اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-34 ایت نمبر

قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ
آسان اُردو (فرعون نے) اپنے ارد گرد سرداروں کو کہا: بے شک! یہ (موسی ؑ)واقعی علم والا ایک (ماہر)جادوگر ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی فرعون نے اپنے ارد گرد کے سرداروں سے کہا : یقینا یہ کوئی ماہر جادوگر ہے۔
ابو الاعلی مودودی فرعون اپنے گرد و پیش کے سرداروں سے بولا "یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے
احمد رضا خان بولا اپنے گرد کے سرداروں سے کہ بیشک یہ دانا جادوگر ہیں،
احمد علی اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ بے شک یہ بڑا ماہر جادوگر ہے
فتح جالندھری فرعون نے اپنے گرد کے سرداروں سے کہا کہ یہ تو کامل فن جادوگر ہے
طاہر القادری (فرعون نے) اپنے ارد گرد (بیٹھے ہوئے) سرداروں سے کہا: بلاشبہ یہ بڑا دانا جادوگر ہے،
علامہ جوادی فرعون نے اپنے اطراف والوں سے کہا کہ یہ تو بڑا ہوشیار جادوگر معلوم ہوتا ہے
ایم جوناگڑھی فرعون اپنے آس پاس کے سرداروں سے کہنے لگا بھئی یہ تو کوئی بڑا دانا جادوگر ہے
حسین نجفی فرعون نے اپنے اردگرد کے عمائدین سے کہا کہ یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Fir'awn said unto the chiefs around him: verily this is a magician knowing.
M.M.Pickthall: (Pharaoh) said unto the chiefs about him: Lo! this is verily a knowing wizard,
Saheeh International: [Pharaoh] said to the eminent ones around him, "Indeed, this is a learned magician.
Shakir: (Firon) said to the chiefs around him: Most surely this is a skillful magician,
Yusuf Ali: (Pharaoh) said to the Chiefs around him: "This is indeed a sorcerer well-versed:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت موسیؑ اور فرعون کے بارے میں