اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                              Noah-71 سورت نوح Ayah No-6 ایت نمبر

فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا
آسان اُردو پھر میرے پکار نے اُن کو کوئی اضافہ نہیں دیا ماسوائے فرار کے.(یعنی ان نے نہیں مانا ہے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لیکن میری دعوت کا اس کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ہوا کہ وہ اور زیادہ بھاگنے لگے۔
ابو الاعلی مودودی مگر میری پکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا
احمد رضا خان تو میرے بلانے سے انہیں بھاگنا ہی بڑھا
احمد علی پھر وہ میرے بلانے سے اوربھی زيادہ بھاگتے رہے
فتح جالندھری لیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہے
طاہر القادری لیکن میری دعوت نے ان کے لئے سوائے بھاگنے کے کچھ زیادہ نہیں کیا،
علامہ جوادی پھر بھی میری دعوت کا کوئی اثر سوائے اس کے نہ ہوا کہ انہوں نے فرار اختیار کیا
ایم جوناگڑھی مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے
حسین نجفی مگر میری دعوت نے ان کے فرار (گریز) میں اور بھی اضافہ کیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And my calling hath only increased them in fleeing.
M.M.Pickthall: But all my calling doth but add to their repugnance;
Saheeh International: But my invitation increased them not except in flight.
Shakir: But my call has only made them flee the more:
Yusuf Ali: "But my call only increases (their) flight (from the Right).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت