|
مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِی اسْتَوْقَدَ نَارًا١ۚ
|
ان (منافقین) کی مثال، جیسے اُسی(شخص کی) طرح ہے(کہ) جو آگ جلاتا ہے،
|
منافقین کے بارے
|
2:17
|
|
فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْ وَ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ١ۖۚ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَ
|
پھر( اُس) آگ سے ڈرو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں ،
|
قرآن کے کافرین
|
2:24
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠
|
اورہماری آیات کوجھٹلائیں گے یہی آگ کے ساتھی ہیں ، وہ اُس (آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:39
|
|
وَ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدَةً١ؕ
|
اور وہ ( بنی اسرائیل ) کہتے ہیں:(کہ) آگ ہمیں ہرگز نہیں چھوئے گی ماسوائے چند دنوں کے
|
بنی اسرائیل کا کہنا
|
2:80
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنَ النَّارِ
|
اور وہ آگ سے باہر نہیں نکلیں گے
|
اللہ کے ہمسر بنانے والے
|
2:167
|
|
اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ
|
یہی (وہ لوگ )ہیں جو اپنے پیٹوں میں نہیں کھاتے ماسوائے آگ کے
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:174
|
|
وَ الْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ١ۚ فَمَاۤ اَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ
|
پھر وہ آگ (جہنم) پرکیسے صابر(پکے) ہیں
|
کتاب الہی کا علم چھپانا
|
2:175
|
|
اُولٰٓئِكَ یَدْعُوْنَ اِلَى النَّارِ
|
یہی(مشرکین) آگ کی طرف بلاتے ہیں
|
مشرکین
|
2:221
|
|
فَاَصَابَهَاۤ اِعْصَارٌ فِیْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ١ؕ
|
پھر اُس(باغ) کو لگے ایک سخت آندھی(بگولہ) اُس میں آگ ہو پھر( سب کچھ) جل جائے
|
اللہ کی رضا کے لیے خرچ
|
2:266
|
|
وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ وَ قُوْدُ النَّارِۙ
|
اور یہی، وہ (کافر) آگ کا ایندھن ہوں گے
|
کافرین کے بارے
|
3:10
|
|
وَ كُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا١ؕ
|
اور تم آگ کی ایک گہری کھائی کے کنارے پر تھے پھر اُس نے تمہیں اس (آگ)سے بچا لیا
|
ایمان والوں کو حکم
|
3:103
|
|
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَۚ
|
اور اُس آگ سے ڈروجو کافرین (نہ ماننے والوں) کے لیے تیا ر کی گئی ہے
|
سود کھانے والے
|
3:131
|
|
فَسَوْفَ نُصْلِیْهِ نَارًا١ؕ
|
پھرہم اُس(انسان) کو آگ میں ڈال دیں گے،
|
قتل کرنے کے بارے
|
4:30
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١۪
|
:کہ ہمیں ہر گز آگ نہیں چھوئے گی ماسوائے چند دنوں کے
|
کتاب اللہ
|
3:23
|
|
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ بِئْسَ مَثْوَى الظّٰلِمِیْنَ
|
اور اُن(کافرین) کا ٹھکانہ آگ ہے، اور ظالمین(نافرمانبرداروں) کا ٹھکانہ بہت ہی بُرا ہے
|
کافرین کے بارے
|
3:151
|
|
حَتّٰى یَاْتِیَنَا بِقُرْبَانٍ تَاْكُلُهُ النَّارُ
|
منفرد ایت
|
3:183
|
|
فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ١ؕ
|
پھر جس (انسان) کو آگ سے دور کر دیا گیااور جنت میں داخل کر دیا گیا
|
منفرد ایت
|
3:185
|
|
اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا١ؕ وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠
|
وہ صرف اپنے پیٹوں میں آگ ہی کھاتے ہیں، اور اُن کو آگ کے شعلوں میں جلایا جائے گا
|
محکم ایت
|
4:10
|
|
یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠
|
وہ(اللہ) اُس کو آگ میں داخل کر دے گا، وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہے گا
|
وراثت کے بارے
|
4:14
|
|
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَهٗ١ؕ
|
ہمارے رب! بے شک جس کو تُونے آگ میں داخل کیا: اُس کو تُو نے رُسوا (بے عزت)کر دیا
|
اولوالباب
|
3:192
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِیْهِمْ نَارًا
|
بے شک! جو لوگ ہماری آیات سے کفر(انکار) کرتے ہیں ہم اُن کو آگ میں بھون دیں گے
|
آل ابراہیم کے تسلسل میں
|
4:56
|
|
اِنَّ الْمُنٰفِقِیْنَ فِی الدَّرْكِ الْاَسْفَلِ مِنَ النَّارِ١ۚ
|
بے شک! منافقین آگ کی نچلی ترین گہرائی میں ہوں گے
|
منافقین
|
2:145
|
|
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ
|
وہ (کافرین) چاہیں گے کہ وہ آگ سے باہر نکلیں
|
کافرین کے متعلق
|
5:37
|
|
كُلَّمَاۤ اَوْقَدُوْا نَارًا لِّلْحَرْبِ اَطْفَاَهَا اللّٰهُ
|
جب بھی وہ جنگ کے لیے ایک آگ بھڑکاتے ہیں، اللہ اُس (آگ)کو بجھا دیتا ہے
|
یہودیوں کے خیالات
|
5:64
|
|
فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰهُ النَّارُ١ؕ
|
پھر واقعی اللہ اُس پر جنت حرام کر دیتا ہے اور اُس (مشرک )کا ٹھکانہ آگ ہے
|
عیسی کا پیغام
|
5:72
|
|
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ وُقِفُوْا عَلَى النَّارِ
|
اور کاش تم دیکھ سکوکہ جب وہ(قرآن کے منکر)آگ(کے کنارے) پر کھڑے کر دیے جائیں گے
|
قرآن سے فرار کرنے والے
|
6:27
|
|
١ؕ قَالَ النَّارُ مَثْوٰكُمْ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ
|
وہ (اللہ) کہے گا: (تو پس) آگ تمہارا گھر ہے اُس میں تم رہو
|
انسان اور جنات
|
6:128
|
|
خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ
|
تُو نے ( اے اللہ!)مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اُس (آدمؑ) کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا
|
علمی آیت
|
7:12
|
|
اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی(لوگ) آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے
|
اللہ کی آیات سے کذب اور تکبر
|
7:36
|
|
مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ فِی النَّارِ
|
جنوں اور انسانوں سے آگ میں
|
کافرین جنوں اور انسانوں سے
|
7:38
|
|
فَاٰتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ١ؕ۬
|
، پس اُن کوآگ سے دوگنا عذاب دے
|
کافرین جنوں اور انسانوں سے
|
7:38
|
|
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ اَصْحٰبَ النَّارِ
|
اور جنت کے ساتھی دوزخ کے ساتھیوں کو آواز دیں گے
|
|
7:44
|
|
وَ اِذَا صُرِفَتْ اَبْصَارُهُمْ تِلْقَآءَ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۙ
|
اور جب اُن کی آنکھیں جہنمی لوگوں کی طرف مڑتی ہیں،
|
قیامت کے دن
|
7:47
|
|
وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ النَّارِ اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ
|
اور آگ کے ساتھی جنت کے ساتھیوں کوپکاریں گے
|
قیامت کے دن
|
7:50
|
|
ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ
|
وہ (سزا ہے)، چنانچہ اس کو چکھو، اور کہ بے شک! کافرین کے لیے آگ کا عذاب ہے
|
جنگ بدر
|
8:14
|
|
وَ فِی النَّارِ هُمْ خٰلِدُوْنَ
|
اور آگ میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
مشرکین
|
9:17
|
|
یَّوْمَ یُحْمٰى عَلَیْهَا فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ
|
جس دن یہ (ذخیرہ کیا ہوا سونا اور چاندی) جہنم کی آگ میں گرم کیا جائے گا،
|
سونے چاندی کو خرچ نہ کرنا
|
9:35
|
|
فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا
|
پھر بے شک اُس کے لیے جہنم کی آگ ہے وہ اس میں ہمیشہ رہے گا؟
|
جہاد پر نہ جانے والے
|
9:63
|
|
نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا
|
جہنم کی آگ کا وعدہ کیاہے وہ اس(جہنم) میں ہمیشہ رہیں گے
|
منافقین کے بارے
|
9:68
|
|
قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ اَشَدُّ حَرًّا١ؕ
|
(آپؐ) کہیں: (کہ) جہنم کی آگ (اس) گرمی سے زیادہ شدید ہے
|
منافقین
|
9:81
|
|
فَانْهَارَ بِهٖ فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ١ؕ
|
پھر وہ (عمارت)اس (انسان)کے ساتھ ہی جہنم کی آگ میں گر پڑے؟
|
مسجد کے اوصاف
|
9:109
|
|
اُولٰٓئِكَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
|
یہی( لوگ) ہیں اُن کا ٹھکانہ آگ ہو گا اس وجہ سے جو وہ (دنیاوی زندگی میں عمل) کماتے رہے
|
اللہ سے ملاقات،دنیاوی زندگی، اورآیات الہی سے غافل
|
10:8
|
اِلَّا النَّارُ وَ حَبِطَ مَا صَنَعُوْا فِیْهَا
|
ماسوائے آگ کے اور ضائع ہو گیاجو انہوں نے اس (دنیاوی زندگی) میں کیا
|
دنیوی زندگی اور اس کی زینت کو چاہنے والے
|
11:16
|
|
وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ مِنَ الْاَحْزَابِ فَالنَّارُ مَوْعِدُهٗ١ۚ
|
اور جو( انسان) گروہوں(قبیلوں) میں سے اس (قرآن)سے کفر کرتاہے، پھر آگ ہی اُس کی مقررہ جگہ ہے
|
قرآن سے کفر کرنے والے
|
11:17
|
|
یَقْدُمُ قَوْمَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَاَوْرَدَهُمُ النَّارَ١ؕ
|
وہ (فرعون) قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے چلے گاپھراُن کو آگ کے گھاٹ میں لے جائے گا ا
|
موسی ؑ کے بارے میں
|
11:98
|
|
فَاَمَّا الَّذِیْنَ شَقُوْا فَفِی النَّارِ
|
پھرجہاں تک وہ لوگ جو(اُس دن) بد حال ہوں گے پھروہ آگ میں ہوں گے
|
عذاب آخرت کے بارے میں
|
11:106
|
|
فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ١ۙ
|
پھر تمہیں آگ چُھو لے گی
|
آپﷺ اور مومنین کو حکم
|
11:113
|
|
وَ مِمَّا یُوْقِدُوْنَ عَلَیْهِ فِی النَّارِ
|
جس پر وہ آگ میں داغاتے (پگھلاتے) ہیں
|
شان الہی
|
13:17
|
|
وَّ عُقْبَى الْكٰفِرِیْنَ النَّارُ
|
ں اور کافرین کا انجام آگ ہے
|
متقین کے لیے جنت
|
13:35
|
|
قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِیْرَكُمْ اِلَى النَّارِ
|
.(آپؐ) کہیں: کہ مزے کرلو پھر بے شک! تمہارا سفر آگ کی طرف ہے
|
ظالمین
|
14:30
|
|
سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّ تَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُۙ
|
اُن (نافرمانبرداروں)کے لباس گندھک سے ہوں گے اور آگ اُن کے چہروں کو ڈھانپ رہی ہو گی
|
مجرمین
|
14:50
|
|
وَ الْجَآنَّ خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَّارِ السَّمُوْمِ
|
اور جنات، ہم نے اُس کو اس سے پہلے سلگتی ہوئی آگ سے پیدا کیا
|
جنات انسان سے پہلے
|
15:27
|
|
١ؕ لَا جَرَمَ اَنَّ لَهُمُ النَّارَ وَ اَنَّهُمْ مُّفْرَطُوْنَ
|
واقعی اُن کے لیے آگ ہے، اور بیشک وہ (بے یارومدد) چھوڑ دیئے جائیں گے
|
مشرکین کے بارے
|
16:62
|
|
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ نَارًاۙ اَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا
|
بے شک! ہم نے ظالمین(نافرمانبرداروں) کے لیے آگ تیار کی ہے. اُس (آگ)کی چاردیواری اُن کو گھیر لے گی
|
آپﷺ کو حکم
|
18:29
|
|
وَ رَاَ الْمُجْرِمُوْنَ النَّارَ فَظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مُّوَاقِعُوْهَا
|
اور مجرمین آگ دیکھیں گے پھرسوچیں گے(کہ) بے شک وہ اس میں گرنے والے ہیں،
|
حساب کتاب کا دن
|
18:53
|
|
حَتّٰۤى اِذَا جَعَلَهٗ نَارًاۙ
|
۔ حتی کہ جب اُس نے اس(برابر کیئے ہوئے خلا) کو ایک آگ (کی طرح سرخ)بنا دیا
|
ذی القرنین
|
18:96
|
|
اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا
|
جب اُس نے ایک آگ دیکھی اور اپنے گھر والوں سے کہا: انتظار کرو (ٹھہرو)!
|
موسیؑ کے بارے
|
20:10
|
|
اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ
|
بے شک! میں نے ایک آگ دیکھی ہے. شاید میں اُس میں سے ایک انگارہ تمہارے پاس لاؤں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:10
|
|
اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى
|
یا آگ پر ہدایت پا لوں۔
|
موسیؑ کے بارے
|
20:10
|
|
حِیْنَ لَا یَكُفُّوْنَ عَنْ وُّجُوْهِهِمُ النَّارَ
|
اُس وقت کوجب وہ اپنے چہروں سے آگ کو دور نہ کر سکیں گے ا
|
کافرین
|
21:39
|
|
قُلْنَا یٰنَارُ كُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَۙ
|
ہم نے کہا: اے آگ! ٹھنڈی ہو جا اور ابراہیم ؐ پر سلامتی ہے
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:69
|
|
فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِیَابٌ مِّنْ نَّارٍ١ؕ
|
. پھر جولوگ کفر کرتے ہیں اُن کے لئے کپڑے آگ سے کاٹے جائیں گے؛
|
کافرین کے بارے
|
22:19
|
|
قُلْ اَفَاُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكُمْ١ؕ اَلنَّارُ١ؕ
|
. (آپﷺ) کہیں: کیا پھرمیں تمہیں اس (انکار، ناگواری) سے بھی بد ترین(چیز) بتاؤں؟ آگ!
|
جب ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں
|
22:72
|
|
تَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَ هُمْ فِیْهَا كٰلِحُوْنَ
|
آگ اُن کے چہروں کو جلا دے گی، اور وہ اُس (جہنم کی آگ) میں سوجے چہرے والے ہوں گے
|
جن کے وزن ہلکے ہوں گے
|
23:104
|
|
یَّكَادُ زَیْتُهَا یُضِیْٓءُ وَ لَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ١ؕ نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ١ؕ
|
،اس (درخت) کا تیل روشن ہونے کو ہو اور چاہے اُس کو آگ نہ چھوئے. نور پر نور،
|
شان باری تعالی
|
24:35
|
|
وَ مَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمَصِیْرُ۠
|
، اور اُن کا ٹھکانہ آگ ہے،۔۔اور واقعی بہت ہی بُرا خاتمہ ہے
|
کافرین کے لیے
|
24:57
|
|
اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِاَهْلِهٖۤ اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا١ؕ
|
جب موسیؑ نے اپنے گھر والوں سے کہا: بے شک میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛
|
موسیؑ کے بارے
|
26:7
|
|
فَلَمَّا جَآءَهَا نُوْدِیَ اَنْۢ بُوْرِكَ مَنْ فِی النَّارِ وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ
|
پھر جب وہ اِس(آگ) کے پاس آیا تو اُس کو آواز دی گی کہ پاک ہے وہ جو آگ میں ہے اور جو کوئی اس کے ارد گرد ہے
|
موسیؑ کے بارے
|
26:8
|
|
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ١ؕ
|
اور جو کوئی برائی کے ساتھ آیا،پھر وہ اپنے اوندھے منہ آگ میں ڈال دئیے جائیں گے
|
قیامت کے دن
|
27:90
|
|
اٰنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ نَارًا١ۚ
|
اُس نے پہاڑ کی جانب سے ایک آگ دیکھی،
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:29
|
|
قَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا
|
، اُس نے اپنے گھر والوں سے کہا: تم (یہاں) ٹھہرو. بے شک! میں ایک آگ دیکھ رہا ہوں؛
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:29
|
|
لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ
|
؛ تاکہ میں اُس سے تمہارے پاس کوئی خبر لاؤں یا آگ سے ایک انگارہ تاکہ تم تاپ سکو
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:29
|
|
فَاَنْجٰهُ اللّٰهُ مِنَ النَّارِ١ؕ
|
پھر اللہ نے اُس کو آگ سے بچا لیا
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:24
|
|
وَّ یَلْعَنُ بَعْضُكُمْ بَعْضًا وَّ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَۗۙ
|
اور تم میں سے بعض بعضوں پر لعنت کریں گے، اور تمہارا ٹھکانا آگ ہو گا اور تمہارے لیے کوئی مدد گار نہیں ہوگا
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
29:25
|
|
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰهُمُ النَّارُ١ؕ
|
اور جہاں تک اُن کا تعلق ہے جوفسق (نافرمانی) کرتے ہیں، پس اُن کا ٹھکانہ آگ ہے
|
فاسقین
|
32:19
|
|
وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ
|
اور اُن کو کہا جائے گا: کہ آگ کا عذاب چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
فاسقین
|
32:20
|
|
یَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ
|
دن(جب) اُن کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کردئیے جائیں گے
|
ساعت کے بارے میں کافرین
|
33:65
|
|
١ؕ وَ نَقُوْلُ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
اور ہم ظالمین (نافرمانبرداروں) سے کہیں گے: (اب) آگ کے عذاب کو چکھو جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
قیامت کے دن
|
34:42
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ١ۚ
|
اور جو لوگ کفر کرتے ہیں، اُن کے لیے جہنم کی آگ ہے؛
|
کافرین کے لیے
|
35:36
|
|
اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَاۤ اَنْتُمْ مِّنْهُ تُوْقِدُوْنَ
|
جس نے تمہارے لیے سبز درخت سے آگ بنائی، پھر تب تم اس(لکڑی) سے (آگ) سلگاتے ہو
|
شان باری تعالی
|
36:80
|
|
ذٰلِكَ ظَنُّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنَ النَّارِؕ
|
یہ گمان ہے ان لوگوں کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں. پس! افسوس ہے ان لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں جہنم کی آگ سے!
|
آسمان اور زمین پیدا کرنا
|
38:27
|
|
هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ١ۚ لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ١ؕ اِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ
|
یہ ایک فوج ہے جو اندھوں کی طرح تمہارے ساتھ چلی جا رہی ہے. ان کے لیے کوئی خوش آمدید نہیں ہے. بیشک وہ! آگ میں جلیں گے
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:59
|
|
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ
|
وہ (جہنمی)کہتے ہیں: ہمارے رب! جس نے بھی ہمارے لیے یہ (عذاب) آگے لایا ہے، اوہ، اُس کو تُو آگ میں دوگنا عذاب دے
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:61
|
|
اِنَّ ذٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَهْلِ النَّارِ
|
بے شک! وہ حق (سچ) ہے جھگڑا کرنا آگ کے رہنے والوں کا
|
سرکشوں (حدوں سے گزرنے والوں) کے لیے
|
38:64
|
|
قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ
|
اُس(ابلیس) نے کہا: میں اُس سے بہتر ہوں. تُو نے مجھے تو آگ سے پیدا کیا ہے، اور اُس کو تُو نے مٹی سے پیدا کیا
|
بشر کی تخلیق
|
38:76
|
|
لَهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَ مِنْ تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ١ؕ
|
اُن کے لیے، اُن کے اوپر آگ سے ایک سایہ اور اُن کے نیچے ایک سایہ ہوگا
|
اللہ کے سوا عبادت کرنے والے
|
39:16
|
|
اَفَمَنْ حَقَّ عَلَیْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ١ؕ اَفَاَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِی النَّارِۚ
|
کیاپھر وہ (شخص)جس پر عذاب کا لفظ پورا ہو چکا ہے (کیا اس کی مدد ہو سکتی ہے)، کیاپھر آپﷺ (اُس انسان کو)بچا سکتے ہیں جو آگ میں ہے؟
|
سوال پوچھا گیا
|
39:19
|
|
وَ یٰقَوْمِ مَا لِیْۤ اَدْعُوْكُمْ اِلَى النَّجٰوةِ وَ تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَى النَّارِؕ
|
اور، اے میری قوم! مجھے کیا ہو گیا ہے، کہ میں تو تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو؟
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:41
|
|
اَلنَّارُ یُعْرَضُوْنَ عَلَیْهَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا١ۚ
|
آگ! وہ صبح اور شام اس کے سامنے کر دئیے جاتے ہیں
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:46
|
|
وَ اِذْ یَتَحَآجُّوْنَ فِی النَّارِ فَیَقُوْلُ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا
|
اور جب وہ آگ میں جھگڑیں گے، پھر کمزور کہیں گے اُن لوگوں کو جو تکبر کیا کرتے تھے:
|
(نہ ماننے والے کافرین)
|
40:47
|
|
اِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا فَهَلْ اَنْتُمْ مُّغْنُوْنَ عَنَّا نَصِیْبًا مِّنَ النَّارِ
|
بے شک! ہم تو تمہاری ہی (دنیا میں) پیروی کیا کرتے تھے:پھر کیا تم ہم سے آگ کا ایک حصہ دور کر سکتے ہو؟
|
کمزور اور تکبر کرنے والے آگ میں
|
40:47
|
|
وَ قَالَ الَّذِیْنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ادْعُوْا رَبَّكُمْ یُخَفِّفْ عَنَّا یَوْمًا مِّنَ الْعَذَابِ
|
اور وہ لوگ جو آگ میں ہوں گے، جہنم کے سنتری سے کہیں گے: اپنے رب سے کہو کہ وہ ہم سے ایک دن کا عذاب تو کم کر دے
|
تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ
|
40:49
|
|
فِی الْحَمِیْمِ١ۙ۬ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَۚ
|
اُبلتے ہوئے پانی میں، پھر اُن کو آگ میں دھکیل دیا جائے گا
|
کتاب سے کذب کرنا
|
40:72
|
|
وَ یَوْمَ یُحْشَرُ اَعْدَآءُ اللّٰهِ اِلَى النَّارِ فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ
|
اور (اُس)دن جب اللہ کے دشمنوں کو آگ کی طرف اکھٹا کیا جائے گا، پھراُن کی صف بندی کی جائے گی۔۔۔
|
ثمود
|
41:19
|
|
فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ
|
پس اگر وہ اب صبر کرتے ہیں، تو پھر بھی آگ ہی اُن کا ٹھکانا ہے؛ اور اگر وہ توبہ کر تے ہیں، تو پھر بھی وہ توبہ کرنے والوں میں سے نہیں ہو سکتے
|
اللہ کے دشمن
|
41:24
|
|
ذٰلِكَ جَزَآءُ اَعْدَآءِ اللّٰهِ النَّارُ١ۚ لَهُمْ فِیْهَا دَارُ الْخُلْدِ١ؕ
|
یہ اللہ کے دشمنوں کا بدلہ (سزا) ہے: آگ: اُن کے لیے اُس(آگ) میں ہمیشہ رہنے کا گھر ہے
|
قرآن کے کافرین
|
41:28
|
|
اَفَمَنْ یُّلْقٰى فِی النَّارِ خَیْرٌ اَمْ مَّنْ یَّاْتِیْۤ اٰمِنًا یَّوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ
|
. کیا پھروہ جس کو آگ میں ڈال دیا جائے گا بہتر ہے یا کہ وہ جو قیامت کے دن امن امان (محفوظ) آئے گا؟
|
شان باری تعالی
|
41:40
|
|
وَ قِیْلَ الْیَوْمَ نَنْسٰكُمْ كَمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا وَ مَاْوٰكُمُ النَّارُ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ
|
اور کہا جائے گا: اس دن ہم تمہیں بھلا دیتے ہیں، جیسے کہ تم (دنیا میں) بھول گے تھے تمہارے دن کی اس ملاقات کو؛ اور تمہارا ٹھکانا آگ ہے، اور تمہارے لیے کوئی بھی مدد کرنے والا نہیں ہے
|
یوم قیامت
|
45:34
|
|
وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ
|
اور اس دن جب کفر کرنے والے آگ پر سامنے کر دئیے جائیں گے
|
(تو یہ کہا جائے گا):
|
46:20
|
|
وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ
|
اور (اُس) دن جب کافرین کو آگ پر سامنے کر دیا جائے گا کیا یہ حق نہیں ہے؟
|
(تو اُن سے پوچھا جائے گا)
|
46:34
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَ یَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَ النَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ
|
اور جو کفر کرتے ہیں وہ (دنیا میں) فاہدے اُٹھاتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، اور آگ اُن کا ٹھکانا ہے
|
تقابلی جائزہ
|
47:12
|
|
كَمَنْ هُوَ خَالِدٌ فِی النَّارِ وَ سُقُوْا مَآءً حَمِیْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ
|
اُ س کی طرح ہیں جو آگ میں ہمیشہ رہے گا اور اُس کو ابلتا ہوا پانی پلایا جائے گا پھر وہ(پانی) اُن (ایسوں) کی آنتوں کو کاٹ ڈالے گا؟
|
جنت اور آگ میں رہنے والوں کا تقابلی جائزہ
|
47:15
|
|
یَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ یُفْتَنُوْنَ
|
دن ہو گا جب وہ آگ پر داغ دیئے جایں گے
|
مفروضے اور اندازے لگانے والے
|
51:13
|
|
یَوْمَ یُدَعُّوْنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ
|
(اُس) دن جب وہ آگ کی طرف دھکیل دئیے جائیں گے،ایک (بڑے) دھکے سے
|
جھٹلانے والے
|
52:13
|
|
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ
|
(اور اُن سے کہا جائے گا): یہ آگ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
|
جھٹلانے والے
|
52:14
|
|
یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ١ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ
|
(اُس) دن جب اُن کو اُنکے چہروں کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا : کہ جہنم کے احساس کو چکھو
|
کافرین کے بارے
|
54:48
|
|
وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ
|
اور اُسی نے جنات کو بغیر دھویں والی آگ سے پیدا کیا
|
شان باری تعالی
|
55:15
|
|
یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ١ۙ۬ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ
|
تم دونوں پر آگ کی گرمی اور دم گھٹا دینے والا دھواں بھیجا جائے گا، پھر تم بچاؤ بھی نہ کر سکو گے
|
جنوں اور انسانوں کو چیلنج
|
55:35
|
|
اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ
|
کیاپھر تم نے آگ کو دیکھا جو تم جلاتے ہو؛
|
ایک سوال کیا گیا
|
56:71
|
|
هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ عَلٰى عَبْدِهٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ
|
وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیات نازل کرتا ہے، تاکہ وہ (اللہ) تمہیں ظلمت (اندھیروں) سے نکال کر روشنی کی طرف لائے؛
|
عام حکم
|
57:9
|
|
١ؕ مَاْوٰكُمُ النَّارُ١ؕ هِیَ مَوْلٰكُمْ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
تمہارا ٹھکانہ آگ ہے؛ وہی تمہاری آقا ہے، اور بہت بُری جگہ ہے |
یوم حساب
|
57:15
|
|
١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ
|
یہی آگ کے ساتھی ہیں (دوزخی ہیں)؛ وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے
|
جن پر اللہ کا غضب ہے
|
58:17
|
|
١ؕ وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ
|
اور آخرت میں اُن کے لئے آگ کا عذاب ہے
|
(اہل کتاب میں سے کافرین)
|
59:3
|
|
فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ
|
پس ان دونوں کا انجام یہ ہو گا کہ بے شک وہ دونوں (شیطان اور اس کی بات ماننے والا انسان) جہنم کی آگ میں ہیں، وہ اُس میں ہمیشہ رہیں گے، اور ظالمین (نافرمانبرداروں) کی یہی جزا (بدلہ)ہے
|
اہل کتاب میں سے کافر اور منافقین
|
59:17
|
|
لَا یَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ؕ
|
آگ کے ساتھی اور جنت کے ساتھی برابر نہیں ہیں
|
ایک حقیقت
|
59:20
|
|
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ
|
اور جولوگ انکار (کفر) کرتے ہیں اورہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں، یہی آگ کے ساتھی ہیں؛ وہ اُس(آگ) میں ہمیشہ رہیں گے. اور بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
|
قیامت کے دن
|
64:10
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ
|
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو ایک آگ سے بچاؤ اُس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں
|
احکامات
|
66:6
|
|
وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًاؕ
|
اور جو کوئی اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی نافرمانی کرتا ہے، پھربے شک! اُس کے لئے جہنم کی آگ ہے، اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
|
ایک حقیقت
|
72:23
|
|
وَ مَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِكَةً١۪
|
ہم نے صرف فرشتوں کو ہی دوزخ کے سنتری بنایا ہے
|
سقر
|
74:31
|
|
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ
|
آگ کی(خندقیں) جو ایندھن سے بھری ہوئی تھیں
|
خندقوں (کے کھودنے) والے
|
85:5
|
|
الَّذِیْ یَصْلَى النَّارَ الْكُبْرٰىۚ
|
وہ جوبڑی آگ میں بھون دیا جائے گا
|
بد بخت جو ذکر سے بھاگے
|
87:12
|
|
تَصْلٰى نَارًا حَامِیَةًۙ
|
جلتی آگ میں بھونے جائیں گے
|
قیامت کے دن
|
88:4
|
|
عَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠
|
اُن پر آگ سائبان ہو گی
|
باہیں ہاتھ والے
|
90:20
|
|
فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ
|
پھر میں نے تمہیں ایک بھڑکتی ہوئی آگ سے خبر دار کر دیا ہے
|
شان باری تعالی
|
92:14
|
|
فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِیَّةِؕ
|
جہنم کی آگ میں ہوں گے. اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے. یہی(لوگ) ہیں (کہ)، وہ بد ترین مخلوق سے ہیں
|
اہل کتاب میں سے کفر (انکار)کرتے ہیں اور مشرکین
|
98:6
|
|
نَارٌ حَامِیَةٌ۠
|
بھڑکتی ہوئی آگ ہے
|
قیامت کا دن
|
101:11
|
|
نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ
|
اللہ کی آگ ہے جلائی ہوئی
|
الحطمہ
|
104:6
|
|
سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۖۚ
|
اُس کو جلد ہی ایک دہکتی آگ میں بھون دیا جائے گا
|
ابی لہب
|
111:3
|