|
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
|
تعریف اللہ کے لیے ہے، (جو) رب عالمین ہے
|
عبادت میں مومن کا اعتراف
|
1:2
|
|
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ
|
تعریف اللہ کے لیے ہے، (جو) رب عالمین ہے
|
اللہ کو پکارنے میں شان باری تعالی
|
40:65
|
|
اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۧ
|
اور اُن کی دعا کا اختتام ہو گا کہ "تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے"
|
یہ ایک آیت ہے
|
10:10
|
|
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
اور تعریف اللہ کے لیے ہے، (جو) رب عالمین ہے
|
اسطرح کی دو آیات ہیں
|
6:45 37:182
|
|
۔۔وَ قِیْلَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
اور یہ کہا جائے گا: تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے
|
یہ ایک آیت ہے
|
39:75
|
|
فَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔۔۔رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
پھر تعریف اللہ ہی کی ہے، ۔۔۔۔ہے،تمام مخلوق کا رب ہے
|
یہ ایک آیت ہے
|
45:36
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ...
|
اللہ ہی کے لیے تعریف ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
|
حمد باری تعالی
|
6:1
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ
|
اللہ ہی کے لیے تعریف ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ،
|
حمد باری تعالی
|
6:1
|
|
١ۚ وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ هَدٰىنَا لِهٰذَا١۫
|
اور وہ کہیں گے: تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں اس (مقام) کے لیے ہدایت دی
|
جنت میں ہمیشہ رہنے والے
|
7:43
|
|
وَ اٰخِرُ دَعْوٰهُمْ اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۧ
|
اور اُن کی دعا کا اختتام ہو گا کہ "تعریف اللہ کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے "
|
جنتی لوگوں کی دعا
|
10:10
|
|
وَ نَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَ نُقَدِّسُ لَكَ١ؕ
|
اور ہم ، ہم تیری حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی) کرتے ہیں اورہم تیری پاکیزگی (بیان )کرتے ہیں؟
|
فرشتوں کاکہنا
|
2:30
|
|
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ
|
اور جان لو کہ بے شک اللہ غنی ( اور) تعریف والا ہے
|
خرچ کرنے کے بارے
|
2:267
|
|
وَّ یُحِبُّوْنَ اَنْ یُّحْمَدُوْا بِمَا لَمْ یَفْعَلُوْا
|
اور وہ پسند کرتے ہیں کہ اُن کی تعریف کی جائے اُس وجہ سے جو وہ کرتے بھی نہیں ہیں
|
منفرد ایت
|
3:188
|
|
وَ كَانَ اللّٰهُ غَنِیًّا حَمِیْدًا
|
اور اللہ غنی تعریف والا (حمید) ہے
|
منفرد آیت
|
2:131
|
|
اَلتَّآئِبُوْنَ الْعٰبِدُوْنَ الْحٰمِدُوْنَ
|
توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد (تعریف)کرنے والے
|
مومنین کی نشانیاں
|
9:111
|
|
اِنَّهٗ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
|
بے شک! وہ (اللہ) تعریف والاشان و شوکت والا ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
11:73
|
|
وَ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ مِنْ خِیْفَتِهٖ١ۚ
|
اور گرج اُس (اللہ) کی تسبیح(بڑھائی) تعریف (حمد) سے کرتی ہے اور فرشتے بھی اُس (ﷲ) کے خوف سے
|
شان باری تعالی
|
13:13
|
|
بِاِذْنِ رَبِّهِمْ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ
|
، اُن کے رب کے حکم سے ایک طاقتور تعریف والے (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف لائیں
|
کتاب الہی کا مقصد
|
14:1
|
فَاِنَّ اللّٰهَ لَغَنِیٌّ حَمِیْدٌ
|
تو پھربےشک! اللہ واقعی بے محتاج (غنی)تعریف والا (حمید) ہے
|
موسیؑ کے بارے میں
|
14:8
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ
|
تعریف اللہ کے لیے ہی ہے جس نے مجھے بڑھاپے پر بھی اسمٰعیلؐ اور اسٰحق ؑدیے!
|
ابراہیم ؑ کی دعا
|
14:39
|
|
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَۙ
|
پس (آپؐ) اپنے رب کی بڑھائی حمد (تعریف) سے کریں، اور ( اُس اللہ کو) سجدہ کرنے والوں میں سے ہو جائیں
|
آپﷺ کو حکم
|
15:98
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! نہیں اُن(لوگوں) میں سے اکثر(یہ حقیقت) نہیں جانتے
|
دو بندوں کی مثال
|
16:75
|
|
وَ اِنْ مِّنْ شَیْءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ
|
، اور کوئی ایسی چیز نہیں ماسوائے کہ وہ(چیز) تسبیح(بڑھائی) اُس (اللہ) کی تعریف سے کرتی ہے؛
|
شان باری تعالی
|
17:44
|
|
یَوْمَ یَدْعُوْكُمْ فَتَسْتَجِیْبُوْنَ بِحَمْدِهٖ
|
دن جب وہ (اللہ) تمہیں پکارے گا پھر تم اُس کی حمد سے جواب دو گے،
|
بعثت کے دن
|
17:52
|
|
عَسٰۤى اَنْ یَّبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُوْدًا
|
ہو سکتا ہے کہ آپؐ کا رب آپؐ کو ایک تعریف کئے گے مقام پر اُٹھا دے
|
محکم آیت
|
17:79
|
|
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا
|
اور (آپؐ) کہیں: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے کوئی بیٹا نہیں بنایا ہے
|
شان باری تعالی
|
17:111
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ
|
تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی
|
شان باری تعالی
|
18:1
|
|
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوْبِهَاۚ
|
اور اپنے رب کی تسبیح (بڑھائی) حمد سے کریں سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے
|
آپﷺ کو حکم
|
20:130
|
|
وَ هُدُوْۤا اِلٰى صِرَاطِ الْحَمِیْدِ
|
اور اُن کو ایک تعریف والی ہستی (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف ہدایت دی گئی
|
ایمان اور نیک اعمال والے
|
22:24
|
|
وَ اِنَّ اللّٰهَ لَهُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۠
|
بے شک اللہ،! واقعی وہی بے محتاج (اور) تعریف والا (حمید) ہے
|
شان باری تعالی
|
22:64
|
|
فَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ نَجّٰنَا مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ
|
، تو پھر کہو: تعریف اللہ ہی کے لئے ہے، جس نے ہمیں ظالمین (نافرمانبرداروں) کی قوم سے نجات دی
|
نوحؑ کے بارے
|
23:29
|
|
وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْحَیِّ الَّذِیْ لَا یَمُوْتُ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِهٖ١ؕ
|
اور آپﷺبھروسہ کریں زندہ پر جومرتا نہیں اور تسبیح کریں اُس کی تعریف کے ساتھ.
|
آپﷺ کے بارے۔ تبلیغ کا اجر
|
25:56
|
|
وَ قَالَا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِیْرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
، اور اُنہوں نے کہا: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے اپنے مومنین بندوں میں سے اکثر پر ہمیں فضیلت دی
|
داود اور سلیمان ؑ
|
27:15
|
|
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ سَلٰمٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰى١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور سلامتی اُس کے بندوں پر ہے جن کواُس نے منتخب کیا!
|
لوطؑ اور قوم
|
27:59
|
|
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ سَیُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ فَتَعْرِفُوْنَهَا١ؕ
|
اور(آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کی ہی ہے جو تمہیں اپنی نشانیاں دکھائے گاپھر تم اُن (نشانیوں) کو پہچان لو گے.
|
آپﷺ کو حکم
|
27:93
|
|
لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاُوْلٰى وَ الْاٰخِرَةِ
|
اول (یعنی دنیا) اور آخرت میں اُسی کی تعریف ہے،
|
شان باری تعالی
|
28:70
|
|
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے! لیکن اُن (لوگوں) میں سے اکثر نہیں سمجھتے
|
اللہ نے
|
29:63
|
|
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ عَشِیًّا وَّ حِیْنَ تُظْهِرُوْنَ
|
اور اُسی کی تعریف ہے آسمانوں اور زمین میں اور سورج کے ڈھلتے وقت (یعنی پچھلے پہر) اور جس وقت تم جب دوپہر (ظہر) میں داخل ہوتے ہو
|
سبحان اللہ
|
30:17
|
|
وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ
|
.اور جو کوئی کفر (ناشکری)کرتا ہے پھر بے شک اللہ غنی (بے محتاج اور)حمید(تعریف والا) ہے
|
ایک اصول
|
31:12
|
|
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ١ؕ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: تعریف (صرف) اللہ کی ہی ہے. نہیں اُن(کافرین) میں سے اکثر(اس حقیقت کو)نہیں جانتے ہیں
|
کافرین سے سوال
|
31:25
|
|
لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
|
اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے. بے شک! اللہ! وہ غنی(بے محتاج اور)حمید(تعریف والا) ہے
|
شان باری تعالی
|
31:26
|
|
وَّ سَبَّحُوْا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ
|
اور اپنے رب کی حمد (تعریف) سے تسبیح (بڑھائی)کرتے ہیں، اور وہ تکبر نہیں کرتے ہیں
|
اللہ کی آیات پر ایمان
|
32:15
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ
|
اللہ کے لیے ہی تعریف ہے جس کے لیے ہی ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے
|
شان باری تعالی
|
34:1
|
|
وَ لَهُ الْحَمْدُ فِی الْاٰخِرَةِ١ؕ وَ هُوَ الْحَكِیْمُ الْخَبِیْرُ
|
وراسی کی تعریف آخرت میں بھی ہے. اور وہ عقلمند(اور ہر چیزکو) جاننے والاہے
|
شان باری تعالی
|
34:1
|
|
وَ یَهْدِیْۤ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِ
|
وہ سچ(حق) ہے اور ایک طاقتور تعریف والے (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف ہدایت دیتا ہے.
|
قرآن کے بارے
|
34:6
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ
|
تعریف اللہ کے لیے ہی ہے آسمانوں اور زمین کا خالق (پیدا کرنے والا)
|
شان الہی
|
35:1
|
|
وَ اللّٰهُ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
|
اور اللہ! وہ بے محتاج (غنی اور)تعریف والا ہے
|
منفرد آیت
|
35:15
|
|
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ١ؕ
|
اور وہ کہیں گے کہ : تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے غم دور کردیا
|
جنتی لوگوں کے بارے
|
35:34
|
|
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
اور تعریف اللہ کی ہی ہے(جو) تمام مخلوق کا رب ہے
|
شان باری تعالی
|
37:182
|
|
١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ١ۚ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ
|
تعریف تو اللہ ہی کے لیے ہے! لیکن اُن (لوگوں)میں سے اکثر(اس حقیقت کو) نہیں جانتے ہیں
|
مثال
|
39:29
|
|
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ صَدَقَنَا وَعْدَهٗ
|
اور وہ کہیں گے: اللہ کی ہی تعریف ہے،جس نے ہمیں اپنا وعدہ سچا کر دیا ہے
|
قیامت کے دن متقین
|
39:74
|
|
وَ تَرَى الْمَلٰٓئِكَةَ حَآفِّیْنَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْشِ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ١ۚ
|
اور آپﷺ فرشتوں کوعرش (تخت) کے ارد گرد گھیرا ڈالے ہوئے دیکھیں گے، وہ اپنے رب کی تسبیح (پاکیزگی) تعریف(حمد) سے کررہے ہوں گے
|
قیامت کے دن
|
39:75
|
|
وَ قُضِیَ بَیْنَهُمْ بِالْحَقِّ وَ قِیْلَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
اور ان (لوگوں)کے درمیان فیصلہ حق سے ہو گا اور یہ (ہر طرف سے)کہا جائے گا: کہ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے
|
قیامت کے دن
|
39:75
|
|
اَلَّذِیْنَ یَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَ مَنْ حَوْلَهٗ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ
|
وہ جو تخت کو اُٹھائے ہوئے ہیں، اور جو اُس(تخت) کے ارد گرد ہیں وہ اپنے رب کی تسبیح تعریف سے کرتے ہیں
|
(فرشتے)
|
40:7
|
|
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ
|
، اور اپنے رب کی رات ہوتے اور صبح کے وقت حمد (تعریف) سے تسبیح کریں
|
آپﷺ کو حکم
|
40:55
|
|
١ؕ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
تعریف اللہ ہی کی ہے جو تمام مخلوق کا رب ہے
|
شان باری تعالی
|
40:65
|
|
لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ
|
جھوٹ (باطل) اس کے پاس نہ اس کے سامنے سے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے بھی آ سکتا ہے. نازل کی گئی ہے عقلمند (حکیم) تعریف والے (حمید) کی طرف سے
|
(نصیحت، قرآن)
|
41:42
|
|
وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَ لِمَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ
|
اور فرشتے اپنے رب کی تسبیح حمد سے کرتے ہیں اوروہ معافی مانگتے ہیں اُن کے لیے جو زمین میں ہیں
|
ورنہ تقریباََ آسمان اوپر سے لوگوں پر پھٹ پڑیں
|
42:5
|
|
١ؕ وَ هُوَ الْوَلِیُّ الْحَمِیْدُ
|
اور وہی بچانے والا دوست (ولی) تعریف والا (حمید) ہے
|
شان باری تعالی
|
42:28
|
|
فَلِلّٰهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ
|
پھر تعریف اللہ ہی کی ہے، آسمانوں کا رب اور زمین کا رب ہے،تمام مخلوق کا رب ہے
|
شان باری تعالی
|
45:36
|
|
وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْب
|
اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے سورج طلوع ہونے سے پہلے اورغروب ہونے سے پہلے کریں؛
|
آپﷺ کو حکم
|
50:39
|
|
وَ اصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَاِنَّكَ بِاَعْیُنِنَا وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ
|
اور آپﷺ اپنے رب کے حکم (فیصلے) کے لئے صبر سے انتظار کریں، پھر بے شک آپﷺ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو(نگرانی میں ہو)؛ اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں جس وقت آپﷺ اُٹھا کریں
|
(سو کر یا نماز پڑھنے کے لئے)
|
52:48
|
|
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
|
اور جو (اللہ کے احکام سے) پھر جاتا ہے تو پھر اللہ،وہ توغنی (بے محتاج) تعریف والا ہے
|
ر اللہ غرور (تکبر) کرنے والے شیخی مارنے والے کو پسند نہیں کرتا ہے
|
57:23
|
|
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
|
. اور جو کوئی پھر جاتا ہے، پھر بے شک اللہ، وہ بے محتاج (غنی)تعریف والا ہے
|
(یعنی ابراہیم ؑ اور اُن کے پیروکاروں) دوستی کے معیار پر
|
60:6
|
|
وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُ
|
، اور ایک رسول کی خوشخبری دیتا ہوں جو میرے بعد آئے گا، اُس کا نام احمد(بہت تعریف والا) ہو گا
|
عیسی ابن مریم ؑ
|
61:6
|
|
لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
|
؛ اُسی کی بادشاہی ہے اور اُسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے
|
شان باری تعالی
|
64:1
|
|
وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ
|
اور اللہ غنی تعریف والا ہے
|
کافرین سے پہلے والے لوگ
|
64:6
|
|
وَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ
|
اورانہوں نے اُن (ایمان والوں) سے انتقام نہیں لیاماسوائے کہ وہ (ایمان والے) اللہ پر ایمان رکھتے تھے(جو) طاقتور تعریف والا ہے
|
خندقوں (کے کھودنے) والے
|
85:8
|
|
فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا
|
پھر (آپﷺ) اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے کریں، اور اُس سے معافی مانگیں۔ بےشک! وہ معاف کرنے والا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
110:3
|