اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا اگر تم اُن پر نظر ڈالتے تو واقعی تم اُن سے پھر کر فرار ہوتے، اصحاب الکہف 18:18
فَفَرَرْتُ مِنْكُمْ لَمَّا خِفْتُكُمْ پھرمیں تم سے فرار ہو گیا جب مجھے تم سے خوف لگا تو موسی ؑ کے بارے 26:21
اِنْ یُّرِیْدُوْنَ اِلَّا فِرَارًا نہیں چاہتے تھے وہ کچھ ماسوائے فرار کے جنگ خندق 33:13
قُلْ لَّنْ یَّنْفَعَكُمُ الْفِرَارُ اِنْ فَرَرْتُمْ مِّنَ الْمَوْتِ اَوِ الْقَتْلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا (آپﷺ اُن سے) کہیں: تمہیں فرار فاہدہ نہیں دے گااگر تم موت یا قتل سے (بچنے کو) فرار ہوتے ہواور تب تو تم آسانی نہیں پاؤ گے ماسوائے کم (عرصہ کے) جنگ خندق 33:15
فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ پھر اللہ کی طرف بھاگو ؛ بے شک! میں اُس کی طرف سے تمہارے لئے واضح طور پر ڈرانے والا ہوں (یعنی اس کی طرف جلدی رجوع کرو) 51:50
قُلْ اِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّوْنَ مِنْهُ فَاِنَّهٗ مُلٰقِیْكُمْ (آپﷺ اُن یہودیوں سے) کہیں: بے شک! جس موت سے تم بھاگتے ہو پھر بے شک وہ تمہیں ملے گی یہودیوں کی خام خیالی 62:8
فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا پھر میرے پکار نے اُن کو کوئی اضافہ نہیں دیا ماسوائے فرار کے.(یعنی ان نے نہیں مانا ہے) نوح ؑ 71:6
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍؕ شیر سے ڈر کر بھاگ رہے ہوں؟ مجرمین کا کہنا 74:51
یَقُوْلُ الْاِنْسَانُ یَوْمَئِذٍ اَیْنَ الْمَفَرُّۚ اس دن انسان کہے گا: کسطرف بھاگ کر جاؤں قیامت کے واقعات 75:10
یَوْمَ یَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ اَخِیْهِۙ اُس دن آدمی اپنے بھائی سے بھی دور بھاگے گا قیامت کی ابتدا 80:34
:
: