Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                     Qaf-50 سورت ق ›Ayah No-25 ایت نمبر
| مَّنَّاعٍ لِّلْخَیْرِ مُعْتَدٍ مُّرِیْبِۙ |
| آسان اُردو | اچھائیوں سے منع کرنے والا، حدوں سے گزرنے والے اور شک و شبہ کرنے والے (کو) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو دوسروں کو بھلائی سے روکنے کا عادی، بےحد زیادتی کرنے والا اور (حق بات میں) شک ڈالنے والا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | خیر کو روکنے والا اور حد سے تجاوز کرنے والا تھا، شک میں پڑا ہوا تھا |
| احمد رضا خان | جو بھلائی سے بہت روکنے والا حد سے بڑھنے والا شک کرنے والا |
| احمد علی | جو نیکی سےروکنے والا حد سےبڑھنے والا شک کرنے والا ہے |
| فتح جالندھری | جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا |
| طاہر القادری | جو نیکی سے روکنے والا ہے، حد سے بڑھ جانے والا ہے، شک کرنے اور ڈالنے والا ہے، |
| علامہ جوادی | جو خیر سے روکنے والا حد سے تجاوز کرنے والا اور شبہات پیدا کرنے والا تھا |
| ایم جوناگڑھی | جو نیک کام سے روکنے واﻻ حد سے گزر جانے واﻻ اور شک کرنے واﻻ تھا |
| حسین نجفی | جو نیکی و خیرات سے بڑا روکنے والا، حد سے بڑھنے والا اور شک کرنے والا اور دوسروں کو شک میں ڈالنے والا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Hinderer o fgood, trespasser, doubter |
| M.M.Pickthall: | Hinderer of good, transgressor, doubter, |
| Saheeh International: | Preventer of good, aggressor, and doubter, |
| Shakir: | Forbidder of good, exceeder of limits, doubter, |
| Yusuf Ali: | "Who forbade what was good, transgressed all bounds, cast doubts and suspicions; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے