قرآن) میں کچھ دھمکیاں بھی (بار بار) بیان کی ہیں،تاکہ شاید وہ (لوگ)متقی بن جائیں
|
قیامت کے دن
|
20:113
|
|
زَهْرَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا لِنَفْتِنَهُمْ فِیْهِؕ
|
(جو) دنیاوی زندگی کی رونقیں ہیں، تاکہ ہم اُن (چیزوں) میں اُن (لوگوں) کی آزمائش کریں
|
جو چیزیں مختلف لوگوں کو دی جاتی ہیں
|
20:131
|
|
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ كِتٰبًا فِیْهِ ذِكْرُكُمْؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۠
|
ہم نے واقعی تمہاری طرف ایک کتاب نازل کی ہے اُس میں تمہارا ذکر (بیان) ہے. کیا پھر بھی تمہیں عقل نہیں ہے؟
|
مومنین کو حکم
|
21:10
|
|
لَا تَرْكُضُوْا وَ ارْجِعُوْۤا اِلٰى مَاۤ اُتْرِفْتُمْ فِیْهِ
|
تم نہ بھاگو،اور واپس مڑو ان (چیزوں) کی طرف جن میں تمہیں عیش ملتی تھی
|
اللہ کے عذاب کے وقت
|
21:13
|
|
اِذْ نَفَشَتْ فِیْهِ غَنَمُ الْقَوْمِۚ
|
جب لوگوں کی بکریاں اُس(کھیت) میں رات بھر چرتی رہیں
|
داواد اور سلیمن ؑ
|
21:78
|
|
اِ۟لْعَاكِفُ فِیْهِ وَ الْبَادِ١ؕ
|
اُس (مسجد الحرام) میں مقامی اور دور دراز(علاقوں) والے برابر ہیں،
|
کافرین کے بارے
|
22:25
|
|
١ؕ وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْهِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ۠
|
؛ اور جو (شخص) اُس (مسجد الحرام) میں ظلم سے طرفداری کرنا چاہتا ہے تو ہم اُس کو ایک درد ناک عذاب سے چکھائیں گے
|
کافرین کے بارے
|
22:25
|
|
اَللّٰهُ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَ
|
اللہ قیامت کے دن تمہارے درمیان فیصلہ کر ے گا اُس(معاملے) میں جس میں تم اختلاف کرتے ہو
|
ایک اصول
|
22:69
|
|
اِذَا هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَ۠
|
تب وہ اُس (عذاب)میں خوف زدہ (نا اُمید) ہو گئے
|
اللہ کے احکامات سے غافل
|
23:77
|
|
لَمَسَّكُمْ فِیْ مَاۤ اَفَضْتُمْ فِیْهِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۚۖ
|
، تو جس (تہمت لگانے) میں تم مشغول تھے تمہیں واقعی ایک عظیم (درد ناک) عذاب لگ جاتا
|
تاریخی واقعہ
|
24:14
|
|
١۪ۙ یَخَافُوْنَ یَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِیْهِ الْقُلُوْبُ وَ الْاَبْصَارُۗۙ
|
وہ ایک دن سے ڈرتے ہیں (کہ) اُس میں دل اور آنکھیں اُلٹ دی جائیں گی؛
|
اللہ کے بندے
|
24:37
|
|
یُّضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ یَخْلُدْ فِیْهٖ مُهَانًاۗ
|
قیامت کے دن اُس کے لیے عذاب دوگنا کر دیا جائے گا اور وہ اُس (عذاب) میں ہمیشہ ذلیل خوار رہے گا؛
|
رحمان کے بندے
|
25:68
|
|
اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
قرآن اور بنی اسرائیل
|
27:76
|
|
اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا
|
کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے رات کو بنایا تاکہ وہ اس (رات) میں آرام کر سکیں، اور دن کو روشن (بنایا)؟
|
اللہ کی تخلیق
|
27:86
|
|
مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِلَیْلٍ تَسْكُنُوْنَ فِیْهِ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ
|
تو اللہ کے سوا کون معبود ہے جو تمہیں رات لا دے اُس میں تم آرام کر سکو. کیا پھر بھی تم نہیں دیکھتے ہو؟
|
لوگوں سے سوال
|
28:72
|
|
لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
|
اکہ تم اُن میں آرام کرسکواور اُس کے فضل سے (روزی) تلاش کرو،اور تاکہ تم (اللہ کا) شکر کرو
|
دن اور رات
|
28:73
|
|
فَاَنْتُمْ فِیْهِ سَوَآءٌ تَخَافُوْنَهُمْ كَخِیْفَتِكُمْ اَنْفُسَكُمْ١ؕ
|
پھر تم اُس(دیئے ہوئے مال) میں برابری کے ہو جاؤ، تم ڈرتے ہو اُن (نوکروں) سے جیسے تم اپنے آپ میں ایک دوسرے سے ڈرتے ہو
|
مثال
|
30:28
|
|
وَ اَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ
|
اور ہم آسمانوں سے پانی نازل کرتے ہیں اور پھر ہم ا س (زمین) میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اُگاتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
31:7
|
|
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ لَا رَیْبَ فِیْهِ مِنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ
|
نازل ہوناکتاب کاجس میں شک نہیں تمام مخلوق کے رب کی طرف سے ہے
|
کتاب الہی
|
32:2
|
|
ثُمَّ سَوّٰهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ
|
پھر اُس(اللہ) نے اُس(انسان) کو درست کیا اور
|
شان الہی
|
32:9
|
|
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
بے شک! آپﷺ کا رب، وہ قیامت کے دن اُن کے درمیان اُس میں فیصلہ کرے گا جس میں وہ(بنی اسرائیل) اختلاف کرتے تھے
|
بنی اسراءیل
|
32:25
|
|
اَوَ لَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَّا یَتَذَكَّرُ فِیْهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُ١ؕ
|
کیا ہم نے تمہیں عمر نہیں دی تھی کہ جس نے اس(عمر) میں نصیحت پکڑنی ہے پکڑ لے؟
|
کافرین کے لیے
|
35:37
|
|
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ
|
پھر جب میں اُسے مکمل کر لوں اور اُس (انسان) میں اپنی روح میں سے کچھ پھونک دوں، تو پھر اُس کے سامنے سجدے میں گر جانا
|
بشر کی تخلیق
|
38:72
|
|
اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ بَیْنَهُمْ فِیْ مَا هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ١ؕ۬
|
بے شک! اللہ اُن کے درمیان فیصلہ کر دے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں.
|
اختلافات کا فیصلہ
|
39:3
|
|
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلًا فِیْهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوْنَ
|
اللہ ایک مثال دیتا ہے، ایک آدمی ہے اُس میں بہت سے حصہ دار، وہ(اس انسان کی ملکیت کے لیے) لڑتے جھگڑتے ہیں
|
مثال
|
39:29
|
|
اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
تُو، تُوہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
اختلافات کا فیصلہ
|
39:46
|
|
١ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِیْهِ اُخْرٰى فَاِذَا هُمْ قِیَامٌ یَّنْظُرُوْنَ
|
پھر اُس میں دوبارہ پھونکا جائے گا، پھر تب وہ(لوگ) اٹھ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے
|
یوم قیامت
|
39:68
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ لِتَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ
|
اللہ وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو بنایا تاکہ تم اُس میں سکون(آرام) کرو،اور دن کو روشن (بنایا).
|
حکم
|
40:61
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَا تَسْمَعُوْا لِهٰذَا الْقُرْاٰنِ وَ الْغَوْا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُوْنَ
|
اور کہتے ہیں وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں: تم اس قرآن کو سنا نہ کرو، اور اس (کے پڑھنے کے وقت) میں شور شرابہ (لغو، بکواس) کیا کرو؛ کہ شاید تم غالب آ جاؤ
|
قرآن کے کافرین
|
41:26
|
|
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَاخْتُلِفَ فِیْهِ١ؕ
|
اور ہم نے واقعی موسیؑ کو کتاب دی پھر اس میں اختلاف کیا گیا؛ ا
|
قرآن کے متعلق
|
41:45
|
|
وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِیْهِ مِنْ شَیْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ
|
اور کوئی چیز جس میں تم اختلاف کرتے ہو، تو پس اُس کا فیصلہ کرنا اللہ کی طرف ہے.
|
فیصلہ اللہ کا
|
42:10
|
|
١ؕ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّ مِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا١ۚ یَذْرَؤُكُمْ فِیْهِ١ؕ
|
اُس نے تمہارے لیے تم میں ہی سے (یعنی تمہاری جنس کے) جوڑے بنائے ہیں، اور جانوروں سے بھی جوڑے (بنائے ہیں)، وہ تمہیں ان (جوڑوں) میں بڑھاتا ہے (یعنی افزائش کرتا ہے)
|
شان باری تعالی
|
42:11
|
|
اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوْا فِیْهِ١ؕ
|
کہ دین کو قائم رکھو، اور اس میں فرقے نہ بناؤ.
|
ایک جیسا دین
|
42:13
|
|
وَ لِاُبَیِّنَ لَكُمْ بَعْضَ الَّذِیْ تَخْتَلِفُوْنَ فِیْهِ١ۚ
|
اور تاکہ تمہارے لیے واضح کروں کچھ جن میں تم اختلاف کرتے ہو.
|
عیسی کے بارے
|
43:63
|
|
لَا یُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَ هُمْ فِیْهِ مُبْلِسُوْنَۚ
|
یہ (عذاب) اُن سے ہلکا نہیں کیا جائے گا.اور وہ اُس میں مایوس پڑے رہیں گے
|
یوم قیامت اور مجرمین
|
43:75
|
|
وَ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنَ الْاٰیٰتِ مَا فِیْهِ بَلٰٓؤٌا مُّبِیْنٌ
|
اور ہم نے اُن کونشانیاں دیں اُن میں ایک واضح امتحان تھا
|
بنی اسرائیل
|
44:33
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ فِیْهِ بِاَمْرِهٖ
|
اللہ ہے جس نے تمہارے لیے سمندر فرمانبردار کیاہے تاکہ اُس میں اُس کے حکم سے کشتیاں چلیں
|
شان باری تعالی
|
45:12
|
|
اِنَّ رَبَّكَ یَقْضِیْ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
بے شک! آپﷺ کا رب اُن کے درمیان یوم قیامت کو اُس بارے میں فیصلہ کرے گا جسمیں وہ اختلاف کیا کرتے تھے
|
بنی اسرائیل پر اللہ کا فضل
|
45:17
|
|
ثُمَّ یَجْمَعُكُمْ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ لَا رَیْبَ فِیْهِ
|
، پھر وہی تمہیں قیامت کے دن کی طرف جمع کر لے گا اُس میں شک نہیں ہے،
|
شان باری تعالی
|
45:26
|
|
١ؕ هُوَ اَعْلَمُ بِمَا تُفِیْضُوْنَ فِیْهِ١ؕ كَفٰى بِهٖ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ
|
وہ جانتا ہے اُس کوجو تم اس (قرآن کے بارے)میں باتیں کرتے ہو. اس کے بارے میں وہ میرے درمیان اور تمہارے درمیان ایک گواہ کافی ہے
|
قرآن کے بارے
|
46:8
|
|
وَ لَقَدْ مَكَّنّٰهُمْ فِیْمَاۤ اِنْ مَّكَّنّٰكُمْ فِیْهِ وَ جَعَلْنَا لَهُمْ سَمْعًا وَّ اَبْصَارًا وَّ اَفْئِدَةً
|
اور ہم نے واقعی اُن کوان (چیزوں)میں قوت دی تھی جن میں تمہیں طاقت نہیں دی ہوئی ہے، اور ہم نے ان کے لیے کان اور آنکھیں اور دل بھی بنائے
|
عاد کے متعلق
|
46:26
|
|
اَمْ لَهُمْ سُلَّمٌ یَّسْتَمِعُوْنَ فِیْهِ١ۚ فَلْیَاْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍؕ
|
یا کیا اُن کے پاس (آسمانوں تک) کوئی سیڑھی ہے جس میں وہ (احکامات کو) سن لیتے ہیں؟ پھر اُن کا کوئی سننے والا کوئی واضح حکم (سند) پیش کرے
|
ایک سوال
|
52:38
|
|
فَذَرْهُمْ حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ فِیْهِ یُصْعَقُوْنَۙ
|
پس (آپﷺ) اُنہیں چھوڑ دیں، حتی کہ وہ اپنے اس دن سے مل لیں، جس میں وہ لرز(خوف زدہ، دہشت زدہ ہو) جائیں گے،
|
آپﷺ کو حکم
|
52:45
|
|
وَ لَقَدْ جَآءَهُمْ مِّنَ الْاَنْۢبَآءِ مَا فِیْهِ مُزْدَجَرٌۙ
|
اور واقعی اُن کے پاس خبروں میں سے آ چکی ہیں، جو اُن(خبروں) میں ہے خبردار کرتا ہے
|
لوگوں کا رویہ
|
54:4
|
|
اٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اَنْفِقُوْا مِمَّا جَعَلَكُمْ مُّسْتَخْلَفِیْنَ فِیْهِ
|
اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لے آؤ، اور جس(چیز) میں اُس نے تمہیں نائب بنایا ہے اُس سے خرچ کرو
|
عام حکم
|
57:7
|
|
١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ
|
، اُس کے اندراُس میں رحمت ہے، اور اس کی باہر کی طرف اس کے سامنے عذاب ہے
|
یوم حساب
|
57:13
|
|
١ۚ وَ اَنْزَلْنَا الْحَدِیْدَ فِیْهِ بَاْسٌ شَدِیْدٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ
|
اور ہم نے لوہے کو بھی نازل کیا ہے اُس میں شدید طاقت ہے اور لوگوں کے لئے منافع ہے،
|
اللہ کی طرف سے نازل ہوا
|
57:25
|
|
وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا
|
اور مریم ؑ، عمران کی بیٹی، جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی، پس ہم نے اپنی روح میں سے اُس میں پھونک دی.
|
مثال
|
66:12
|
|
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ
|
یا تمہارے لئے کوئی کتاب ہے اُس میں تم (اس بارے میں) پڑھتے ہو
|
ایک سوال
|
68:37
|
|
اِنَّ لَكُمْ فِیْهِ لَمَا تَخَیَّرُوْنَۚ
|
کہ بے شک تمہارے لئے اس (کتاب) میں ہے جو تم منتخب کرو گے؟
|
ایک سوال
|
68:38
|
|
لِّنَفْتِنَهُمْ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ یُّعْرِضْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهٖ یَسْلُكْهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ
|
تاکہ ہم انہیں اس میں آزمائیں، اور جو کوئی اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑتا ہے؛ تو وہ (اللہ) اُسے ایک سخت عذاب میں ٹھونس دے گا؛
|
جنات اور قرآن
|
72:17
|
|
وَ یُسْقَوْنَ فِیْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِیْلًاۚ
|
اور ان کواُس (جنت) میں ایک پیالہ پلایا جائے گا اُس میں زنجیل (ادرک) ملی ہو گی
|
نیکوکار
|
76:17
|
|
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا
|
اُس (جنت) میں ایک چشمہ ہے،جس کا نام سلسبیل ہے
|
نیکوکار
|
76:18
|
|
الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ مُخْتَلِفُوْنَؕ
|
جو(خبر کہ)، وہ (لوگ) اُس میں اختلاف کرتے ہیں
|
سوال
|
78:3
|