اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر Ayah No-2 ایت نمبر

حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ
آسان اُردو حتی کہ تم قبروں کو آ جاتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو
احمد رضا خان یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا
احمد علی یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں
فتح جالندھری یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
طاہر القادری یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے،
علامہ جوادی یہاں تک کہ تم نے قبروں سے ملاقات کرلی
ایم جوناگڑھی یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے
حسین نجفی یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے۔
=========================================
M.Daryabadi: Until ye visit the graves.
M.M.Pickthall: Until ye come to the graves.
Saheeh International: Until you visit the graveyards.
Shakir: Until you come to the graves.
Yusuf Ali: Until ye visit the graves.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے