اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر                The Criterion-25 سورت الفرقان  Ayah No-56 ایت نمبر

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا
آسان اُردو اور نہیں ہم نے بھیجاآپﷺ کو ماسوائے کہ بشارت دینے والا اور ڈرانے والا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں کسی اور کام کے لیے نہیں، بلکہ اس لیے بھیجا ہے کہ تم لوگوں کو خوشخبری دو ، اور خبردار کرو۔
ابو الاعلی مودودی اے محمدؐ، تم کو تو ہم نے بس ایک مبشر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے
احمد رضا خان اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر خوشی اور ڈر سناتا،
احمد علی اور ہم نےتمہیں محض خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے
فتح جالندھری اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے
طاہر القادری اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر (اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو) خوشخبری سنانے والا اور (بغاوت شعار لوگوں کو) ڈر سنانے والا بنا کر،
علامہ جوادی اور ہم نے آپ کو صرف بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے
ایم جوناگڑھی ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے واﻻ (نبی) بنا کر بھیجا ہے
حسین نجفی اور آپ کہہ دیجئے! کہ میں اس (کار رسالت) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا سوائے اس کے کہ جو چاہے اپنے پروردگار کا راستہ اختیار کرے۔
=========================================
M.Daryabadi: And We sent thee but as a bearer of glad tidings and warner.
M.M.Pickthall: And We have sent thee (O Muhammad) only as a bearer of good tidings and a warner.
Saheeh International: And We have not sent you, [O Muhammad], except as a bringer of good tidings and a warner.
Shakir: And We have not sent you but as a giver of good news and as a warner.
Yusuf Ali: But thee We only sent to give glad tidings and admonition.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آپﷺ کا مقام
تاریخی ایت