روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ خَیْرٌ لِّاَنْفُسِهِمْ١ؕ | کفر کرنے والے | 3:178 | |
| اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ | کفر کرنے والے | 3:178 | |
| وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ | اور میں اُن ()کوڈھیل دیتا ہوں بے شک! میرا منصوبہ بہت مضبوط ہوتا ہے | یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں | 7:183 |
| فَاَمْلَیْتُ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا | پھر میں نے اُن کے لیے جو کفر کرتے تھے (لمبی) ڈھیل دی | نبی اکرمﷺ کے بارے | 13:32 |
| لَئِنۡ لَّمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَنَّكَ وَ اهْجُرْنِیْ مَلِیًّا | اگر تم باز نہ آئے،تو میں واقعی تم پر پتھر برسا دوں گا اور مجھ سے لمبے عرصے کے لیے دور ہو جا | ابراہیمؑ | 19:46 |
| فَاَمْلَیْتُ لِلْكٰفِرِیْنَ ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١ۚ فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ | پھر میں نے کافرین کے لئے مہلت دی، پھر میں اُن کو جکڑ لیا، پھر کیسی(خوفناک) تھی میری نفرت(سزا) | آپﷺ کے بارے | 22:44 |
| وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَمْلَیْتُ لَهَا وَ هِیَ ظَالِمَةٌ ثُمَّ اَخَذْتُهَا١ۚ | اور کتنی ہی(بستیوں) میں سے ایک بستی، اُس کو میں مہلت دیتا رہا اور وہ ظالم(نافرمان) تھی پھر میں نے اُس کو پکڑ لیا، | تاریخی آیت | 22:47 |
| وَ قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِهِ | اور اُس(رسول) کی قوم میں سے سرداروں نے کہا | نوحؑ کے بعد | 23:33 |
| اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاسْتَكْبَرُوْا وَ كَانُوْا قَوْمًا عَالِیْنَۚ | فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف، پھر اُنہوں نے تکبر کیا اور وہ آمر (سرکش) لوگ تھے | موسی ؑ اور ھرونؑ | 23:46 |
| فَهِیَ تُمْلٰى عَلَیْهِ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًا | پھر یہ (قصے، کہانیاں) اُس پر صبح و شام پڑھی جاتی ہیں | قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا | 25:5 | قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ | (فرعون نے) اپنے ارد گرد سرداروں کو کہا: بے شک! یہ (موسی ؑ)واقعی علم والا ایک (ماہر)جادوگر ہے | موسی ؑ کے بارے | 26:34 |
| قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اِنِّیْۤ اُلْقِیَ اِلَیَّ كِتٰبٌ كَرِیْمٌ | اُس(ملکہ سبا)نے (جب وہ خط پایا تو) کہا: اے سردارو! بے شک! میری طرف ایک باعزت خط ڈالا گیا ہے | سیلمان ؑ اور ھد ھد | 27:29 |
| قَالَتْ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَفْتُوْنِیْ فِیْۤ اَمْرِیْ١ۚ | اُس (ملکہ) نے کہا: اے سردارو! میرے معاملے میں مجھے رائے دو | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:32 |
| قَالَ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَؤُا اَیُّكُمْ یَاْتِیْنِیْ بِعَرْشِهَا | اُس (سلیمان)نے کہا: اے سردارو! تم میں سے کون اُس عورت کا تخت میرے پاس لائے گا | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:38 |
| قَالَ یٰمُوْسٰۤى اِنَّ الْمَلَاَ یَاْتَمِرُوْنَ بِكَ لِیَقْتُلُوْكَ | . اُس نے کہا: اے موسی ؑ! بے شک! سردار تمہارے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں کہ تمہیں قتل کر دیں؛ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:20 |
| فَذٰنِكَ بُرْهَانٰنِ مِنْ رَّبِّكَ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ١ؕ | پھر تمہارے رب سے فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف یہ دو نشانیاں ہیں. | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:32 |
| وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرِیْ١ۚ | اور فرعون نے کہا: اے سردارو! مجھے علم نہیں ہے کہ میرے سوا بھی تمہارے لیے کوئی اور معبود ہے | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:38 |
| لَا یَسَّمَّعُوْنَ اِلَى الْمَلَاِ الْاَعْلٰى وَ یُقْذَفُوْنَ مِنْ كُلِّ جَانِبٍۗۖ | وہ (شیاطین) اعلی سرداروں (یعنی فرشتوں) کی طرف نہیں سن سکتے اور اُن (شیاطین) کوہر طرف سے نشانہ بنایا جاتا ہے | آسمان سے باتوں کو سننے والے | 37:8 |
| وَ انْطَلَقَ الْمَلَاُ مِنْهُمْ اَنِ امْشُوْا وَ اصْبِرُوْا عَلٰۤى اٰلِهَتِكُمْ١ۖۚ | اوراُن (کافرین)میں سے سردار (یہ کہتے ہوئے) چل پڑتے ہیں: کہ چلواور اپنے معبودوں پر پکے رہو. | کافرین کے متعلق | 38:6 |
| مَا كَانَ لِیَ مِنْ عِلْمٍۭ بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰۤى اِذْ یَخْتَصِمُوْنَ | میرے پاس علم نہیں ہے اعلی سرداروں کا جب وہ (آپس میں) جھگڑے | آپﷺ کے بارے | 38:69 |
| الشَّیْطٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ١ؕ وَ اَمْلٰى لَهُمْ | یطان اُن کو ترغیب دیتا ہے، اور وہ (اللہ) ان کی رسی دراز کرتا ہے | اس کے بعد کہ اُن کے لیے ہدایت کو واضح کر دیا | 47:25 |
| وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ | اور میں انہیں (جھٹلانے والوں کو) ڈھیل دیتا ہوں بے شک! میرا منصوبہ بہت ہی مضبوط ہے | اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے | 68:45 |