اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                              Noah-71 سورت نوح Ayah No-5 ایت نمبر

قَالَ رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّ نَهَارًاۙ
آسان اُردو اُس نے کہا: میرے رب! بے شک! میں نے رات دن اپنی قوم کو بلایا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (پھر) نوح نے (اللہ تعالیٰ سے) کہا کہ : میرے پروردگار ! میں نے اپنی قوم کو رات دن (حق کی) دعوت دی ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس نے عرض کیا "اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
احمد رضا خان عرض کی اے میرے رب! میں نے اپنی قوم کو رات دن بلایا
احمد علی کہا اے میرے رب میں نے اپنی قوم کو رات اور دن بلایا
فتح جالندھری جب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا
طاہر القادری نوح (علیہ السلام) نے عرض کیا: اے میرے رب! بے شک میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہا،
علامہ جوادی انہوں نے کہا پروردگار میں نے اپنی قوم کو دن میں بھی بلایا اور رات میں بھی
ایم جوناگڑھی (نوح علیہ السلام نے) کہا اے میرے پرورگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن تیری طرف بلایا ہے
حسین نجفی آپ(ع) (نوح(ع)) نے کہا اے مرے پروردگار میں نے اپنی قوم کو رات دن دعوت دی۔
=========================================
M.Daryabadi: He said: my Lord! verily have called my people night and day.
M.M.Pickthall: He said: My Lord! Lo! I have called unto my people night and day
Saheeh International: He said, "My Lord, indeed I invited my people [to truth] night and day.
Shakir: He said: O my Lord! surely I have called my people by night and by day!
Yusuf Ali: He said: "O my Lord! I have called to my People night and day:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حجرت نوح ؑ اور ان کی قوم کے بارے میں
تاریخی ایت
علمی ایت