روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| : | |||
| ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ | پھر اُس نے اُس (انسان) کی نسل پانی کے ایک بے قدرے (حقیر) قطرے سے بنائی | شان الہی | 32:8 |
| اَمْ اَنَا خَیْرٌ مِّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ مَهِیْنٌ١ۙ۬ وَّ لَا یَكَادُ یُبِیْنُ | میں واقعی اس (موسی ؑ) سے بہتر ہوں،جو ایک کمتر(ذلیل، کمی) ہے اور تقریباََ(کچھ) واضح (بیان) نہیں کر سکتا ہے | موسیؑ کے بارے | 43:52 |
| وَ لَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِیْنٍۙ | اور نہ ہی آپﷺ قسمیں کھانے والے، ہربے وقعت انسان کا کہنا مانیں | حکم | 68:10 |
| اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ | کیا ہم نے تمہیں ایک بے قدرے پانی سے پیدا نہیں کیا | ایک سوال | 77:20 |