Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-11 ایت نمبر
| هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیْمٍۙ |
| آسان اُردو | عیب جوئی کرنے والا(طعنے دینے والا) اور الزام تراشی کو پھیلانے والا (چغلیاں کھانے والا) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | طعنے دینے کا عادی ہے، چغلیاں لگاتا پھرتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے |
| احمد رضا خان | بھلائی سے بڑا روکنے والا حد سے بڑھنے والا گنہگار |
| احمد علی | نیکی سے روکنے والا حد سے بڑھاہوا گناہگار ہے |
| فتح جالندھری | مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار |
| طاہر القادری | (جو) بھلائی کے کام سے بہت روکنے والا بخیل، حد سے بڑھنے والا سرکش (اور) سخت گنہگار ہے، |
| علامہ جوادی | مال میں بیحد بخل کرنے والے, تجاوز گناہگار |
| ایم جوناگڑھی | بھلائی سے روکنے واﻻ حد سے بڑھ جانے واﻻ گنہگار |
| حسین نجفی | کارِ خیر سے بڑا منع کرنے والا، حد سے بڑھنے والا (اور) بڑا گنہگار ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Hinderer of the good, trespasser; sinner. |
| M.M.Pickthall: | Hinderer of the good, transgressor, malefactor |
| Saheeh International: | A preventer of good, transgressing and sinful, |
| Shakir: | Forbidder of good, outstepping the limits, sinful, |
| Yusuf Ali: | (Habitually) hindering (all) good, transgressing beyond bounds, deep in sin, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قسمیںکھانے والے بے وقعت بندے کے بارے میں