Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           "Time" or "Man"-76 سورت الدھر ›Ayah No-17 ایت نمبر
| وَ یُسْقَوْنَ فِیْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِیْلًاۚ |
| آسان اُردو | اور ان کواُس (جنت) میں ایک پیالہ پلایا جائے گا اُس میں زنجیل (ادرک) ملی ہو گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور وہاں ان کو ایسا جام پلایا جائے گا جس میں سونٹھ ملا ہوا ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی |
| احمد رضا خان | اور اس میں وہ جام پلائے جائیں گے جس کی ملونی ادرک ہوگی |
| احمد علی | اورانہیں وہاں ایسی شراب کا پیالہ پلایا جائے گا جس میں سونٹھ کی آمیزش ہو گی |
| فتح جالندھری | اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی |
| طاہر القادری | اور انہیں وہاں (شرابِ طہور کے) ایسے جام پلائے جائیں گے جن میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی، |
| علامہ جوادی | یہ وہاں ایسے پیالے سے سیراب کئے جائیں گے جس میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی |
| ایم جوناگڑھی | اور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی |
| حسین نجفی | اور انہیں ایسی شرابِ طہور کے جام پلائے جائیں گے جن میں زنجیل (سونٹھ کے پانی) کی آمیزش ہوگی۔ |
| M.Daryabadi: | And therein they shall be given to drink of a cup whereof the admixture will be ginger. |
| M.M.Pickthall: | There are they watered with a cup whereof the mixture is of Zanjabil, |
| Saheeh International: | And they will be given to drink a cup [of wine] whose mixture is of ginger |
| Shakir: | And they shall be made to drink therein a cup the admixture of which shall be ginger, |
| Yusuf Ali: | And they will be given to drink there of a Cup (of Wine) mixed with Zanjabil,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نیک بندوں کے بارے میں
ان کا اجر
علمی ایت