اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 20-پارہ نمبر              The Spider-29 سورت العنکبوت Ayah No-30 ایت نمبر

قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ
آسان اُردو اُس نے کہا: میرے رب! میری مدد کر مفسدین (گناہگاروں) کی قوم کے خلاف
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لوط نے کہا : میرے پروردگار ! ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرمایے۔
ابو الاعلی مودودی لوطؑ نے کہا "اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما"
احمد رضا خان عرض کی، اے میرے رب! میری مدد کر ان فسادی لوگوں پر
احمد علی کہا اے میرے رب ان شریر لوگو ں پر میری مدد کر
فتح جالندھری لوط نے کہا کہ اے میرے پروردگار ان مفسد لوگوں کے مقابلے میں مجھے نصرت عنایت فرما
طاہر القادری لوط (علیہ السلام) نے عرض کیا: اے رب! تو فساد انگیزی کرنے والی قوم کے خلاف میری مدد فرما،
علامہ جوادی تو لوط نے کہا پروردگار تو اس فساد پھیلانے والی قوم کے مقابلہ میں میری مدد فرما
ایم جوناگڑھی حضرت لوط (علیہ السلام) نے دعا کی کہ پروردگار! اس مفسد قوم پر میری مدد فرما
حسین نجفی لوط نے کہا اے میرے پروردگار! ان مفسد لوگوں کے مقابلہ میں میری مدد فرما۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: my Lord! give me victory over the corrupt people.
M.M.Pickthall: He said: My Lord! Give me victory over folk who work corruption.
Saheeh International: He said, "My Lord, support me against the corrupting people."
Shakir: He said: My Lord! help me against the mischievous people.
Yusuf Ali: He said: "O my Lord! help Thou me against people who do mischief!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے