Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-10 ایت نمبر
| وَ لَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِیْنٍۙ |
| آسان اُردو | اور نہ ہی آپﷺ قسمیں کھانے والے، ہربے وقعت انسان کا کہنا مانیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آنا جو بہت قسمیں کھانے والا، بےوقعت شخص ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے |
| احمد رضا خان | اور ہر ایسے کی بات نہ سننا جو بڑا قسمیں کھانے والا ذلیل |
| احمد علی | اور ہر قسمیں کھانے والے ذلیل کا کہا نہ مان |
| فتح جالندھری | اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے |
| طاہر القادری | اور آپ کسی ایسے شخص کی بات نہ مانیں جو بہت قَسمیں کھانے والا اِنتہائی ذلیل ہے، |
| علامہ جوادی | اور خبردار آپ کسی بھی مسلسل قسم کھانے والے ذلیل |
| ایم جوناگڑھی | اور تو کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیاده قسمیں کھانے واﻻ |
| حسین نجفی | اور آپ(ص) ہرگز ہر اس شخص کا کہنا نہ مانیں جو بہت (جھوٹی) قَسمیں کھانے والا ہے (اور) ذلیل ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And obey not: thou any swearer ignominous. |
| M.M.Pickthall: | Neither obey thou each feeble oath-monger, |
| Saheeh International: | And do not obey every worthless habitual swearer |
| Shakir: | And yield not to any mean swearer |
| Yusuf Ali: | Heed not the type of despicable men,- ready with oaths, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
محکم ایت