اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر         The Rivalry in Worldly Increase-102 سورت التکاثر Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
اَلْهٰكُمُ التَّكَاثُرُۙ
آسان اُردو (لوگو!) کثرت (مال) تمہیں غافل رکھتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غلفت میں ڈال رکھا ہے۔
ابو الاعلی مودودی تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
احمد رضا خان تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے
احمد علی تمہیں حرص نے غافل کر دیا
فتح جالندھری (لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
طاہر القادری تمہیں کثرتِ مال کی ہوس اور فخر نے (آخرت سے) غافل کر دیا،
علامہ جوادی تمہیں باہمی مقابلہ کثرت مال و اولاد نے غافل بنادیا
ایم جوناگڑھی زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا
حسین نجفی تمہیں کثرت (مال و اولاد) کی مسابقت نے غفلت میں رکھا۔
=========================================
M.Daryabadi: The emulous desire of abundance engrosseth you,
M.M.Pickthall: Rivalry in worldly increase distracteth you
Saheeh International: Competition in [worldly] increase diverts you
Shakir: Abundance diverts you,
Yusuf Ali: The mutual rivalry for piling up (the good things of this world) diverts you (from the more serious things),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
سورت کی ابتداء