اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-24 ایت نمبر

اَلْقِیَا فِیْ جَهَنَّمَ كُلَّ كَفَّارٍ عَنِیْدٍۙ
آسان اُردو (اور یہ کہہ دیا جاتا ہے): اوہ تم دونوں (یعنی گواہ فرشتہ اور ہانک کر لانے والا فرشتے)، ہر باغی (کافر)اور ناشکرے کو جہنم میں ڈال دو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (حکم دیا جائے گا کہ) تم دونوں ہر اس شخص کو جہنم میں ڈال دو جو کٹر کافر اور حق کا پکا دشمن تھا۔
ابو الاعلی مودودی حکم دیا گیا "پھینک دو جہنم میں ہر گٹے کافر کو جو حق سے عناد رکھتا تھا
احمد رضا خان حکم ہوگا تم دونوں جہنم میں ڈال دو ہر بڑے ناشکرے ہٹ دھرم کو،
احمد علی تم دونوں ہر کافر سرکش کو دوزخ میں ڈال دو
فتح جالندھری (حکم ہوگا کہ) ہر سرکش ناشکرے کو دوزخ میں ڈال دو
طاہر القادری (حکم ہوگا): پس تم دونوں (ایسے) ہر ناشکرگزار سرکش کو دوزخ میں ڈال دو،
علامہ جوادی حکم ہوگا کہ تم دونوں ہر ناشکرے سرکش کو جہنمّ میں ڈال دو
ایم جوناگڑھی ڈال دو جہنم میں ہر کافر سرکش کو
حسین نجفی تم دونوں جہنم میں جھونک دو ہر بڑے کافر کو جو(حق سے) عناد رکھتا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Cast ye twain into Hell every Person rebellious, contumacious.
M.M.Pickthall: (And it is said): Do ye twain hurl to hell each rebel ingrate,
Saheeh International: [Allah will say], "Throw into Hell every obstinate disbeliever,
Shakir: Do cast into hell every ungrateful, rebellious one,
Yusuf Ali: (The sentence will be:) "Throw, throw into Hell every contumacious Rejecter (of Allah)!-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے