اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ۠ (یہ قبلے کی تبدیلی کا حکم ) آپؐ کے رب کی طرف سے سچائی ہے، چنانچہ آپؐ شک کرنے(ڈگمگڈانے) والوں میں سے نہ ہونا قبلہ کی تبدیلی 2:147
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ ( عیسٰی ؑ کی مثال )آپؐ کے رب سے سچائی ہے، پس آپؐ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا عیسی کے بارے میں 3:60
ثُمَّ اَنْتُمْ تَمْتَرُوْنَ پھر بھی تم(لوگ) شک کرتے ہو! کافرین کے بارے 6:2
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ پھر آپؐ شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں قرآن کے متعلق 6:114
فَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَۙ ے پس آپؐ ڈگمگانے والوں میں سے نہ ہوں آپﷺ کے بارے 10:94
١ۚ فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْهُ پس آپؐ اس (قرآن) سے شک میں نہ ہوں قرآن سے کفر کرنے والے 11:17
فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ پھر آپؐ شک میں نہ رہیں اُس سے جو یہ( لوگ) عبادت کر تے ہیں آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد 11:109
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ اُنہوں نے کہا: نہیں! ہم آپ کے پاس وہ (چیز)لائے ہیں جس میں وہ(لوگ) جھگڑتے (بحث کرتے) ہیں لوط ؑ کے بارے میں 15:63
فَلَا تُمَارِ فِیْهِمْ اِلَّا مِرَآءً ظَاهِرًا چنانچہ آپؐ اُن کے بارے میں لمبی بات نہ کریں ماسوائے سرسری بات کے اصحاب الکہف 18:22
قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِیْ فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ (یہ) ایک سچی بات ہے جس میں وہ(لوگ) شک کرتے ہیں عیسی ابن مریمؑ 19:34
وَ لَا یَزَالُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْهُ اور کفر کرنے (نہ ماننے) والے اس (پیغام) کے شک میں باز نہیں آئیں گے حتی رحمان اور شیطان کی جنگ 22:55
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَلَا تَكُنْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآئِهٖ اورہم نے واقعی موسی ؑ کو کتاب دی؛ پھر تم شک میں نہ رہواُس(کتاب) کے ملنے سے کتاب موسی کے بارے 32:23
اَلَاۤ اِنَّهُمْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآءِ رَبِّهِمْ١ؕ کیا نہیں! بے شک وہ اپنے رب کی ملاقات سے شک میں ہیں؟ قرآن کے کافرین 41:54
اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیْنَ یُمَارُوْنَ فِی السَّاعَةِ لَفِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ . کیا نہیں بے شک وہ لوگ جو (قیامت کی) گھڑی میں بحث (جھگڑا) کرتے ہیں، وہ واقعی ایک دور کی گمراہی میں؟ (قیامت) 42:18
وَ اِنَّهٗ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا وَ اتَّبِعُوْنِ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ اور بے شک! واقعی، (قیامت کی) گھڑی کا علم (اللہ کو) ہے. چنانچہ تم اس (قیامت) سے شک نہ کرو، اور میری پیروی کرو (میرا حکم مانو).یہ ایک سیدھا راستہ ہے ساعت کا علم 43:61
اِنَّ هٰذَا مَا كُنْتُمْ بِهٖ تَمْتَرُوْنَ بے شک! یہ ہے جس سے تم شک کیا کرتے تھے زیقم کے درخت سے کھانے والا 44:50
اَفَتُمٰرُوْنَهٗ عَلٰى مَا یَرٰى کیا پھر تم اُس(نبی اکرمﷺ)سے ا س پر جھگڑالو بحث کرو گے جو اُس نے دیکھا (نبی اکرمﷺ) 53:12
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكَ تَتَمَارٰى پھر، آپﷺ کے رب کی کن نعمتوں پر تم جھگڑو گے؟ ایک سوال 53:55
وَ لَقَدْ اَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ اور اُس نے واقعی اُن کو ہمارے حملے سے خبردار کیا تھا، پھر وہ خبردار کرنے سے شک و شبہ کرتے رہے لوطؑ کے بارے 54:36