اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
اَنۡعَمۡتَ نِعْمَتِیَ اَنْعَمْتُ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ‏ راستہ اُن (لوگوں) کا (کہ) تُو نے اُن پر انعام کیا دعا 1:7
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:40
نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:40
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:47
الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل! میری نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:47
:
:
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی بنی اسرائیل کے بارے میں 2:122
وَ لِاُتِمَّ نِعْمَتِیْ عَلَیْكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۙ اور تاکہ میں اپنی نعمت تم (مسلمانوں) پر مکمل کروں، اور تاکہ تم ہدایت پاسکو قبلہ کی تبدیلی 2:150
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:40
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ اے بنی اسرائیل!میری (اللہ کی) نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی تھی بنی اسرائیل کو خطاب 2:47
یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اذْكُرُوْا نِعْمَتِیَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتُ عَلَیْكُمْ وَ اَنِّیْ فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ اے بنی اسرائیل! میری وہ نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تمہیں عالمین (تمام مخلوق) پر فضیلت دی بنی اسرائیل کے بارے میں 2:122
وَ مَنْ یُّبَدِّلْ نِعْمَةَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ اورجو کوئی اللہ کی نعمت کو تبدیل کر لیتا ہے، اس کے بعد کہ جو وہ(نعمت) اس کے پاس آ چکی ہوتی ہے پھر بے شک! اللہ غصے کا بہت شدید ہے" محکم ایت کا تسلسل 2:211
وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد رکھو اور جو کچھ اُس نے تم پر کتاب اور حکمت سے نازل کیا ہے اُن سے وہ(اللہ) تمہیں نصیحت کرتا ہے طلاق کے بارے میں 2:231
وَ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اور اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد کرو ایمان والوں کو حکم 3:103
اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ١ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ؕ اگر تم صدقات ظاہر کرتے ہوتو پھریہ اچھا ہی ہے، اور اگر تم ان کو خفیہ رکھو اور اُن (صدقات) کو غریبوں کو دو، تو پھر یہ تمہارے لیے بہت ہی اچھا ہے صدقات کے بارے 2:271
١ؕ وَ نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَؕ اور (نیک) کام کرنے والوں کا اجر اچھا ہے ! سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:136
وَ الْخَیْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَ الْاَنْعَامِ وَ الْحَرْثِ١ؕ اور سجے سجائے (نشان زدہ یا چیدہ چیدہ ) گھوڑوں اور مویشیوں (مال ڈنگر) اورفصلوں(کھیتی )کی منفرد آیت 3:14
فَاَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهٖۤ اِخْوَانًا پھر تم اُس کی نعمت سے بھائی بھائی ہو گئے؛ ایمان والوں کو حکم 3:103
فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ اِیْمَانًاۗ وَّ قَالُوْا حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِیْلُ پس اُن کا خوف کر لو(لیکن ڈرنے کی بجائے) پھراُن کا ایمان بڑھ گیا اور اُنہوں نے کہا: اللہ ہی ہمارے لئے کافی ہے! اور وہ بہترین بچانے والا(وکیل) ہے فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:173
فَانْقَلَبُوْا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ لَّمْ یَمْسَسْهُمْ سُوْٓءٌ پھر وہ اللہ کی نعمت اور فضل سے (جنگ سے) واپس ہوئے اُن کو کوئی تکلیف نہ لگی فی سبیل اللہ لڑائی کرنے والے 3:174
اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ بے شک ! اللہ اس (فیصلہ کرنے کے ) بارے میں تمہیں جو وارننگ(نصیحت) دیتا ہے وہ بہت اچھی ہے منفرد و محکم ایت 4:58
فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ پس یہی( لوگ) ہیں وہ اُن (لوگوں)کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا اطاعت الہی اور رسولﷺ 4:69
قَالَ قَدْ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیَّ اِذْ لَمْ اَكُنْ مَّعَهُمْ شَهِیْدًا تو وہ کہتا ہے: اللہ نے واقعی مجھ پر انعام کیا ہے جب کہ میں اُن کے ساتھ موجود نہ تھا! دوغلاپن لوگوں کا 4:72
فَلَیُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ اور وہ مویشیوں کے کان چیر(کاٹ) دیا کریں گے شیطان کے بارے 2:119
١ؕ۬ اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ تمہارے لیے چار ٹانگوں والے (چوپائے) جانور حلال کئے گے ہیں ماسوائے جو تم پر پڑھے گئے ہیں منفرد و محکم آیت 5:1
وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْكُمْ نِعْمَتِی اور اپنی نعمت کو تم پر مکمل کر دیا ہے 5:3
وَ لِیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ اور کہ تم پر اپنی نعمت کو مکمل کرے تا کہ تم شکر کرو صلوۃ کے بارے 5:6
وَ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کیاکرو ایمان والوں کو 5:7
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ ، اے ماننے(تسلیم کرنے)والو!اپنے اوپر اللہ کی نعمت (احسان) یاد کرو تاریخی آیت 5:11
یٰقَوْمِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اے میری قوم ! اپنے پر اللہ کی نعمت کو یاد کرو، قوم موسی 5:19
قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمَا ڈرنے والوں میں سے دو آدمیوں نے کہا، اللہ ان دونوں پر مہربان تھا : قوم موسی 5:23
وَ لَاَدْخَلْنٰهُمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ اور واقعی ہم اُن کو نعمتوں کے باغوں میں داخل کر دیتے اہل کتاب اگر مانتے اور تقوی کرتے 5:65
فَجَزَآءٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ توپھر اُس کی سزا ہے اسی طرح کا پالتو جانورجو اس نے مارا ہو محکم ایت 5:95
اذْكُرْ نِعْمَتِیْ عَلَیْكَ وَ عَلٰى وَ الِدَتِكَ١ۘ اپنے پر اور اپنی والدہ پر میری نعمت یاد کر؛ عیسی ابن مریم کو 5:110
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ مِمَّا ذَرَاَ مِنَ الْحَرْثِ وَ الْاَنْعَامِ نَصِیْبًا اُس میں سے جو اُس(اللہ) نے فصلوں اور مویشیوں میں سے پیدا کیا ہے انسان اور جنات 6:135
وَ قَالُوْا هٰذِهٖۤ اَنْعَامٌ وَّ حَرْثٌ حِجْرٌ١ۖۗ اور وہ (مشرکین) اپنے خیال سے کہتے ہیں: یہ مویشی اور فصلیں منع ہیں مشرکین 6:138
وَ اَنْعَامٌ حُرِّمَتْ ظُهُوْرُهَا اور مویشی ہیں(کہ) اُنکی پیٹھیں(سواری کے لیے) حرام ہیں مشرکین 6:138
وَ اَنْعَامٌ لَّا یَذْكُرُوْنَ اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا اور مویشی ہیں کہ وہ(مشرکین) اُن پر اللہ کا نام نہیں لیتے مشرکین 6:138
وَ قَالُوْا مَا فِیْ بُطُوْنِ هٰذِهِ الْاَنْعَامِ اور وہ(مشرکین) کہتے ہیں: جوان مویشیوں کے پیٹ میں ہے مشرکین 6:139
وَ مِنَ الْاَنْعَامِ حَمُوْلَةً وَّ فَرْشًا١ؕ اور مویشویوں میں سے بوجھ اُٹھانے والے اور فرشی اللہ کی تخلیق 6:142
قَالَ نَعَمْ وَ اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرَّبِیْنَ اُس(فرعون نے) کہا: ہاں ، اوربے شک تم واقعی میرے مقربین میں سے ہو جاﺅگے موسی اور فرعون 7:112
اُولٰٓئِكَ كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ ، یہی(لوگ) جیسے کہ جانور ہوں ۔۔۔ نہیں! وہ گمراہ ہیں لوگوں میں سے 7:179
نِعْمَ الْمَوْلٰى وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ ، اچھا مولا( دوست)، اور اچھامدد گار ہے! شان بار تعالی 8:40
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ یَكُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً یہ( اس لیے) ہے کہ اللہ کبھی ایک نعمت کو تبدیل نہیں کرتا ایک اصول 8:53
اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ۙ جو اُس نے کسی قوم پر انعام کی ہوحتی کہ وہ (لوگ) تبدیل کر لیں جو اُن کی جانوں(دلوں) میں ہوتا ہے ، ایک اصول 8:53
وَّ جَنّٰتٍ لَّهُمْ فِیْهَا نَعِیْمٌ مُّقِیْمٌۙ اور جنتوں(باغات)کی بشارت دیتا ہے اوراُن کے لیے اُن (جنتوں) میں سدا رہنے والی نعمتیں ہوں گی جو اللہ کی راہ میں جہاد 9:20
تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ نعمتوں والی جنتوں میں اُن (کے گھروں) کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی اللہ سے ملاقات،دنیاوی زندگی، اورآیات الہی سے غافل 10:9
مِمَّا يَاۡكُلُ النَّاسُ وَالۡاَنۡعَامُؕ جس سے انسان اور مویشی کھاتے ہیں، دنیاوی زندگی کا مثال 10:24
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ نَعْمَآءَ بَعْدَ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ اور اگر ہم اُس(انسان) کو نعمت چکھاتے ہیں تکلیف کے بعد جو اس کو لگتی ہے انسان کی فطرت 11:10
وَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ عَلٰۤى اٰلِ یَعْقُوْبَ اور تم پر اور یعقوبؑ کی آل (اولاد) پر اپنی نعمت مکمل کرے گا یوسفؑ کو باپ نے بتایا 12:6
سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ (یہ کہتے ہوئے) کہ تم پر سلام (سلامتی) ہو اُس وجہ سے جو تم نے صبر کیا تھا پھر اچھا !عاقبت کا گھر ہے اول الباب 13:24
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اور جب موسی ؐ نے اپنی قوم کو کہا: اپنے پر اللہ کی نعمتیں یاد کرو موسیؑ کے بارے میں 14:6
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ بَدَّلُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ كُفْرًا کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کی طرف جنہوں نے اللہ کی نعمت کو ناشکری (کفر)سے بدل لیا ایک سوال 14:28
وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اور اگر تم اللہ کی نعمتیں گنو تو اُن کو گن نہیں سکتے. شان و تعریف الہی 14:34
وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَا١ۚ لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ۪ اور مویشی، اسی نے ان کو پیدا کیاہے، اُن میں تمہارے لیے گرم پوشاک اور(دوسرے بہت سے) فاہدے ہیں، اور اُن (مویشیوں) سے تم (گوشت) کھاتے ہو؛ شان باری تعالی 16:5
وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اور اگر تم (انسان چاہو کہ)اللہ کی نعمتوں کو گنو تو تم اُن کو گن نہیں سکتے ہو شان باری تعالی 16:18
وَ لَدَارُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ١ؕ وَ لَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِیْنَ . اور آخرت کا گھر واقعی بہتر ہے. اورواقعی متقین کا گھر نعمتوں والا ہو گا ایک اصول 16:30
وَ مَا بِكُمْ مِّنْ نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ اور جو بھی تمہارے پاس نعمت (آرام) میں سے ہے پھریہ اللہ ہی سے ہے. اللہ کا فضل 16:53
وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ اور بے شک! چوپاؤں (جانوروں) میں تمہارے لیے سبق(عبرت) ہے. شان الہی 16:66
اَفَبِنِعْمَةِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ .کیا پھر اللہ کی نعمت ہے جس سے وہ (لوگ)منکر ہیں؟ شان الہی 16:71
١ؕ اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ هُمْ یَكْفُرُوْنَۙ .کیا پھر وہ (لوگ) باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں سے وہ کفر(انکار) کرتے ہیں؟ شان الہی 16:72
وَّ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ جُلُوْدِ الْاَنْعَامِ بُیُوْتًا اور تمہارے لیے چوپاؤں (جانوروں) کی کھالوں سے گھر(خیمے)بنائے، شان الہی 16:80
كَذٰلِكَ یُتِمُّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تُسْلِمُوْنَ اسطرح وہ اپنی نعمت تم پر مکمل کرتا ہے، شاید تم فرمانبردار بنو شان الہی 16:81
یَعْرِفُوْنَ نِعْمَتَ اللّٰهِ ثُمَّ یُنْكِرُوْنَهَا وہ(لوگ) اللہ کی نعمت پہچانتے ہیں، پھر بھی وہ اس (نعمت) کے انکاری ہو جاتے ہیں. لوگ 16:83
فَكَفَرَتْ بِاَنْعُمِ اللّٰهِ پھراُس (بستی) نے اللہ کی نعمتوں سے کفر کیا، ایک بستی کی مثال 16:112
وَّ اشْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ اور اللہ کی نعمتوں کا شکر کرو اگر تم واقعی اُسی کی عبادت کرتے ہو محکم آیت 16:114
شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ١ؕ اِجْتَبٰهُ وَ هَدٰهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ وہ اُس (اللہ) کی نعمتوں کے لیے شکرگزار تھا؛ اُس نے اُسے چن لیا اور اُس نے اُس کو ایک سیدھے راستے کی ہدایت دی ابراہیم ؑ کے بارے 16:122
وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖۚ اور جب ہم انسان پر نعمتیں کرتے ہیں تو وہ اعراض(کنارہ) کرتاہے اور اپنا پہلو پھیر لیتا ہے؛ انسان کی فطرت 17:83
نِعْمَ الثَّوَابُؕ وَ حَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۠ . اچھا انعام(ثواب) ہے، اور عمدہ آرام کرنے کی جگہ ہے قرآن پر ایمان لانے والے 18:31
اُولٰئِكَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا انبیاء کرام 19:58
كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْؕ (کہ) کھاؤ اور اپنے جانوروں کو بھی چراؤ. موسیؑ کے بارے 20:54
عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ۚ اُن چوپاؤں مویشیوں پر جو اُس نے اُن کو دیئے ہیں. ابراہیمؑ اور بیت اللہ 22:28
وَ اُحِلَّتْ لَكُمُ الْاَنْعَامُ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ . اور چوپائے تمہارے لئے حلال کیے گئے ہیں ماسوائے(اُن کے) جو تم پر پڑھے گئے ہیں حج کے بارے میں 22:30
لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ؕ تا کہ وہ مویشیوں میں سے چوپاؤں پر اللہ کا نام لیں جواُس نے اُن کو دئیے ہیں حج کے بارے میں 22:34
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ . پھر جو لوگ ایمان اور نیک اعمال والے ہوں گے نعمتوں والی جنتوں میں ہوں گے قیامت کے دن 22:56
هُوَ مَوْلٰكُمْ١ۚ فَنِعْمَ الْمَوْلٰى وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ۠ ! پھر کیا ہی ایک بہت خوب (اچھا) مولا (آقا) اور ایک بہت ہی خوب (اچھا) مددگار ہے محکم ایت 22:78
وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ اور بے شک! تمہارے لئے چارپایوں میں واقعی ایک سبق(عبرت) ہے. شان الہی 23:21
اِنْ هُمْ اِلَّا كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّ سَبِیْلًا نہیں ہیں وہ(کافرین) ماسوائے جیسے کہ جانور(مویشی)۔۔۔ نہیں، وہ راستے کے گمراہ ہیں کافرین کے بارے 25:44
لِّنُحْیَِۧ بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا وَّ نُسْقِیَهٗ مِمَّا خَلَقْنَاۤ اَنْعَامًا وَّ اَنَاسِیَّ كَثِیْرًا تاکہ ہم اُس (پانی) سے ایک مردہ زمین کو زندگی دیں، اور ہم پلائیں اُس(پانی) کو جو ہم نے پیدا کیے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو شان باری تعالی.بارش 25:49
وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ اور یہی نعمت ہے جس کوتُو (اے فرعون) مجھ پر جتلاتاہے کہ: تُو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا یا ہوا ہے موسی ؑ کے بارے 26:22
وَ اجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِیْمِۙ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں سے بنا دے ابراہیم ؑ کے بارے 26:85
اَمَدَّكُمْ بِاَنْعَامٍ وَّ بَنِیْنَۚۙ اُس نے تمہاری مویشیوں اور بیٹوں سے مدد کی ہے قوم عاد 26:133
وَ قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ اور (اُس نے) کہا: میرے رب، مجھے اس قابل کر کہ میں تیرا شکر ادا کر سکوں تیری اُس نعمت کا سلیمانؑ کی فوج 27:19
الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر کی ہے سلیمانؑ کی فوج 27:19
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ فَلَنْ اَكُوْنَ ظَهِیْرًا لِّلْمُجْرِمِیْنَ اُس (موسی ؑ) نے کہا: میرے رب!اس وجہ سے جو تُو نے مجھ پر مہربانی کر دی ہے پھر میں کبھی بھی مجرمین کا مددگار نہ ہوں گا موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:17
نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَۗۖ . کام کرنے والوں کا اجر اچھا ہے جنت میں 29:58
اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَةِ اللّٰهِ یَكْفُرُوْنَ ؟ کیا پھروہ باطل پر تو ایمان رکھتے ہیں اور اللہ کی نعمتوں سے وہ انکار (کفر) کرتے ہیں؟ مشرکین 29:67
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتُ النَّعِیْمِۙ بے شک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے نعمتوں والے باغات (جنتیں) ہیں جو فضول باتوں کو نہیں خریدتا ہے 31:8
وَ اَسْبَغَ عَلَیْكُمْ نِعَمَهٗ ظَاهِرَةً وَّ بَاطِنَةً١ؕ اور تم پر اپنی کھلی اور چھپی ہوئی نعمتوں کو نچھاور کیا ہے؟ سبحان اللہ 31:20
اَلَمْ تَرَ اَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ لِیُرِیَكُمْ مِّنْ اٰیٰتِهٖ١ؕ کیا تم نہیں دیکھتے کہ بحری جہاز (کشتیاں) سمندر میں اللہ کی نعمت سے چلتے ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی نشانیوں میں سے دکھائے؟ سبحان اللہ 31:31
فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا تَاْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَ اَنْفُسُهُمْ١ؕ اَفَلَا یُبْصِرُوْنَ پھر اُس (پانی) سے فصل اُگاتے ہیں، اُس(فصل) سے اُن کے جانور اور وہ خود بھی کھاتے ہیں؟ کیا پھر بھی وہ نہیں دیکھتے ہیں؟ لوگوں کی توجہ 32:27
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اے ایمان والو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد کرو، احکامات 33:7
وَ اِذْ تَقُوْلُ لِلَّذِیْۤ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ وَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِ جب آپﷺ نے اُس سے کہا جس پر اللہ نے نعمت کی ہوئی تھی اور آپﷺ نے بھی مہربانی کی ہوئی تھی ایک اصول 33:37
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ؕ اے لوگو! اپنے پر اللہ کی نعمتوں کو یاد (کیا)کرو! شان الہی 35:3
وَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ اور لوگوں اور جانوروں اور چوپاؤں میں سے، اسطرح اُن کے مختلف رنگ ہیں؟ شان باری تعالی 35:28
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا خَلَقْنَا لَهُمْ مِّمَّا عَمِلَتْ اَیْدِیْنَاۤ اَنْعَامًا فَهُمْ لَهَا مٰلِكُوْنَ کیا وہ (لوگ)نہیں دیکھتے کہ ہم نے اُن کے لیے مویشی پیدا کئے اُس میں سے جو ہمارے ہاتھوں نے کیا، پھر وہ اُن کے مالک ہیں تمام لوگوں سے سوال 36:71
فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِۙ نعمتوں والے باغات میں اللہ کے مخلص بندے 37:43
وَ لَوْ لَا نِعْمَةُ رَبِّیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ اور اگر یہ میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی واقعی (عذاب میں) حاضر کئے جانے والوں میں سے ہوتا اللہ کے مخلص بندے 37:57
وَ لَقَدْ نَادٰنَا نُوْحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِیْبُوْنَ٘ۖ اور واقعی نوح ؑ نے ہمیں پکارا، پھر کیا ہی اچھا (پکار کا) جواب دینے والا ہے نوحؑ کے بارے 37:75
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا. داودؑ اور سلیمنؑ 38:30
اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ . بے شک! ہم نے اُسکو صابر پایا. کتنا ہی اچھا بندہ تھا. بے شک! وہ (اپنے اللہ کی طرف) توبہ (رجوع) کرتا تھا ایوبؑ کے بارے 38:44
وَ اَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ الْاَنْعَامِ ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاجٍ١ؕ اور تمہارے لیے نازل کئے(بنائے) جانوروں (چوپاؤں) میں سے آٹھ جوڑے. سبحان اللہ 39:6
ثُمَّ اِذَا خَوَّلَهٗ نِعْمَةً مِّنْهُ نَسِیَ مَا كَانَ یَدْعُوْۤا اِلَیْهِ مِنْ قَبْلُ .پھرجب وہ اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتا ہے، تو وہ (انسان) بھول جاتا ہے جو اُس نے اس سے قبل اُس (اللہ) کی طرف دعا کی ہوتی ہے سبحان اللہ 39:8
ثُمَّ اِذَا خَوَّلْنٰهُ نِعْمَةً مِّنَّا١ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوْتِیْتُهٗ عَلٰى عِلْمٍ١ؕ ، پھر جب ہم اُس کو اپنی طرف سے ایک نعمت عطا کرتے ہیں، تو وہ کہتا ہے: بے شک جو اُس کو دیا گیا ہے صرف (اُس کے) علم (کی بنا) پر ہے انسان کے بارے 39:49
١ۚ فَنِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَ پس بہت ہی اچھا (نیک کام) کرنے والوں کا اجر (بدلہ) ہے قیامت کے دن متقین 39:74
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْكَبُوْا مِنْهَا وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ٘ اللہ، وہی ہے جس نے تمہارے لیے مویشی (چوپائے) بنائے، تاکہ تم اُن میں سے کچھ پر سوار ہو، اور اُن میں سے کچھ کا تم (گوشت) کھاتے ہو۔۔۔۔ شان باری تعالی 40:79
وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖ١ۚ اورجب ہم انسان پر نعمت کرتے ہیں، تو وہ کنارہ کرتا ہے اور اپنی کروٹ مڑ جاتا ہے انسان کی فطرت 41:51
١ؕ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّ مِنَ الْاَنْعَامِ اَزْوَاجًا١ۚ یَذْرَؤُكُمْ فِیْهِ١ؕ اُس نے تمہارے لیے تم میں ہی سے (یعنی تمہاری جنس کے) جوڑے بنائے ہیں، اور جانوروں سے بھی جوڑے (بنائے ہیں)، وہ تمہیں ان (جوڑوں) میں بڑھاتا ہے (یعنی افزائش کرتا ہے) شان باری تعالی 42:11
وَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا وَ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْفُلْكِ وَ الْاَنْعَامِ مَا تَرْكَبُوْنَۙ اور جس نے اُس(زمین) کی تمام چیز وں کے جوڑے بنائے ہیں، اور اُس نے تمہارے لیے کشتیوں اور جانوروں (چوپاؤں) سے بنائے جن پر تم سواری کرتے ہو شان باری تعالی 43:12
لِتَسْتَوٗا عَلٰى ظُهُوْرِهٖ ثُمَّ تَذْكُرُوْا نِعْمَةَ رَبِّكُمْ اِذَا اسْتَوَیْتُمْ عَلَیْهِ تاکہ تم اُن کی پشتوں پر بیٹھو اور پھر اپنے رب کی نعمتوں کا ذکر کرو جب تم اُن پر سواری کرو شان باری تعالی 43:13
اِنْ هُوَ اِلَّا عَبْدٌ اَنْعَمْنَا عَلَیْهِ وَ جَعَلْنٰهُ مَثَلًا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ نہیں تھاوہ (ابن مریم ؑ) کچھ ماسوائے ایک بندے (غلام) کے ہم نے اُس پرانعام (فضل) کیا، اور ہم نے اُس کو بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنایا ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:59
وَّ نَعْمَةٍ كَانُوْا فِیْهَا فٰكِهِیْنَۙ اور وہ نعمتیں، جن میں وہ خوشی (عیش)محسوس کرتے تھے فرعون کے بارے 44:27
قَالَ رَبِّ اَوْزِعْنِیْۤ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَ عَلٰى وَالِدَیَّ : وہ کہتا ہے: میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو تُو نے مجھ پر کی اور میرے والدین پر کی انسان کو حکم 46:15
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَ یَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَ النَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ اور جو کفر کرتے ہیں وہ (دنیا میں) فاہدے اُٹھاتے ہیں اور کھاتے ہیں جیسے کہ جانور کھاتے ہیں، اور آگ اُن کا ٹھکانا ہے تقابلی جائزہ 47:12
وَ یُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ یَهْدِیَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ اور اپنی نعمت کو آپﷺ پر مکمل کر دے، اور آپﷺ کو ایک صراط مستقیم کی ہدایت دے آپﷺ کے بارے 48:2
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ (یہ)اللہ سے فضل اور نعمت ہے؛ اور اللہ جاننے والاعقلمند ہے ایمان والوں کو ہدایت 49:8
وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ اور زمین، ہم نے اُس بچھایا ہے، پھرکتنا ہی اچھا (اس کا) بچھانے والا ہے اللہ کی نشانی 51:48
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَعِیْمٍۙ بے شک! متقین (برائیوں سے دور رہنے والے)تو جنتوں اورنعمتوں میں ہوں گے تقابلی جائزہ 52:17
فَذَكِّرْ فَمَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَتِ رَبِّكَ بِكَاهِنٍ وَّ لَا مَجْنُوْنٍؕ پھر آپﷺ (لوگوں کو اللہ کے احکام کی) نصیحت کریں.پھر آپﷺ کے رب کی نعمتوں کی قسم نہ ہی آپﷺ آسیب زدہ اور نہ ہی مجنوں (پاگل) ہیں آپﷺ کو حکم 52:29
نِّعْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ شَكَرَ ہماری طرف سے ایک نعمت کے طور پر. اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جو شکر کرتا ہے لوطؑ کے بارے 54:35
فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ نعمتوں والے باغوں میں؛ المقربون 56:12
فَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ پھر(اُس کے لئے تو) فرحت(آرام) خوشبو اور ایک باغ نعمت والا ہے مقرب بندے 56:89
مَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍۚ آپﷺ، اپنے رب کے فضل سے ایک پاگل نہیں ہیں آپﷺ کو تسلی 68:2
اِنَّ لِلْمُتَّقِیْنَ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ بے شک! نیک کام کرنے والے (متقین) کے لئے ان کے رب کے ہاں نعمتوں والے باغات(جنتیں) ہیں باغات والوں کی مثال 68:34
لَوْ لَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ مَذْمُوْمٌ اگر اُس کے رب کی طرف سے ایک نعمت اس کو نہ پا لیتی تو وہ واقعی بیابان ساحل پر پھینکا ہوا ہوتا اور وہ بُری حالت میں ہوتا مچھلی کا ساتھی 68:49
اَیَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّدْخَلَ جَنَّةَ نَعِیْمٍۙ کیا اُن (لوگوں)میں سے ہر انسان طمع (خواہش) رکھتا ہے کہ وہ نعمتوں والی جنت میں داخل ہو جائے گا؟ ایک سوال 70:38
وَ ذَرْنِیْ وَ الْمُكَذِّبِیْنَ اُولِی النَّعْمَةِ وَ مَهِّلْهُمْ قَلِیْلًا اور مجھے چھوڑ دو اور جھٹلانے والوں کو، جوراحتوں (نعمتوں) کے نواب ہیں؛ اور اُنہیں تھوڑا سا برداشت کریں نبی اکرمﷺ 73:11
وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا اور جب تم دیکھو گے، وہاں تم نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت دیکھو گے نیکوکار 76:20
فَقَدَرْنَا١فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ پھر ہم نے اندازہ لگایا. پھر کتنا ہی اعلی ہم اندازہ کرنے والے ہیں انسان کی تخلیق 77:23
مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ تمہارے لئے اور تمہارے مو یشیوں کے لئے سامان ہے زمینی پیداوار 79:33
مَّتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ (جو) تمہارے لئے اور تمہارے مویشیوں کے لئے سامان ہے انسان کی توجہ 80:32
اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۚ بے شک نیک لوگ!واقعی نعمتوں میں ہوں گے قیامت کے دن 82:13
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۙ‏ بے شک نیک لوگ! واقعی نعمتوں میں ہوں گے نیک لوگوں کے بارے 83:22
تَعۡرِفُ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ نَضۡرَةَ النَّعِيۡمِ‌ۚ‏ تم اُن کے چہروں میں نعمتوں کی تازگی پہچانو گے نیک لوگوں کے بارے 83:24
وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ نَّاعِمَةٌۙ اُس دن(کچھ) چہرے (والے) پُرسکون ہوں گے قیامت کے دن 88:8
فَاَكْرَمَهٗ وَ نَعَّمَهٗ١ۙ۬ فَیَقُوْلُ رَبِّیْۤ اَكْرَمَنِؕ پھر اسے عزت دیتا ہے اور اس پر انعام کرتا ہے پھر وہ (انسان) کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت دی ہے انسان کی آزمائش 89:15
وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ اور کسی کی بھی اُس کے پاس کوئی نعمت نہیں ہے کہ(وہ اس کا) بدلہ دے،(یعنی کسی کے احسان کے بدلے وہ مال نہیں دیتا ہے) تقوی کرنے والا 92:19
وَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ اور جہاں تک آپﷺ اپنے رب کی نعمتیں ہیں، پھر بیان کرنا۔ آپﷺ کو حکم 93:11
ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ پھر اُس دن تم سے واقعی نعمت (عیاشی) کے بارے میں پوچھا جاے گا۔ کثرت حاصل کرنے والے 102:8