اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ ائْذَنْ لِّیْ وَ لَا تَفْتِنِّیْ١ؕ اوراُن (منافقین)میں سے ہے جو کہتا ہے: کہ مجھے تو(گھر میں ہی ٹھہرنے کی) اجازت دیں اور مجھے فتنے (آزمائش)میں نہ ڈالو تاریخی آیت 9:49
قُلْ مَا یَكُوْنُ لِیْۤ اَنْ اُبَدِّلَهٗ مِنْ تِلْقَآئِ نَفْسِیْ١ۚ و (آپؐ) کہیں: میرے لیے(ممکن) نہیں کہ میں اُس کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لوں قرآن 10:15
وَاِنۡ كَذَّبُوۡكَ فَقُلْ لِّىۡ عَمَلِىۡ اور اگر وہ (مشرکین )آپؐ کو جھٹلائیں، پھر(آپؐ) کہیں: میرے اعمال میرے لیے آپﷺ کے بارے 10:41
اَنْ اَسْئَلَكَ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ کہ میں تجھ سے پُوچھوں جس کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے نوحؑ کے بارے میں 11:47
١ؕ وَ اِلَّا تَغْفِرْ لِیْ وَ تَرْحَمْنِیْۤ اَكُنْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ اور اگر تُو نہیں مجھے معاف نہ کیا اور تو نے مجھ پر رحم نہ کیا تو میں خسارے والوں میں سے ہو جاﺅں گا نوحؑ کے بارے میں 11:47
قَالَ لَوْ اَنَّ لِیْ بِكُمْ قُوَّةً س ( لوطؑ) نے کہا: کاش! اگر میرے پاس تمہارے مقابلے کی قوت ہوتی لوطؑ کے بارے 11:80
وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ رَاَیْتُهُمْ لِیْ سٰجِدِیْنَ اورسورج اور چاند کو(خواب میں) دیکھا،( اور) میں نے اُنہیں دیکھا مجھے سجدہ کر رہے ہیں یوسفؑ کے بارے 12:4
فَلَنْ اَبْرَحَ الْاَرْضَ حَتّٰى یَاْذَنَ لِیْۤ اَبِیْۤ پھر میں ہرگز (اس) زمین (جگہ) کو نہیں چھوڑوں گا حتی کہ میرا والد میرے لیے اجازت دے یوسفؑ کی کہانی 12:80
اَوْ یَحْكُمَ اللّٰهُ لِیْ١ۚ وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ یا اللہ میرے لیے(کوئی) فیصلہ کر دے اور وہی فیصلہ کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے یوسفؑ کی کہانی 12:80
وَ مَا كَانَ لِیَ عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ . میرا تم پر کوئی زورنہیں تھا ماسوائے کہ حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
اِلَّاۤ اَنْ دَعَوْتُكُمْ فَاسْتَجَبْتُمْ لِیْ١ۚ ماسوائے کہ میں نے تمہیں پکارا پھر تم نے میرا کہنا مان لیا. حساب و کتاب والے شیطان کا کہنا 14:22
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ وَهَبَ لِیْ عَلَى الْكِبَرِ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ١ؕ تعریف اللہ کے لیے ہی ہے جس نے مجھے بڑھاپے پر بھی اسمٰعیلؐ اور اسٰحق ؑدیے! ابراہیم ؑ کی دعا 14:39
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ مارے رب! میرے لیے اورمیرے والدین کے لیے اور مومنین کے لیے معافی دے ابراہیم ؑ کی دعا 14:41
وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا . اور میرے لیے اپنی طرف سے مددگار طاقت بنا آپﷺ کو حکم 17:80
فَهَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیًّاۙ پس مجھے اپنی طرف سے ایک وارث عطا فرما زکریاؑ کے بارے 19:5
قَالَ رَبِّ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ كَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا اُس (زکریا ؑ) نے کہا: میرے رب! میرے لیے ایک بیٹا کیسے ہو سکتا ہے اور میری بیوی بانجھ ہے زکریاؑ کا سوال 19:8
قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْۤ اٰیَةًؕ اُس (زکریاؑ) نے کہا: میرے رب! میرے لیے ایک نشانی بنا دے زکریاؑ کا سوالاور جواب الہی 19:10
قَالَتْ اَنّٰى یَكُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ اُس (مریم ؑ) نے کہا: میرے ہاں ایک لڑکا کسطرح ہو سکتا ہے مریم ؑ کے بارے میں 19:20
وَ لِیَ فِیْهَا مَاٰرِبُ اُخْرٰى اور اس میں میرے لیے دوسرے بھی فاہدے ہیں موسیؑ کے بارے 20:18
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْۙ (موسی ؑ نے) کہا: میرے رب! میرے سینے کو میرے لیے کشادہ کر دے موسیؑ کے بارے 20:25
وَ یَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ اور میرا کام میرے لیے آسان بنا دے؛ موسیؑ کے بارے 20:25
وَ اجْعَلْ لِّیْ وَزِیْرًا مِّنْ اَهْلِیْۙ میرے گھر سے میرا ایک وزیر (مددگار) بنا دے موسیؑ کے بارے 20:29
یَاْخُذْهُ عَدُوٌّ لِّیْ وَ عَدُوٌّ لَّهٗؕ ، اُس کو ایک میرا دشمن اور اس کا بھی ایک دشمن اُٹھالے گا. موسیؑ کے بارے 20:39
وَ كَذٰلِكَ سَوَّلَتْ لِیْ نَفْسِیْ اور ایسا (کرنا)میرے دل نے میرے لیے اچھا جانا موسی ؑ اس کی قوم 20:96
فَوَهَبَ لِیْ رَبِّیْ حُكْمًا وَّ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ تو پھر میرے رب نے مجھ کو ایک حکم دیا اور مجھ کو رسولوں میں سے(ایک رسول) بنادیا موسی ؑ کے بارے 26:21
فَاِنَّهُمْ عَدُوٌّ لِّیْۤ اِلَّا رَبَّ الْعٰلَمِیْنَۙ پھربے شک! وہ (سب) میرے دشمن ہیں ماسوائے تمام مخلوق کے رب کے ابراہیم ؑ کے بارے 26:77
وَ الَّذِیْۤ اَطْمَعُ اَنْ یَّغْفِرَ لِیْ خَطِیْٓئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ اور جو مجھے امید ہے،کہ حساب کتاب کے دن میری غلطی (خطاء) مجھے معاف کر دے گا ابراہیم ؑ کے بارے 26:82
رَبِّ هَبْ لِیْ حُكْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَۙ میرے رب! مجھے حکمت (عقل) عطا فرما. اور مجھے نیک لوگوں سے جوڑ (ملا)دے ابراہیم ؑ کے بارے 26:83
وَ اجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَۙ اور میرے لیے بعد کی آنے والی نسلوں میں ایک سچی زبان(بیان) بنا دے ابراہیم ؑ کے بارے 26:84
وَ قَالَتِ امْرَاَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَیْنٍ لِّیْ وَ لَكَ١ؕ اور فرعون کی بیوی نے کہا: (یہ بچہ) میری اور تمہاری آنکھوں کے لیے ٹھنڈک ہے. اُ موسی ؑ اور فرعون 28:9
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْ لِیْ فَغَفَرَ لَهٗ١ؕ اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب! بے شک میں نے اپنی جان پر ظلم کر لیا ہے، پس مجھے معاف فرما دے. چنانچہ اُس (کے رب) نے اُس کو معاف فرما دیا. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:16
فَاَوْقِدْ لِیْ یٰهَامٰنُ عَلَى الطِّیْنِ ، چنانچہ میرے لیے، اے ہامان، مٹی کے گارے پر(آگ) جلائی جائے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:38
فَاجْعَلْ لِّیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَطَّلِعُ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى١ۙ پھر میرے لیے ایک اونچا مینار بنایا جائے تاکہ میں موسی ؑ کے معبود کی طرف جائزہ لوں؛ موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:38
اَنِ اشْكُرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیْكَ١ؕ اِلَیَّ الْمَصِیْرُ ۔ کہ میرا شکر کرواور اپنے والدین کا بھی. میری طرف ہی (تم سب کا) سفر ہے والدین کے متعلق 31:14
وَ مَا لِیَ لَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْ فَطَرَنِیْ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ اور مجھے کیا ہے(کہ) میں اُس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھ کو پیدا کیا ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے؟ بستی کا قصہ 36:22
بِمَا غَفَرَ لِیْ رَبِّیْ وَ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُكْرَمِیْنَ اُس وجہ سے جو میرے رب نے میری مغفرت کی ہے اور مجھے عزت والوں میں سے بنا دیا ہے بستی کا قصہ 36:27
قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ اِنِّیْ كَانَ لِیْ قَرِیْنٌۙ اُن میں سے ایک کہنے والا کہے گا: بے شک میرا ایک قریبی ساتھی تھا اللہ کے مخلص بندے 37:51
رَبِّ هَبْ لِیْ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ میرے رب! مجھے نیکوں میں سے (بیٹا) دے۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:100
اِنَّ هٰذَاۤ اَخِیْ١۫ لَهٗ تِسْعٌ وَّ تِسْعُوْنَ نَعْجَةً وَّلِیَ نَعْجَةٌ وَّاحِدَةٌ١۫ بے شک! یہ میرا بھائی، اس کے پاس ننانوے دنبیاں (بھڑیں) ہیں اور میرے پاس ایک دنبی ہے؛ داودؑ کے بارے 38:23
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اُس نے کہا: میرے رب! مجھے معاف کر دے اور مجھے ایک بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کو بھی نہ مل سکے سلیمنؑ کے بارے 38:35
مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ میرے پاس علم نہیں ہے اعلی سرداروں کا جب وہ (آپس میں) جھگڑے آپﷺ کے بارے 38:69
اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ یا کہے جس وقت عذاب دیکھے : اگر کہ میرے لیے دوسرا موقعہ ہو پھر میں نیک کام کرنے والوں میں سے ہو جاؤں (یعنی قرآن)آیت 53 کا تسلسل 39:58
وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰهَامٰنُ ابْنِ لِیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَبْلُغُ الْاَسْبَابَۙ اور فرعون نے کہا: اے ہامان! میرے لیے ایک اونچا مینار بنا تاکہ شاید میں راستوں تک جا پہنچوں۔۔۔۔۔ قوم موسیؑ کے بارے 40:36
وَ یٰقَوْمِ مَا لِیْۤ اَدْعُوْكُمْ اِلَى النَّجٰوةِ وَ تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَى النَّارِؕ اور، اے میری قوم! مجھے کیا ہو گیا ہے، کہ میں تو تمہیں نجات کی طرف بلاتا ہوں اور تم مجھے آگ کی طرف بلاتے ہو؟ قوم موسیؑ کے بارے 40:41
تَدْعُوْنَنِیْ لِاَكْفُرَ بِاللّٰهِ وَ اُشْرِكَ بِهٖ مَا لَیْسَ لِیْ بِهٖ عِلْمٌ تم مجھے اللہ سے کفر کرنے اور اُس سے شرک کرنے کی طرف بلاتے ہو مجھے اُس (یعنی ایسا کرنے)کے بارے علم نہیں ہے قوم موسیؑ کے بارے 40:42
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے انسان کی فطرت 41:50
وَّ لَئِنْ رُّجِعْتُ اِلٰى رَبِّیْۤ اِنَّ لِیْ عِنْدَهٗ لَلْحُسْنٰى١ۚ ؛ اور میرا خیال نہیں ہے کہ (قیامت کی) گھڑی کبھی بھی کھڑی ہو گی، اور اگر میں اپنے رب کی طرف واپس بھی لایا گیا، تو بے شک میرے لیے اُس(رب) کے پاس اچھائی ہی ہو گی انسان کی فطرت 41:50
قَالَ یٰقَوْمِ اَلَیْسَ لِیْ مُلْكُ مِصْرَ وَ هٰذِهِ الْاَنْهٰرُ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِیْ١ۚ اُس نے کہا:اے میری قوم! کیا میرے لیے ہی نہیں ہے مصر کی بادشاہی اور یہ نہریں جو میرے زیر سایہ بہہ رہی ہیں؟ موسیؑ کے بارے 43:51
وَ اِنْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا لِیْ فَاعْتَزِلُوْنِ اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے ہو، تو پس مجھ سے الگ رہو فرعون کے بارے 44:21
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰهُ١ؕ قُلْ اِنِ افْتَرَیْتُهٗ فَلَا تَمْلِكُوْنَ لِیْ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ یا وہ کہتے ہیں: کہ اُس نے اس کو خود گھڑا ہے؟ (آپﷺ) کہیں: اگر میں نے اس کو خود بنایا ہے، تو پھر بھی تمہیں میرے لیے اللہ سے(بچانے کا) ذرا بھر بھی اختیار نہیں ہے؟ قرآن کے بارے 46:8
وَ اَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰهُ وَ اَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕۚ اور کہ میں نیک اعمال کروں جن سے تُو راضی ہو. اور میرے لیے میری اولاد میں بھی اصلاح کرنا. انسان کو حکم 46:15
اِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدَكَ بَیْتًا فِی الْجَنَّةِ جب اُس نے کہا میرے رب اپنے ہاں میرے لیے جنت میں ایک گھر بنا مثال فرعون کی بیوی کی 66:11
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ میرے رب! میرے لئے اور میرے والدین کے لئے اور اُس کے لئے جو میرے گھرداخل ہوا مومن ہو کر مغفرت فرما، اور مومنین مردوں اور مومنین عورتوں کے لئے بھی(مغفرت فرما) نوح ؑ 71:28