اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر Ayah No-4 ایت نمبر

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ
آسان اُردو پھر نہیں! تم جان جاو گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر (سن لو کہ) ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
احمد رضا خان پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے
احمد علی پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے
فتح جالندھری پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
طاہر القادری پھر (آگاہ کیا جاتا ہے:) ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں (اپنا انجام) معلوم ہو جائے گا،
علامہ جوادی اور پھر خوب معلوم ہوجائے گا
ایم جوناگڑھی ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا
حسین نجفی پھر ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Again lo! presently ye shall know.
M.M.Pickthall: Nay, but ye will come to know!
Saheeh International: Then no! You are going to know.
Shakir: Nay! Nay! you shall soon know.
Yusuf Ali: Again, ye soon shall know!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے