اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-26 ایت نمبر

اِ۟لَّذِیْ جَعَلَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَاَلْقِیٰهُ فِی الْعَذَابِ الشَّدِیْدِ
آسان اُردو جو اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبو د بناتا تھا. پس تم دونوں اُسے ایک شدید عذاب میں ڈال دو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس نے اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود بنا رکھا تھا۔ لہذا اب تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈال دو۔
ابو الاعلی مودودی اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا ڈال دو اُسے سخت عذاب میں"
احمد رضا خان جس نے اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ٹھہرایا تم دونوں اسے سخت عذاب میں ڈالو،
احمد علی جس نے الله کے ساتھ کوئی دوسرا معبود ٹھیرایا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو
فتح جالندھری جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو
طاہر القادری جس نے اﷲ کے ساتھ دوسرا معبود ٹھہرا رکھا تھا سو تم اسے سخت عذاب میں ڈال دو،
علامہ جوادی جس نے اللہ کے ساتھ دوسرے خدا بنادیئے تھے تم دونوں اس کو شدید عذاب میں ڈال دو
ایم جوناگڑھی جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو
حسین نجفی جس نے اللہ کے ساتھ اوروں کو بھی خدا بنا رکھا تھا۔ پس اس کو سخت عذاب میں جھونک دو۔
=========================================
M.Daryabadi: Who set up with Allah another god. So cast him ye twain into the torment severe.
M.M.Pickthall: Who setteth up another god along with Allah. Do ye twain hurl him to the dreadful doom.
Saheeh International: Who made [as equal] with Allah another deity; then throw him into the severe punishment."
Shakir: Who sets up another god with Allah, so do cast him into severe chastisement.
Yusuf Ali: "Who set up another god beside Allah: Throw him into a severe penalty."
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت