اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَكَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ١۪ وَ اَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَ تُبْ عَلَیْنَا١ۚ... ہمارے رب! ہمیں اپنے لیے مسلمان (فرمانبردار) اور ہماری نسل سے (بھی) اپنے لیے ایک مسلمان (فرمانبردار) اُمت بنا، اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے دکھا، اور ہم پر رحم فرما ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
فَاِذَا قَضَیْتُمْ مَّنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ كَذِكْرِكُمْ اٰبَآءَكُمْ اَوْ اَشَدَّ ذِكْرًا اور جب تم اپنے طریقے (مناسک، اراکان )کو پورے کر لوپھر اللہ کو یادکرو جیسا کہ تم اپنے باپ دادا کو یاد کرتے تھے بلکہ اُس سے بھی زیادہ شدت سے (اللہ کو) یاد کرو حج اور عمرہ 2:200
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ بِهٖۤ اَذًى مِّنْ رَّاْسِهٖ فَفِدْیَةٌ مِّنْ صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُكٍ پھر جو تم میں سے بیمار ہو یا اُس کو اُس کے سر سے تکلیف ہو (اگرسر کے بال کٹوا لے ) پھروہ روزہ یا صدقہ یا قربانی کا فدیہ(تاوان) دے حج اور عمرہ کے بارے 2:196
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ (آپؐ) کہیں: بے شک! میری نماز اور میری قربانی (عبادت) محکم آیت 6:162
وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا اور ہر اُمت کے لئے ہم نے ایک طریقہ ِ قربانی بنایا ہے حج کے بارے میں 22:34
لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا هُمْ نَاسِكُوْهُ ہر اُمت کے لئے ہم نے ایک طریقہ دیا ہے وہ اُس کو پورا کرتے ہیں؛ ایک اصول 22:67