اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-27 ایت نمبر

بِمَا غَفَرَ لِیْ رَبِّیْ وَ جَعَلَنِیْ مِنَ الْمُكْرَمِیْنَ
آسان اُردو اُس وجہ سے جو میرے رب نے میری مغفرت کی ہے اور مجھے عزت والوں میں سے بنا دیا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ اللہ نے کس طرح میری بخشش کی ہے، اور مجھے باعزت لوگوں میں شامل کیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی کہ میرے رب نے کس چیز کی بدولت میری مغفرت فرما دی اور مجھے با عزت لوگوں میں داخل فرمایا"
احمد رضا خان جیسی میرے رب نے میری مغفرت کی اور مجھے عزت والوں میں کیا
احمد علی کہ میرے رب نے مجھے بخش دیا اور مجھے عزت والوں میں کر دیا
فتح جالندھری کہ خدا نے مجھے بخش دیا اور عزت والوں میں کیا
طاہر القادری کہ میرے رب نے میری مغفرت فرما دی ہے اور مجھے عزت و قربت والوں میں شامل فرما دیا ہے،
علامہ جوادی کہ میرے پروردگار نے کس طرح بخش دیا ہے اور مجھے باعزّت لوگوں میں قرار دیا ہے
ایم جوناگڑھی کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے باعزت لوگوں میں سے کر دیا
حسین نجفی کہ میرے پروردگار نے کس وجہ سے مجھے بخش دیا ہے اور مجھے معزز لوگوں میں سے قرار دیا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: That my Lord hath forgiven me, and hath made me of the honoured ones.
M.M.Pickthall: With what (munificence) my Lord hath pardoned me and made me of the honoured ones!
Saheeh International: Of how my Lord has forgiven me and placed me among the honored."
Shakir: Of that on account of which my Lord has forgiven me and made me of the honored ones!
Yusuf Ali: "For that my Lord has granted me Forgiveness and has enrolled me among those held in honour!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے