روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مِنْ حُلِیِّهِمْ عِجْلًا | اپنے زیورات سے ایک بچھڑا(معبود) چن لیا | قوم موسی | 7:148 |
| ابْتِغَآءَ حِلْیَةٍ اَوْ مَتَاعٍ زَبَدٌ مِّثْلُهٗ | اُس (دھات)سے (بھی) اسی طرح کا جھاگ (پیدا)ہوتا ہے | شان الہی | 13:17 |
| وَّ تَسْتَخْرِجُوْا مِنْهُ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ | اور تم اس سے زیورات نکالو تم اُنہیں پہنتے ہو. | سمندر کی تسخیر کا مقصد | 16:14 |
| یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ | اُن(باغات) میں اُن کو سونے کے کڑے پہنائے جائیں گے | قرآن پر ایمان لانے والے | 18:31 |
| یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ | ، اُن کو اُس (جنت)میں سونے سے کڑے (کنگن) اور موتی پہنائے جائیں گے | ایمان اور نیک اعمال والے | 22:23 |
| وَ مِنْ كُلٍّ تَاْكُلُوْنَ لَحْمًا طَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ | .اور ہر ایک سے تم تازہ گوشت کھاتے ہو اورتم زیورات نکالتے ہو اُن کو تم پہنتے ہو. | دونوں سمندروں کے بارے | 35:12 |
| یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ۚ | وہ ان (باغات) میں سونے کے کنگن اور موتی پہنیں گے | جنتی لوگوں کا لباس | 35:33 |
| اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ | یا کیا وہ (لڑکی) جو ظاہری زیور میں پرورش پاتی ہے،اور وہ جھگڑے (بحث) میں غیر واضح ہے (وہ لوگ خدا کے لیے پسند کرتے ہیں)؟ | بیٹی کی پیدائش | 43:18 |
| وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا | اور وہ چاندی کے کڑے پہنیں گے. اوراُن کی پیاس اُن کا رب پاک شراب سے بجھائے گا | نیکوکار | 76:21 |