اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر Ayah No-3 ایت نمبر

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ
آسان اُردو نہیں! تم (حقیقت کو) جان جاو گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
احمد رضا خان ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے
احمد علی ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے
فتح جالندھری دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
طاہر القادری ہرگز نہیں! (مال و دولت تمہارے کام نہیں آئیں گے) تم عنقریب (اس حقیقت کو) جان لو گے،
علامہ جوادی دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی ہرگز نہیں تم عنقریب معلوم کر لو گے
حسین نجفی ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Lo! presently ye shall know.
M.M.Pickthall: Nay, but ye will come to know!
Saheeh International: No! You are going to know.
Shakir: Nay! you shall soon know,
Yusuf Ali: But nay, ye soon shall know (the reality).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے