Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-45 ایت نمبر
| وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ |
| آسان اُردو | اور میں انہیں (جھٹلانے والوں کو) ڈھیل دیتا ہوں بے شک! میرا منصوبہ بہت ہی مضبوط ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور میں انہیں ڈھیل دے رہا ہوں۔ یقین رکھو میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | میں اِن کی رسی دراز کر رہا ہوں، میری چال بڑی زبردست ہے |
| احمد رضا خان | اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری خفیہ تدبیر بہت پکی ہے |
| احمد علی | اور ہم انکو ڈھیل دیتے ہیں بے شک ہماری تدبیر زبردست ہے |
| فتح جالندھری | اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے |
| طاہر القادری | اور میں اُنہیں مہلت دے رہا ہوں، بے شک میری تدبیر بہت مضبوط ہے، |
| علامہ جوادی | اور ہم تو اس لئے ڈھیل دے رہے ہیں کہ ہماری تدبیر مضبوط ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے |
| حسین نجفی | اور میں انہیں مہلت دے رہا ہوں۔ بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And I bear with them; verily My contrivance is sure. |
| M.M.Pickthall: | Yet I bear with them, for lo! My scheme is firm. |
| Saheeh International: | And I will give them time. Indeed, My plan is firm. |
| Shakir: | And I do bear with them, surely My plan is firm. |
| Yusuf Ali: | A (long) respite will I grant them: truly powerful is My Plan. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
مسلمین اور مجرمین کے بارے میں