Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           "Time" or "Man"-76 سورت الدھر ›Ayah No-18 ایت نمبر
| عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا |
| آسان اُردو | اُس (جنت) میں ایک چشمہ ہے،جس کا نام سلسبیل ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہاں کے ایسے چشمے سے جس کا نام سلسبیل ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے |
| احمد رضا خان | وہ ادرک کیا ہے جنت میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہتے ہیں |
| احمد علی | وہ وہاں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے |
| فتح جالندھری | یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے |
| طاہر القادری | (زنجبیل) اس (جنت) میں ایک ایسا چشمہ ہے جس کا نام "سلسبیل" رکھا گیا ہے، |
| علامہ جوادی | جو جنّت کا ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہا جاتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے |
| حسین نجفی | یہ اس (جنت) میں ایک چشمہ ہے جسے سلسبیل کہاجاتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | From a fountain therein, named Salsabil. |
| M.M.Pickthall: | (The water of) a spring therein, named Salsabil. |
| Saheeh International: | [From] a fountain within Paradise named Salsabeel. |
| Shakir: | (Of) a fountain therein which is named Salsabil. |
| Yusuf Ali: | A fountain there, called Salsabil. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نیک بندوں کے بارے میں
ان کا اجر
علمی ایت