اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-23 ایت نمبر

وَ قَالَ قَرِیْنُهٗ هٰذَا مَا لَدَیَّ عَتِیْدٌؕ
آسان اُردو اور اُس کا (فرشتہ) ساتھی کہے گا. یہ ہے جو میرے پاس (گواہی کے لیے) تیار ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس کا ساتھی کہے گا کہ : یہ ہے وہ (اعمال نامہ) جو میرے پاس تیار ہے۔
ابو الاعلی مودودی اُس کے ساتھی نے عرض کیا یہ جو میری سپردگی میں تھا حاضر ہے
احمد رضا خان اور اس کا ہمنشین فرشتہ بولا یہ ہے جو میرے پاس حاضر ہے،
احمد علی اور اس کا ساتھی کہے گا یہ ہے جو میرے پاس تیار ہے (حکم ہوگ)
فتح جالندھری اور اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا کہ یہ (اعمال نامہ) میرے پاس حاضر ہے
طاہر القادری اور اس کے ساتھ رہنے والا (فرشتہ) کہے گا: یہ ہے جو کچھ میرے پاس تیار ہے،
علامہ جوادی اور اس کا ساتھی فرشتہ کہے گا کہ یہ اس کا عمل میرے پاس تیار موجود ہے
ایم جوناگڑھی اس کا ہم نشین (فرشتہ) کہے گا یہ حاضر ہے جو کہ میرے پاس تھا
حسین نجفی اور اس کا (زندگی بھر کا) ساتھی کہے گا کہ جو میرے پاس تھا وہ حاضر ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And his companion will say: this is that which with me is ready.
M.M.Pickthall: And (unto the evil-doer) his comrade saith: This is that which I have ready (as testimony).
Saheeh International: And his companion, [the angel], will say, "This [record] is what is with me, prepared."
Shakir: And his companions shall say: This is what is ready with me.
Yusuf Ali: And his Companion will say: "Here is (his Record) ready with me!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے دن کی بات ہے