روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدَى اللّٰهُ فَبِهُدٰهُمُ اقْتَدِهْ١ؕ | یہی (لوگ) ہیں جن کو ﷲ نے ہدایت دی پھر اُن کی ہدایت کی پیروی کریں | آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام | 6:90 |
| اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّقْتَدُوْنَ | بے شک ہم نے اپنے باپ داد کو ایک مذہب(طور طریقے) پر پایا اور بے شک! ہم بھی اُن کے نقش قد م پر چل رہے ہیں | رسولوں کے ساتھ لوگوں کا وطیرہ | 43:23 |