Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                     Qaf-50 سورت ق ›Ayah No-31 ایت نمبر
| وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ |
| آسان اُردو | اور جنت متقین (نیک لوگوں) کے نزدیک لائی جائے گی، (وہ) دور نہ ہو گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور پرہیزگاروں کے لیے جنت اتنی قریب کردی جائے گی کہ کچھ بھی دور نہیں رہے گی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی، کچھ بھی دور نہ ہوگی |
| احمد رضا خان | اور پاس لائی جائے گی جنت پرہیزگاروں کے کہ ان سے دور نہ ہوگی |
| احمد علی | اوربہشت پرہیزگاروں کے لیے قریب لائی جائے گی کہ کچھ فاصلہ نہ ہوگا |
| فتح جالندھری | اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی (کہ مطلق) دور نہ ہوگی |
| طاہر القادری | اور جنت پرہیزگاروں کے لئے قریب کر دی جائے گے، بالکل دُور نہیں ہوگی، |
| علامہ جوادی | اور جنّت کو صاحبانِ تقویٰ سے قریب تر کردیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور جنت پرہیزگاروں کے لئے بالکل قریب کر دی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی |
| حسین نجفی | اور جنت پرہیزگاروں کے قریب کر دی جائے گی اور دور نہیں ہوگی۔ |
| M.Daryabadi: | And brought nigh will be the Garden Unto the God-fearing, not far-off. |
| M.M.Pickthall: | And the Garden is brought nigh for those who kept from evil, no longer distant. |
| Saheeh International: | And Paradise will be brought near to the righteous, not far, |
| Shakir: | And the garden shall be brought near to those who guard (against evil), not far off: |
| Yusuf Ali: | And the Garden will be brought nigh to the Righteous,- no more a thing distant. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
قیامت کے دن جنت اور متقین