اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یُرَدُّوْنَ اِلٰۤى اَشَدِّ الْعَذَابِ١ؕ اور یومِ قیامت کو اُن کو شدید عذاب کی طرف دھکیل دیا جائے گا کتاب کے کچھ حصوں کو ماننے والے 2:85
وَدَّ كَثِیْرٌ مِّنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَوْ یَرُدُّوْنَكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ اِیْمَانِكُمْ كُفَّارًا١ۖۚ.... اہلِ کتاب میں سے اکثر چاہتے ہیں کہ کاش تمہیں تمہارے ایمان کے بعد کافربنا دیں.... ایمان والوں کو خطاب 2:109
:
وَ لَا یَزَالُوْنَ یُقَاتِلُوْنَكُمْ حَتّٰى یَرُدُّوْكُمْ عَنْ دِیْنِكُمْ اِنِ اسْتَطَاعُوْا١ؕ اور وہ (کافرین) تم (مسلمانوں) سے لڑائی کرنے سے بازنہیں ِآئیں گئے حتی کہ وہ تمہیں تمہارے دین سے پھیر دیں اگر وہ کر سکتے ہوں لڑائی اور کافرین کی کوشش 2:217
وَ مَنْ یَّرْتَدِدْ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَیَمُتْ وَ هُوَ كَافِرٌ اور جو کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھرا پھروہ مر گیا اور وہ کافر ہی ہوا؛ لڑائی اور کافرین کی کوشش 2:217
وَ بُعُوْلَتُهُنَّ اَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِیْ ذٰلِكَ اِنْ اَرَادُوْۤا اِصْلَاحًا١ؕ اور اُن کے خاوند اُس میں، اُن (عورتوں) کو واپس لینے میں حق رکھتے ہیں اگر وہ (خاوند) اصلاح(صلح) کا ارادہ رکھتے ہوں میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
یَرُدُّوْكُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْ كٰفِرِیْنَ تو وہ تمہیں تمہارے ایمان (لانے )کے بعد بھی کافرین کر دیں گے محکم ایت 3:100
یَرُدُّوْكُمْ عَلٰۤى اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ تووہ تمہیں تمہاری ایڑیوں پر (کفر کی طرف )موڑ دیں گے پھرتم نقصان والوںکیطرح ہی مڑو گے کافرین کے بارے 3:149
فَنَرُدَّهَا عَلٰۤى اَدْبَارِهَاۤ پھر ہم ان(چہروں ) کو ان کی پشت کی طرف موڑ دیں اہل کتاب کو حکم 4:47
١ۚ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِیْ شَیْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ پھر اگر تمہیں کسی چیز میں تنازعہ (اختلاف) ہو، تو پھر اس(چیز) کو اللہ اور رسولؐ کی طرف لوٹاﺅ منفرد و محکم ایت 4:59
وَ لَوْ رَدُّوْهُ اِلَى الرَّسُوْلِ وَ اِلٰۤى اُولِی الْاَمْرِ مِنْهُمْ اور اگروہ اس (بات) کو رسولؐ کی طرف اور اُن میں سے حاکموں کی طرف موڑتے (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) 4:83
وَ اِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّوْا بِاَحْسَنَ مِنْهَاۤ اَوْ رُدُّوْهَا١ؕ اورجب تمہیں ایک دُعا دی جائے پھر اُس سے اچھی دعا دو یا (کم از کم)اُسی (دعا)کو لوٹا دو منفرد اور محکم آیت 4:83
كُلَّمَا رُدُّوْۤا اِلَى الْفِتْنَةِ اُرْكِسُوْا فِیْهَا١ۚ تنی دفعہ وہ فتنہ (فساد) کی طرف موڑیں جائیں تو وہ اس (فتنہ انگیزی) میں ملوث ہو جائیں منافقین کے بارے 4:91
وَ لَا تَرْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِكُمْ اور اپنی پیٹھوں پر نہ مڑ جانا قوم موسی 5:21
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ اے ماننے (تسلیم کرنے) والو ! تم میں سے جو (شخص) اپنے دین سے پھرا یہودیوں اور عیسایوں سے دوستی 5:54
اَوْ یَخَافُوْۤا اَنْ تُرَدَّ اَیْمَانٌۢ بَعْدَ اَیْمَانِهِمْ یا وہ ڈریں گے کہ(ہماری) قسمیں رد کر دی جائیں گی اُن(دوسروں) کی قسموں کے بعد وصیت کے سلسلے گواہی 5:108
فَقَالُوْا یٰلَیْتَنَا نُرَدُّ پھر کہیں گے ہائے ہمارا افسوس !(کاش) ہم واپس ہوں! قرآن سے فرار کرنے والے 6:27
وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ اور اگر اُن کو واپس (دنیا میں)لوٹابھی دیا جائے تو وہ واقعی دوبارہ (وہی) کریں گے قرآن کے انکاری مشرکین کے لیے 6:28
ثُمَّ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ مَوْلٰهُمُ الْحَقِّ پھر وہ اللہ کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ، جو اُن کا مولا برحق ہے شان باری تعالی 6:62
وَ نُرَدُّ عَلٰۤى اَعْقَابِنَا بَعْدَ اِذْ هَدٰنَا اللّٰهُ اور ہم اپنی ایڑھیوں پر(گمراہی کی طرف) مڑ جائیں اس کے بعد جب اللہ نے ہمیں ہدایت دے دی ہو اللہ کے سوا کسی کو پکارنا 6:71
وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُهٗ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ اور اُس کا غضب (غصہ) مجرم لوگوں سے تو دور نہیں ہو گا آپﷺ کو حکم 6:147
اَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ١ؕ یا ہم واپس ہو سکتے ہیں تو پھر ہم (عمل) کریں اُن( اعمال )کے برعکس جوہم (پہلے) کیا کرتے تھے؟ (دنیاوی زندگی میں ) 7:53
فَهُمْ فِیْ رَیْبِهِمْ یَتَرَدَّدُوْنَ ں، چنانچہ وہ اپنے شک و شبہ میں ہی ڈگمگاتے رہتے ہیں تاریخی آیت 9:45
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ ، پھر تم(منافقین) غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹائے جاﺅ گے، جہاد سے بھاگنے والے 9:94
سَنُعَذِّبُهُمْ مَّرَّتَیْنِ ثُمَّ یُرَدُّوْنَ اِلٰى عَذَابٍ عَظِیْمٍۚ اور ہم اُن کو دہ بار عذاب دیں گے؛ پھر وہ(منافق) ایک عظیم عذاب کی طرف لوٹا دیے جائیں گے منافقوں کے بارے 9:101
وَ سَتُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ ، اور تم غیب اور حاضر کے جاننے والے (یعنی اللہ) کی طرف لوٹائے جاﺅ گے اعمال صالح کو برائی سے ملانے والے 9:105
وَرُدُّوۡۤا اِلَى اللّٰهِ مَوۡلٰٮهُمُ الۡحَـقِّ‌ اور وہ اللہ ہی کی طرف واپس کیے جائیں گے ،جو اُن کا سچا مولا ہے، حساب و کتاب 10:30
١ۚ وَ اِنْ یُّرِدْكَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖ١ؕ اور اگر وہ (اللہ) آپؐ کو کسی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اُس کے فضل کو رد کروانے والا کوئی نہیں آپﷺ کو حکم 10:107
وَ اِنَّهُمْ اٰتِیْهِمْ عَذَابٌ غَیْرُ مَرْدُوْدٍ اور بے شک! وہ(قوم لوط)، اُن کو ایک نہ ٹلنے والاا عذاب آنا ہے ابراہیمؑ کے بارے 11:76
وَجَدُوْا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ اِلَیْهِمْ١ؕ اور اُنہوں نے اپنا مال بھی پا لیا جو کہ اُن کی طرف لوٹا دیا گیا تھا اُ یوسفؑ کی کہانی 12:64
١ؕ هٰذِهٖ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ اِلَیْنَا١ۚ یہ تو ہمارا ہی مال (پونجی) ہے جو ہماری طرف لوٹا دیا گیا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:64
اَلْقٰهُ عَلٰى وَجْهِهٖ فَارْتَدَّ بَصِیْرًا تو اُس نے اس (قمیص) کو اُس(یعقوب ؑ) کے چہرے پر ڈالا پھر وہ دوبارہ ایک دیکھنے والا بن گیا یوسفؑ کی کہانی 12:96
وَ لَا یُرَدُّ بَاْسُنَا عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ اور ہمارا غضب (غصہ) مجرم لوگوں سے دور نہیں کیا جا سکتا پہلے والے رسول 12:110
وَ اِذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوْمٍ سُوْٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ١ۚ اور جب اللہ کسی قوم سے بُرائی کا ارادہ کر لیتا ہے تو پھرکوئی اُس (مصیبت) کوموڑ نہیں سکتا، شان باری تعالی 13:11
جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَرَدُّوْۤا اَیْدِیَهُمْ فِیْۤ اَفْوَاهِهِمْ .اُن کے رسول اُن کے پاس واضح ثبوتوں (دلیلوں) سے آئے تھے پھر اُن (لوگوں) نے اپنے ہاتھ اپنے منہ میں ڈالے لوگوں سے سوال 14:9
لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ ، اُن کی نگائیں اُن کی طرف نہیں لوٹ سکیں گی، اور اُن کے دل ہوا(میں اڑھ رہے) ہوں گے ظالمین، نافرمانبردار 14:43
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ اور تم میں سے ہے جونکمی عمر (بڑھاپے) کی طرف موڑدیا جاتاہے شان الہی 16:70
فَمَا الَّذِیْنَ فُضِّلُوْا بِرَآدِّیْ رِزْقِهِمْ . پھر جن لوگوں کو فضلیت دی جاتی ہے وہ ہرگز اپنے رزق کو اُن کے حوالے تو نہیں کرتے شان الہی 16:71
ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَیْهِمْ پھر ہم نے اُن پر تمہارے (بنی اسرائیل) کے لئے باری موڑی بنی اسرائیل 17:6
وَّ لَئِنۡ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا اور اگر میں اپنے رب کی طرف واقعی واپس لایا بھی گیا تو واقعی میں اس (باغ)سے بھی بہتر آرام دہ جگہ پاؤں گا دو آدمیوں کی مثال 18:36
فَارْتَدَّا عَلٰۤى اٰثَارِهِمَا قَصَصًاۙ . پھر وہ تلاش کرتے ہوئے اپنے (قدموں کے) نشانوں پر واپس مڑے موسیؑ کا سفر 18:63
ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰى رَبِّهٖ فَیُعَذِّبُهٗ عَذَابًا نُّكْرًا ، پھر وہ اپنے رب کی طرف لوٹایا جائے گا، پھر وہ(رب) اُس کو ایک بہت ہی سخت سزا کا عذاب دے گا ذی القرنین 18:87
خَیْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ مَّرَدًّا آپؐ کے رب کے نزدیک ثواب کے لیے بھی بہتر اور انجام کے لیے بھی اچھے ہیں نیک اعمال 19:76
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ رَدَّهَا وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ اپھر وہ اُس(وقت) کو دور کرنے کا اختیار نہیں رکھیں گے اور نہ ہی وہ مہلت پائیں گے کافرین 21:40
وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ اور تم میں سے ہے جو (جوانی سے پہلے ہی) فوت ہو جاتا ہے اور تم میں سے ہے جو بیکار(ذلیل) عمر کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے بعثت 22:5
اَنَا اٰتِیْكَ بِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْكَ طَرْفُكَ١ؕ میں اس (تخت) کو آپ کے پاس لے آؤں گا اس سے پہلے کہ آپ کی طرف آپ کی آنکھ مڑے (یعنی پلک جھپکنے میں) سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا 27:40
اِنَّا رَآدُّوْهُ اِلَیْكِ وَ جَاعِلُوْهُ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ بے شک! ہم اس کو تمہاری طرف واپس کر دیں گے اور اس کو رسولوں میں سے بنا دیں گے موسی ؑ اور فرعون 28:7
فَرَدَدْنٰهُ اِلٰۤى اُمِّهٖ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ پھر ہم نے اُس (موسی ؑ) کو اُس کی ماں کی طرف واپس کر دیاتاکہ اُس (ماں) کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اورغم زدہ نہ رہے، موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:13
اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّكَ اِلٰى مَعَادٍ١ؕ بے شک! وہ جس نے آپﷺ پر قرآن فرض کیا ہے، واقعی وہ آپﷺ کو گھر کی طرف واپس کرے گا. آپﷺ کے بارے 28:85
اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ یَوْمَئِذٍ یَّصَّدَّعُوْنَ کہ اللہ کی طرف سے دن آ جائے جس کا ٹلنا نہیں ہے. اُس دن وہ(لوگ) جدا جدا ہو جائیں گے۔۔۔ آپﷺ کو حکم 30:43
وَ رَدَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِغَیْظِهِمْ لَمْ یَنَالُوْا خَیْرًا١ؕ اور اللہ نے اُن لوگوں کو جو کفر کرتے ہیں اُن کے غصہ میں ہی رد (دفعہ دور) کر دیا؛ اور وہ کچھ بھلائی بھی نہ پا سکے. جنگ خندق 33:25
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا وَ زِیْنَتَهَا ے نبیﷺ! اپنی بیویوں سے کہہ دیں: اگر تم دنیاوی زندگی اور اس کی زینت چاہتی ہو، نبی اکرمﷺ کے بارے 33:28
وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ اور اگر تم اللہ اور اُس کے رسولﷺ اور آخرت کا گھر چاہتی ہو، تو جنگ خندق 33:29
رُدُّوْهَا عَلَیَّ١ؕ فَطَفِقَ مَسْحًۢا بِالسُّوْقِ وَ الْاَعْنَاقِ (پھر اُس نے کہا:) ان (گھوڑوں)کو میرے پاس واپس لاؤ، پھر اُس نے پنڈلیوں (ٹانگوں) اور گردنوں پرمسح(ہاتھ پھیرنا یا کاٹنا) شروع کر دیا. سلیمنؑ کے بارے 38:32
وَ اَنَّ مَرَدَّنَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَنَّ الْمُسْرِفِیْنَ هُمْ اَصْحٰبُ النَّارِ اور بے شک ہماری واپسی اللہ کی طرف ہے اور بے شک حدوں سے بڑھنے والے، وہی جہنم کے ساتھی ہیں قوم موسیؑ کے بارے 40:43
اِلَیْهِ یُرَدُّعِلْمُ السَّاعَةِ١ؕ (قیامت کی) گھڑی کا علم اُسی کی طرف ہے. ساعت 41:47
وَ تَرَى الظّٰلِمِیْنَ لَمَّا رَاَوُا الْعَذَابَ یَقُوْلُوْنَ هَلْ اِلٰى مَرَدٍّ مِّنْ سَبِیْلٍۚ اور آپﷺ ظالمین (نافرمابرداروں) کودیکھیں گے کہ جب وہ عذاب کو دیکھیں گے،تو وہ کہیں گے: کیا واپسی کی طرف کوئی رستہ ہے؟ ایک اصول 42:44
اِسْتَجِیْبُوْا لِرَبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ١ؕ اپنے رب کو جواب دو(یعنی کہنا مانو، اس کے احکامات کی پیروی کرو)اس سے قبل کہ اللہ کی طرف سے وہ (موت کا) دن آ جائے جو ٹل نہیں سکتا ہے. انسان کو وارننگ 42:47
اِنَّ الَّذِیْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدَى١ۙ بے شک! وہ لوگ جو اپنی پیٹھوں پرمڑتے ہیں اس کے بعد کہ اُن کے لیے ہدایت کو واضح کر دیا جاتا ہے ، شیطان اُن کو ترغیب دیتا ہے 47:25
ثُمَّ تُرَدُّوْنَ اِلٰى عٰلِمِ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ پھرتم غیب اور حاضر کے جاننے والے کی طرف لوٹا دئیے جاؤ گے، پھر وہ تمہیں اُس بارے بتائے گا جو تم (دنیاوی زندگی میں) کیا کرتے تھے یہودیوں کی خام خیالی 62:8
یَقُوْلُوْنَ ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِی الْحَافِرَةِؕ (اب دنیا میں) وہ کہتے ہیں: کیا بے شک ہم واقعی واپس لوٹا دیے جائیں اصلی حالت میں قیامت کے اثار 79:10
ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ پھر ہم نے اس کو ذلیل ترینوں میں سے بھی ذلیل کر دیا انسان کی تخلیق 95:5